❤زندگی ایسے جیو کہ❤
🌹اپنے رب کو پسند آجاو🙏
دنیا والوں کی پسند تو روز بدلتی ہے😕
I"زندگی ایک رات کی طرح ہے جس میں ناجانے کتنے خواب ہیں....!!!
اس لیے کبھی اداس نہ ہونا . جو مل جائے وہ اپنا جو ٹوٹ جائے وہ سپنا....!!
گوارا نہیں گر تجھے
میرا مرنا
تو جینے کی کوئی وجہ دے کے جاءو
___________
یوں ایسے اچانک چلے
جاءو گے تم
اگر چھوڑنا ہے تو جاں
لے کے
جاءو__❤
کہتے ہیں دل کی بات ہر کسی کو بتائی نہیں جاتی
پر دوست تو آئینے ہوتے ہیں اور آئینے سے کوئی بات چھپائی نہیں جاتی
@ay- Sanam -tujy- tuj -sa -door -ly jayen -Gy -ham 🔥
✨ Tu- meari -zandgi -sa+ payr- to -Kar- tujy- zandagi -Dy- jayen- Gy- ham -🔥serf tum ,,,,
محبت تم کیا جانو گے محبت ہم بتاتے ہیں
تمہیں کرنا نہیں آتی تو آؤ ہم سکھاتے ہیں
تم اپنے دل سے ڈرتے ھو محبت تم بھی کرتے ھو
نہیں ہمت ہے کہنے کی زمانے سے کیوں ڈرتے ھو
" حجاب آپکی شناخت چھپاتا نہیں ظاہر کرتا ہے
کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی
ایک مسلمان خاتون ہیں "♥🌸
❤ کیا خوب عبادت بخشی ہے ❤
تُو نے ایک روزے میں میرے اللہ !
❤ صبر بھی، شکر بھی❤
❤ فکر بھی، زکر بھی❤
❤ نعمت بھی❤
❤ اور سب سے بڑھ کر رحمت بھی❤
❤❤❤❤❤❤❤
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
Asslam.u.alikum friends kya Hal ha ap ka
GOOD MORNING
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں
ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮬﻨﮯ کیلئے ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ، بلکہ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺟﺎﺅ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ تمہیں ﺳﻮ ﺳﺎﻝ تک یاد رکھے ❤
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے، کبھی داغ دل نے جلا دیا❤🌋
اے جنہونے عشق بتا ذرا مجھے کیوں تماشا بنا دیا😅😟
لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے........
۔
حسن والوں سے بس دور کا سلام __اچھا ہے......✌✌
دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو❤✌
دوا بھی چل رہی ہے اور مرض بھی بڑھ رہا ہے۔۔۔💯🙃
کوئی تو ہے جو میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے۔۔🍁🔥
😥😥
ﯾﮧ ﺟﻮ ﮨﻢ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﮭﭗ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ
ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ.
ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ
ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے !
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوئی لیکر مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پے اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کہ آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں

نماز ، کے بدلے جنت
حج ،کے بدلے جنت
زکوتہ، کے بدلے جنت
زکر، کے بدلے جنت
تہجد،کے بدلے جنت
خیرات،کے بدلے جنت
اور روزے کے بدلے تمہیں اللہ ملے گا💞💞🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain