تم کیا جانو؛؛؛
کیا کیا بکھرا
کیا کیا اجڑا
جب سے تم نے آنکھ چرائی ہے؛ ؛؛
میری وادی اور بستی کا
سارا منظر دھندلا دھندلا؛؛؛؛ ؛؛؛
Teri wafa ke khatir zaleel kya taray shehr kay logon nay agr teri fikr na hoti to tera shehr he jala deta
بغیر بات کے ہو جاتی ہے محبت بھی
بِنا قصور کے بھی لوگ جیل دیکھتے ہیں
یہ کرسی میز کتابیں یہ چار دیواریں
اداس شخص کا کمرے میں کھیل دیکھتے ہیں
کون کہتا ھے کے مٹ جاتی ھے دوری سے محبت
اے دوست
ملنے والے تو خیا لوں میی بھی ملا کرتے ھیی💔💔💔
💞ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺍﺏ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ💞
💞ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ💞
💞ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺑﺲ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ💞
💞ﺭﻭﺯ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﯿﺎ اﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮐﯿسا.....💞....❤❤
تم بھی ہر بار نئے ڈھنگ سے کھیلے لیکن
ہم بھی ہر بار بہت سوچ کے ہارے، جاناں
Yaa doniya bohat mtlb ki ha
Dosto kisi par kabi yaqin nhi karna.
😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
Mari wjh sa agr kisi ka dil dkha ho tu sorry mujy maaf Kar do plzz🙏🙏🙏😔😔😔
اُس کی آنکھوں میں کوئی جادو ضرور تھا
جس پر بھی پڑی اُس کے جگر میں اُتر گئی
جب انسان ٹوٹ کر چکنا چور ہو جاتا ہے💔
تو خالی ہاتھ میں اپنی کرچیاں سمیٹ کر رب کی بارگاہ
میں حاضر ہوتا ہے اور وہ پاک پروردگار ایسے سمیٹتا ہے
جیسے انسان ٹوٹا ہی نہ تھا۔۔۔۔!!!❤🥀🥀
بیشک اللہ عظیم مصور ہے❤❤
بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
🌺ذلیل مت کرنا کسی فقیر کو اپنی چوکھٹ پر 🌺
🌺وہ صرف بھیک لینے نہیں دعا دینے بھی آتا ہے🌺
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😂
شک پوندا اے اج خیر نئیں جیہڑا ڈھول نقاب لہائ آندے
ہِن پیر ننگے بُھل بوچھنڑ گۓ ساریاں زُلفاں یار کھنڈائ آندے
کر مِنتاں لوگ منیندے ہِن اوہ ساری پریت مکائ آندے
ملی غیر دے در توں ٹھوکر ہِس جیہڑا شاکر شاکر لائ آندے
نظر جو تیری لاگی میں دیوانی ہوگئی
میں دیوانی ہاں دیوانی دیوانی ہوگئی
مشہور میرے عشق کی کہانی ہوگئی
جو جگ نے نا مانی تو میں نے بھی ٹھانی
کہاں تھی میں دیکھو کہاں چلی آئی
رسول اللہﷺ نے فرمایا:" روزہ اور قرآن بندے کے لئےسفارش کریں گے،
روزہ عرض کرے گا، رب جی! میں نے دن کے وقت کھانےپینے اور خواہشات سے اسے روکے رکھا،اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما اور
قرآن عرض کرے گا: میں نے اسے رات کے وقت سونے سے روکے رکھا،اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما،ان دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔"
🌹عشق عشق تے سارے کردے بڑی دور عشق دا ڈیرہ۔۔
👉👸🌹💞👈
🌹سچے دل نال پیار جو کرئیے فیر اک ہی یار بتھیرا.❤
خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے وہ سوچ جو کسی کے لیے اچھا سوچے💗💗
*حیـا* کی *سیـڑھی* سے اگر
*عـورت* کا پاؤں *پِھسـل* جائے تو
پورا *گـھرانہ* منہ کے *بَـل* گرتا ہے
چلو یہ فرض کرتے ہیں..!!
کہ تم مشرق....میں مغرب ہوں!!
چلو یہ مان لیتے ہیں...!!
بڑا لمبا سفر ہے یہ..!!
مگر یہ بھی حقیقت ہے !!
تمہاری ذات کا سورج..!!
بہت سارا سفر چل کر
میری ہستی میں ڈوبے گا..!!
بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے.💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain