🤔🤔🤔Special girls🤔🤔🤔
Kya wky hi larkiya hansti Hoi achi lagti ha plz cmnt 🙏🙏🙏?
"یہ لڑکیاں مسکراتی بہت پیاری لگتی ہیں
خدا ان کے نصیب میں بہت سی خوشیاں لکھ دے....
خوشی😊 ہو یا غم😞 ، سب سے پہلے اللہ کو بتایا کرو...💘
اُسے تمھارا یوں اُس سے باتیں کرنا اچھا لگتا ھے ــــ جب تم شکوے شکایت کرتے ہو، غم بھری داستان سُناتے ہوۓ رو پڑتے ہو، جب خوشی میں شُکر کا سجدہ کرتے ہو، جب تنہائی میں بیٹھ کر اُسے اپنے سارے راز بتاتے ہو...💙
اُسے تمھارا یوں محبت کرنا، باتیں کرنا، التجا کرنا اچھا لگتا ھے ــــ ایک وہی تو ھے جو ہمارا درد سمجھتا ہے...
نین تو یوں ہی تمہارے ہیں بلا کے قاتل
اس پہ تم روز سنور جاتے ہوحد کرتے ہو
❤
Asslam.u.alikum friends.
محتاط رہیں ایسے لوگوں سے
جو پہلے یقین دلاتے ہیں
کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں
اور پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی 😌
تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے...!!!
ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے...!!!
مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا
ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ھے.
صبح ہوئ ، شام ہوئ ، زندگی یوں ہی تمام ہوئ ، گزرے جو زندگی اللہ کی بندگی میں ، تو ہے بہتر ، نہ گزرے بندگی میں ، تو یہ زندگی خام ہوئ
جو انسان اپنے حصے کی روٹی بھی بانٹ
دیتا ہے اس انسان کا رزق کبھی کم نہیں
ہوتا...
بعد مدت کے کتابوں سے نکل آۓ ہو
سوکھے خوابیدہ گلابوں سے نکل آۓ ہو
یونہی سامان پُرانے پہ نظر جا ٹھہری
پھر سے تم بند لفافوں سے نکل آۓ ہو
میری چاہتوں کی شام أس دن حسین ہو جاۓ💞💞
میں تمہیں مانگوں ہر طرف آمین آمین ہو جاۓ💞💞
سیانے کہتے ہیں محبت انسان کو پاگل بنا دیتی ہے
لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ
نفرت کونسا ڈاکٹر یا انجنئیر بنا دیتی ہے
🤔
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
عورت کی عزت پردہ حجاب اور سر پر چادر کرواتی ہے میں نے مردوں کو احتراماً ایسی خواتین کیلئے راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے🙂🦋🍂
تم لاکه چپهاو چہرے سے احساس هماری چاهت کا.
دل جب بهی تمہارا دهڑکا هے آواز یہاں تک آئی هے.
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے-
💔💔
✍🏻احساس تعلقات کی بنیاد ہے اور احساس ہمیشہ وہی شخص کرتا ہے جو
خود غرض نہیں ہوتا
تمہارے جیسے تو ویسے بھی کم سمجھتے ہیں!!!
ہمارے اپنے مسائل ہیں ہم_____سمجھتے ہیں!!!
ہمارے سینے سے دنیا لپٹ_____کے روتی ہے!!!
فقیر لوگ ہیں لوگوں کا غم سمجھتے ہیں!!!
وه اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اسکی
جہاں سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے
سورة الجمعة-9
مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے.
مانگ لو خدا سے گڑگڑا کہ ابھی مغفرت سستی ہے
کہتے ہیں رمضان میں خدا کی رحمت برستی ہے 😍♥
🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain