راستے پر کنکر هی کنکر هوں تو بھی ایک اچھا جوتا پہن کر اس پر چلا جاسکتا هے,
لیکن اچھے جوتے کے اندر ایک بھی کنکر ہو تو ایک اچھی سڑک پر بھی چلنا مشکل هے,
یعنی باھر کے چیلنجز سے نھیں هم اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں
دنیا والوں سے کوٸ اُمیدیں نہیں رکھتا...
کرم ہے "خدا☝" کا کے وہ کبھی گِرنے نہیں دیتا...
❤️❤️
سنو.
جانتی ہو میرے لیے سب سے ذیادہ اذیت ناک کیا ہے تمہیں کسی اور کے حصار میں دیکھنا.
اگر کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو،،-🙂🍂
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے
Oo mery #yara teri #yaria hongy na #juda
dil ka dil se howa ha #ehda wafa jo wady kar lia na ho gy hum #juda kabi
جب انسان ہی نہیں رہے گا تو اس کی غلطیوں کا کیا کریں گے یہاں چند منٹوں میں زندگیاں بدل جاتی ہیں
چھوڑ دیتے ہیں نا آگے بڑھتے ہیں
روح میں پاکیزگی نہ ہو تو
رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں دیتے.. ✌🙂🍂
محبت محرم نا محرم نہیں ہوتی ۔
محبت کرنا گناہ نہیں ہے یہ تو دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہوتا ہے ۔آپ اپنی ذات کو بھلا کے کسی اور کا سوچتے ہیں ۔
جو لوگ کہتے ہیں محبت گناہ ہے اور اسکا ساتھ اللّه بھی نہیں دیتا تو دیکھیں اگر ایسا ہوتا تو
اسلام تمہیں کبھی اپنے پسند کی عورت سے نکاح کا درس نہیں دیتا ✨💕"
دو محبت کرنے والوں کے بیچ نکاح سے بہتر اور کوئی چیز نہیں
تو محبت بہت پاک ہے ۔
کیا آپ یقین کریں گے ایک گناہگار ، جو نماز نہیں پڑھتا تھا ۔
اسکو نمازی محبت نے بنایا ۔
محبت ہی سجدے کرنا سکھاتی ہے ۔
اپنی ہوس کو محبت کا نام دے کر اسکو گناہ کہنا ٹھیک نہیں 💯✨
پتـہ ہـے ہمـاری اور تمہاری مسکـراہٹ میـں فـرق کـیا ہـے
تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتے هـے
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
ﻭﮨﯽ ﺗﻮ ﺧﺪﺍ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ .
ﺗﻮ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﮐﻮ ﺟﮭﭩﻼﺅ ﮔﮯ
( ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ )
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ .
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے💔😪
کبھی انتظار لمحہ ____ سرِ شام رکھ دیا ھے
کبھی دل اٹھا کے ہم نے ، ترے نام رکھ دیا ھے
کبھی جسم و جاں جلا کے تری رہ گزر سجا دی
کبھی دل چراغ جیسا ___ لبِ بام رکھ دیا ھے
ترے رُخ کی چاندنی کا ، کبھی نام صبح رکھا
تری چشمِ سُر مگیں کا ، کبھی شام رکھ دیا ھے
مرے شعر شعر میں ہیں ترے خدّ و خال روشن
ترا نقش نقش ہم نے ___ سرِ عام رکھ دیا ھے
تجھے سانس سانس بُننا ، یہی مشغلہ ھے دل کا
یہی بندگی چُنی ھے یہی کام رکھ دیا ھے !!!
❤❤
-" ہر ضدی لڑکی کے پیچھے
ایک لاڈ اُٹھانے والے باپ کا ہاتھ ہوتا ہے"❤
تُمہــاری نیکی چھوٹی ہو یا بڑی ؛
رب کو پسند آجائـے ،تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ھـے، "🌸♥🥀

قرآن کی تلاوت کیا کرو😇
بے شک یوم قیامت یہ قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا❤
آج اور کچھ نہیں سوائے
خوشی کے 😊
بہت درد کے بعد اللہ صبر دیتا ہے اور جب صبر آ جائے
پھر خوشی ملتی ہے
Asslam.u.alikum
GOOD morning friends
❤ اداس ہوں پر تجھ
سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر
تیرے پاس نہیں،❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب
کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اک
تیرے سوا کچھ بھی
خاص نہیں۔۔۔❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain