Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Ya kon ha dosto
M  : Ya kon ha dosto - 
Minto44
 

اسلا م علیکم
پیارے ساتھیو
آپ سب کو دلی عید مبارک
اور جو آج ہمارے درمیان نہیں اللّه اُنکی مغفرت کرے اور انکے لوا حقین کو صبرِ جمیل عطا ُ فر ما ئے
آمین

AsSalam o Alikum
M  : AsSalam o Alikum - 
Minto44
 

السلام عليكم
رمضان مبارک کا آخري جمعہ❤ سب کو مبارک ہو ۔ پھر آنے والا رمضان مبارک کا آخری جمعہ ہمارا نصیب میں ہو یا نہ ہو ۔ ۔اللہہمسبکوصحتتندرستی لمبیعمربلخیرعطافرماے درودپاکپانچبارپڑھکےتماممسلمانبہنبھایوں کےلیےدعاکرکےامینلکھتےجایں
اور میرے لئے خصوصی دعا کرنا اللہ پاک میری پریشانیاں دور فرمائے بہت پریشان حال ہوں 😞

Minto44
 

وہ ڈر سی گئی ہے کہ کہیں وہ جھوٹا نہ ہو، اور وہ بھی ڈر سا گیا ہے کہ کہیں وہ ڈھونگی ، ڈرامے باز اور دھوکے باز نہ ہو۔⚘ "ماضی" نے ہماری نئی نسل کو "محبت" سے ڈرا دیا ہے۔ کوئی شخص کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہتا، کوئی بھی اب محبت نہیں کرنا چاہتا کہ وہ تعلق کے ٹوٹنے سے ڈرنے لگے ہیں۔ وہ چھوڑ جانے سے ڈرنے لگے ہیں۔ سب نے اپنے ٹوٹے دل کے گرد ایک دیوار تعمیر کر لی ہے جس میں اعتبار، بھروسہ، یقین اور محبت کا داخلہ ممنوع ہے ممنوع ہے ____!🙂💔

Minto44
 

برسوں ہوئے تم کہیں نہیں ہو
آج ایسا لگا یہیں کہیں ہو
محسوس ہوا کہ بات کی ہے
اور بات بھی وہ جو دل نشیں ہو
امکان ہوا کہ وہم تھا سب
اظہار ہوا کہ تم یقیں ہو
اندازہ ہوا کہ رہ وہی ہے
امید بڑھی کہ تم وہیں ہو
اب تک مرے نام سے ہے نسبت
اب تک مرے شہر کے مکیں ہو

Minto44
 


ﮨﻢ " ﭘﺮﻓﯿﮑﭧ " ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﯾﺎﺩ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﺗﮏ ﻟﯿﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ, ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺮﺳﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺋﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ...ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺻﺮﻑ ﺍﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺻﺮﻑ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ... ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺒق ہوتے ہیں۔

Minto44
 

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
زندگی میں ایسے مقام بھی آتے ہیں جب نا چاہتے ہوئے بھی اپنے جذبات کو دفن کر کے اپنے سے وابستہ لوگوں کی خواہشات کا
احترام کرنا پڑتا ہے۔۔۔!!

Minto44
 

ﺟﺲ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺩُﮐﮭﺎﺋﯿﮟ،
ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺑﮭﯽ ﺍُﺳﯽ ﺳﮯ
ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ
ﺑﻨﺪﮦ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﷲ ﺑﮭﯽ
ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﺎ..

Minto44
 

#رشتے تو سبھی #انمول ہوتے ہیں😍پر
#اہمیت کچھ #اچھے😇 اور #خاص لوگ👥
🌹 ہی #دیتے ہیں....🌹
#دل❤ تو #سبھی کو دیتا ہے #خدا😍
#پر اس میں #جگہ کچھ #خاص😍 لوگ👥
🌹 #ہی لیتے ہیں....🌹

Minto44
 

لڑکیوں سے عید سے پہلے چوڑیوں کا سائز وہ لڑکے بھی پوچھ رہے ہیں
جن کو امی دہی لینے بھیجیں تو کہتی ہیں
کہ
بیٹا مٹھی بند کرکے جانا کوئی پیسے چھین نہ لے.

Minto44
 

کبھی خود کو اتنا قیمتی مت سمجھو
کہ ہرکوئی تمہیں
دل سے نکال دے.
جس چیزکی قیمت زیادہ ہوتی ہے اسے اکثر لوگ چھوڑ جاتے ہیں

Minto44
 

💔وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈جناب💔
💔حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں 💔

Minto44
 

#تمہارے شہر کا #موسم بڑا #سہانہ لگے
میں ایک شام #چرالوں اگر تمہیں #برا نہ لگے 💖
#اگر تمہارے بس میں ہو تو #بھول جانا مجھے
#تجھے بھلانے میں #شاید مجھے #زمانہ لگے💕

Minto44
 

وفا تم نہ دیکھوگے ہر گز کسی میں زمانہ وہ ایسا قریب آرہا ہے.
حفاظت کرو اپنے ایمان و دل کی زمانہ وہ ایسا قریب آرہا ہے! 📿❤

Minto44
 

خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر
چاند لا کر کوئی نہیں دیگا
اپنے چہرے سے جگمگایا کر
درد ہیرا ہے ، درد موتی ہے
درد آنکھوں سے نہ بہایا کر
کام لے کچھ حَسِین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر
دھوپ مایوس لوٹ جاتی ہے
چھت پہ کپڑے سکھانے آیا کر
کون کہتا ہے دِل ملانے کو
کم-سے-کم ہاتھ تو ملایا کر۔

Minto44
 

بن کے فقیر بیٹها تها جس کی گلی میں.......
وہی آکر بولی مرشد دعا کرنا میرا یار مل جاہے....
♥♡♥

Minto44
 

ایک دن غالب کہی جارہے تھے
گاڑی کے سامنے ایک بچہ آیا
تو غالب نے فرمایا۔۔۔
آنکھوں میں جل رہے ہیں اس کی یادوں کے دیپ🙊🙊
ہٹ جا چھوٹو پیپ پیپ پیییییییییپ
😁👌✌

Minto44
 

Tanhai
👌یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
✌ لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!!!✌

Minto44
 

کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨
#تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯