عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے
❤تم میری روح کی آواز ہو
تم بہت خاص ہو______!!!❤
💕جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ہو
تم بہت خاص ہو________!!!💕
💕تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے
تم میری ذات کا آغاز ہو
تم بہت خاص ہو_______!!!

Asslam.u.alikum friends kya Hal ha ap ka
رمضان المبارک کی تیسری سحری سب کو مبارک ہو⚡🌿
کیا خوب عبادتیں بخشی تونے ، ایک عبادت (روزے) میں، اے میرے اللّٰہ پاک۔۔۔
صبر بھی، شکر بھی، فکر بھی، ذکر بھی، رزق بھی نعمت بھی،رحمت بھی،جنت بھی۔۔۔
ٹیچر: چلو بچو سب اپنا اپنا نام اور اپنی پسند بتاؤ..
پہلا بچہ: میرا نام #امجد_زین ہے اور مجھے جلیبی پسند ہے.
دوسرا بچہ: میرا نام #ولید_باوا ہے اور مجھے جلیبی پسند ہے
تیسرا بچہ: میرا نام #عابد_کمال ہے اور مجھے جلیبی پسند ہے
ٹیچر : ارے واہ یہاں تو سب کو جلیبی پسند ہے
ٹیچر لڑکی سے تمھارا نام کیا ہے???
لڑکی: مس میرا نام جلیبی ہے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ٹیچر. بےہوش😂😂
اسلام علیکم*
*یا الله میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسی معافی جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو*
*ایسی ہدایت جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو*
*ایسی صحت جس کے بعد کوئی بیماری نہ ہو ایسی رضا جس کے بعد ناراضگی نہ ہو…!*
*آمین*🤲🏻
#آپ_کی_سالگرہ_کا_مہینہ_کون_سا_ہے ؟
#جهوٹ_بالکل_نہیں_بولنا
Jan ___ ذہین
Feb ___ سنجیدہ
Mar ___ مغرور
Apr ___ ٹوٹے دل والے
May ___ غصیلے
Jun ____ خوش اخلاق
Jul ____ نرم دل
Aug ___ معصوم
Sep ____ مدد کرنے والے
Oct ____ خوبصورت
Nov ____ شرارتی
Dec ____ وفا کرنے والے
Jin ki any Wali ha on ko happy birthday or
Jin ki ha chuki ha on ka Liya 😔😔😔
رسول اللہﷺ نے فرمایا:" روزہ اور قرآن بندے کے لئےسفارش کریں گے،
روزہ عرض کرے گا، رب جی! میں نے دن کے وقت کھانےپینے اور خواہشات سے اسے روکے رکھا،اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما اور
قرآن عرض کرے گا: میں نے اسے رات کے وقت سونے سے روکے رکھا،اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما،ان دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔"
رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو
جب رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا
کوئی شخص اچھاانسان نہیں ہوسکتاجب تک کےوہ ایک اچھا مسلمان نہ بنے
اورکوئی شخص اچھامسلمان نہیں ہوسکتاجب تک کےوہ محمدﷺکےراستے پرنہ چلے
ایک مومن کیلئے دنیا اور آخرت کا قیمتی💞
سرمایہ نبی کریم ﷺ کی محبت ہے۔۔💞
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ💟
ہر گناہ کے پیچھے
شیطان نہیں ہوتا. .
رمضان یہی بتانے آتا ہے
.....
دن میں رزق تلاش کرو*
*اور رات کو اس کو تلاش کرو جو رزق دیتا ہے*
ائے موت تم تب انا جب میں سجدے میں ہو
تُجھے انے میں مزا ائے اور مجھے جانے میں


آپ کو رمضان کی پہلی سحری مبارک ❣️
روزہ صبر کی علامت اور صبر جنت میں لے جاتا ❣️
ASSLAM.U.ALIKUM
Pahal roza Mubarak 💞 ho 💖💖💖❤️❤️ Allah ap ko or AP ky ahly khana ko es mahiny barkatou sy navazy ameen 💖💖😊😊
ﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ
ﮐﻨﺎﺭﮦ
ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﻣﯿﺮﺍ
ﺳﮩﺎﺭﺍ
ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﻭﻗﺖ
ﮔﺰﺭﺍ
ﮐﺒﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ
ﻣﻮﺕ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain