Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....❤️
🔥پاگل🔥
ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے💔

Minto44
 

السلام علیکم
لوگ آپ سے تب نہیں ملتے جب آپ اکیلے ہوں
لوگ آپ سے تب ملتے جب وہ خود اکیلے ہوں
جمعہ مبارک صبح بخیر🌹

Minto44
 

❤السلام علیکم ❤
❤صبح بخیر ❤ #جمعہ_مبارک
❤🌹یا اللّه ہماری آج کی غلطیوں کو معاف کردے❤
ہ❤میں کل کی غلطیوں سے بچالے اور ہمیں آگے ہونے ❤
والی غلطیوں سے بچنے کی توفیق عطافرما🌹❤
🌹❤آمین🌹❤

Minto44
 

*رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو!*

Minto44
 

جو ہم تم پر جان____ دیتے ھیں💚
💕عشق ھے جس کو ہم مان دیتے ھیں 💖
💕 ایک لاؤ تو کوئی_______ ہم جیسا 💙
💕ہم تم کو سارا جہاں____ دیتے ھیں 💗

Minto44
 

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبت سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے

Minto44
 

💞لبوں سے چاہت کی خوشبو چرانے دو❤
❤بہت ہو گیا ستم اب تو پاس آنے دو❤
💗نہ کر زبان سے اظہار محبت کا.....❤
💞اشاروں سے ہی راذ دل کی بات بتانے دو❤

Minto44
 

: بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣
💞💞💞
💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##

Minto44
 

وہ خیال تھا کوئی دھنک نُما، یا کوئی عکس تھا میرے رُوبرُو_ _ جومُجھے ہر طرف سےتم لگے، وُہ تم ہی تھے یا کوئی ہُوبہُو

خوشبوئیں در بدر بھٹکتی ہیں
جب سے وہ شخص شہر چھوڑ گیا❤️❤️
M  : خوشبوئیں در بدر بھٹکتی ہیں جب سے وہ شخص شہر چھوڑ گیا❤️❤️ - 
تڑپو اور پچھتاو ۔۔گناہ کیا ھے۔۔سزا تو ملے گی۔۔۔

☻
M  : تڑپو اور پچھتاو ۔۔گناہ کیا ھے۔۔سزا تو ملے گی۔۔۔ ☻ - 
Minto44
 

جب جب تنہناہی نے ان کو ستایا ہو گا.تب تب ان کو میرا خیال آہا ہو گا.غم یہ نہیں ہے کہ وہ بھول گے ہم کو.غم تو یہ ہے کہ رو رو کے بھلایا ہو گا

😔😔😔So sad😔😔😔
M  : 😔😔😔So sad😔😔😔 - 
Minto44
 

تیرے انتظار کی ریت پر
کوئی لفظ میں نے لکھا نہ تھا
کوئی حرف میں نے کہا نہ تھا
کوئی جواب ميں نے چنا نہ تھا
اسى انتظار کی ریت پر
میرى آرزؤں کے گلاب تھے
میری جستجو کے سراب تھے
سبھى چاہتوں کے خواب تھے
سبھی حسرتیں وہ کہاں گئیں
تیرى چاهتیں وه کہاں گئیں
میرے هم نشين میرے ہمسفر
ميں پلٹ کے شاید نہ آسکوں
اسى انتظار کی ریت پر
میں بکھر گئی هوں هواؤں میں
مجھے یاد رکھنا دعاؤں میں

ya dil bi kit na tanha ha
M  : ya dil bi kit na tanha ha - 
Minto44
 

Taqleef Ye-n Nhii Ke Kismat Ne Mujhe Dhokha Diya..
Afsos Ye-h Haii Ke Mujhe Kismat Pr Nhii Tum Pr Yakeen Tha..

Minto44
 

Tujhe Paa Nhii Ske Tw Tere Liye Sarii Zindgii Dua Krege..
Qkii..
Ye-h Jrurii Tw Nhii Jo Mil Na Ske Use Chor Diya Jaye..

Minto44
 

Wqt Tu Kitna Bhii Sata Le Mujhe Lkn Yaad Rakh..
Kisii Mod Pr Tujhe Bhii Badalne Pr Majboor Kr Dunga

Minto44
 

Sukoon-e-Dill Ke Liye Kabhii Haal Tw Puch Hi Liya Kro..
Ye-h Tw Hume Bhii Pata Haii..
Tum Tumhare Kuch Nhii Lgte..

Minto44
 

💕💕
🍁مسکرائیے ❤🙂
ایک نیا شادی شدہ جوڑا برتن کی دکان میں جھگڑ رہا تھا ۔
بیوی --- یہ سٹیل کے گلاس لے لو۔
شوہر --- نہیں، ذرا اور بڑا گلاس لیں گے۔
دکاندار --- صاحب جی، یومِ خواتین بھلے ہی گزرگیا ہے، لیکن میڈم جو کہہ رہی ہیں، وہی گلاس لے لیجئے نا !
شوہر --- ارے بھائی ! تمہیں گلاس بیچنے کی پڑی ہے ،اس چھوٹے سے گلاس میں میرا هاتھ نہیں گھستا ، میں اسے دھووں گا کس طرح ؟