Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے
تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے 🔥

Minto44
 

روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے😏
لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں😏

Minto44
 

*میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو*
*تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا*

میں نے جب بھی دیکھا پاک نظر سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو عبادت لکھنا
M  : میں نے جب بھی دیکھا پاک نظر سے دیکھا اے فرشتوں میری محبت کو عبادت لکھنا - 
Minto44
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے

Minto44
 

وه عورتیں جو پَردہ کرتی ہیں.
وہ جاھل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیں🖤🥀😍❤

Minto44
 

قبروں میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں
جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنا تھی ...💔

Minto44
 

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔

Minto44
 

تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو
سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے..
jumma mubarak

Minto44
 

اسلام و علیکم صبح بخیر
جمعہ مبارک ہو ❤❤
اے پروردگارہ
ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں ـ جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے .
جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے.#امین

Minto44
 

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں، کوئی قہر نہیں، پھر سچا شعر سنائیں کیا
اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے، تا دیر اسے دہرائیں کیا
وہ زہر جو دل میں اتار لیا، پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا
اک آگ غمِ تنہائی کی، جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو، پھر دامنِ دل کو بچائیں کیا
پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیں، یہ شمعیں بجھنے والی ہیں
ہم خود بھی کسی سے سوالی ہیں، اس بات پہ ہم شرمائیں کیا
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے، ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا

Minto44
 

میں نے کبھی کلائی میں گھڑی تو کیا
انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی
میرے یار جیبی کنگھی رکھتے تھے
میں ہاتھوں کی انگلیوں سے بال سیدھے کرلیا کرتا
بٹوے کو بار گراں سمجھتا تھا
جیب میں کاغذ پیسے اور دیگر اشیا آزاد گھومتے رہتے
اور کبھی گر بھی جاتے
سفر پہ جاتا تو ایک کپڑوں کا جوڑا ساتھ لے جانا مصیت بن جاتا تھا
یہ سب چیزیں میں اضافی سمجھتا تھا
اور اضافی چیزیں بوجھ تھیں میرے لیے
لیکن تمھیں تو میں نے دل کی گٹھڑی میں باندھ کے رکھا تھا
تم کیسے گر گئ

Minto44
 

یہ آنکھیں خشک ہیں , یا رب انہیں رونا نہیں آتا
سلگتے داغ ہیں دل میں , جنہیں دھونا نہیں آتا
(جمعہ مبارک)

Minto44
 

Asslam.u.alikum friends
Jumma Mubarak ho sab ko.
انسان کا ہر کام آسان ہو
اگر دن کا پہلا کام نماز ہو
صبح بخیر

Minto44
 

Maa sa bhr Kar kuch nhi
ماں تو موت سے بھی نہیں ڈرتی ,ڈرتی ہے تو اس سے کہ میرے بعد میری اولاد سے کوئی میری طرح محبت نہیں کرے گا !! :-)
💔🔥
Allah pak sab ki Maa ko Hamsha slamat rkhy (Ameen)

Minto44
 

آنسو بے شک وزن میں بے حد ہلکے ہوتے ہیں
لیکن ان کا بوجھ بہت زیادہ ہوتا ہے
اور یہ بوجھ ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا
اس لئےصرف اللہ کے سامنے رویا کرو
کیونکہ صرف اللہ ہی ہے
جو آنسووں کا بوجھ برداشت کر سکتا ہے..! 🙂

Minto44
 

ڈاکٹر آپ کے تین دانت کیسے ٹو ٹ گئے ۔۔۔
مریض:جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی۔۔
ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے۔۔
مریض:جی وہ ہی تو کیا تھا۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Minto44
 

مانگی تھی یہ دعا رب سے....!!💕
دوست دینا جو ہو الگ سب سے....!!💕
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا....!!💕
خیال رکھنا انمول ھے سب سے.....!! 💕
❤ ❤

Minto44
 

ایک معصوم سی بلی اپنے بچے کو اٹھا کر ترکی کے ایک ہسپتال میں پہنچی ۔ نرس اور ڈاکٹر دیکھ کے حیران رہ گئے آخر یہ اپنے بچے کو یہاں کیا کرنے لائی ہے ؟ چیک کرنے کے بعد پتہ چلا کہ بچے کی طبیعت بہت خراب تھی، اور وہ اپنے بچے کو علاج کرنے کیلئے لائی تھی ۔ آخر ماں تو ماں ہی ھو تی ہے
کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ایک بے زبان اتنی سمجھ رکھے ؟

Minto44
 

کاش تم پوچھو مجھ سے کہ کیا چاہتے ہو تم۔۔۔۔۔⁦❣️⁩⁦❣️⁩
میں تمہارا ہاتھ پکڑ کر کہو۔۔
عیدی۔😂🤣😂