میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل کا مسکرانا 😘
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے میں نے تجھے
ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے ❤️😍
باندھ دو کوئی کالا دھاگا نظر الفت کا💕💕
بےپناہ محبت کرتے ہیں آپ سے کوئی نظر نہ لگا دے💕💕
آنسوں نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ______کر
آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوئے بھی رلاتا ہے
کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں❤
🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❣. .................
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂
منہ میں زبان تو سب ہی رکھتے ہیں مگر
کمال وہ کرتے ہیں جو اسے سنبھال کر رکھتے ہیں
اپنے ماں باپ سے محبت کیا کریں
دنیا کی ہر چیز مل جاتی ہے ,,,,,,,ماں باپ نہیں
نماز ایک واحد حکم ہے جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیی اتارا*۔
*بلکہ اپنے محبوب کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا ہے*۔♥️💕💞

میرے ظرف کا یہ قصؤر تھا
کہ میں درد دل نہ چھپا سکی
میرے ظرف نے بھی دغا دیا
میں تو ظرف بھی نہ بچا سکی
میں جھک گیا تو وہ سجدہ سمجھ بیٹھے ہم انسانیت نبھا رہے تھے وہ خود کو خدا سمجھ بیٹھے ے
ٹیچر: ریاضی کے دسویں چیپٹر کی تیاری کر لی
کلاس: جی میم کر لی
ٹیچر: کان پکڑ لو سارے نو چیپٹر وا دسواں کتھوں آیا
👻👻😂😂
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕

کوئی سمجھائے محبت کے قرینے اُس کو!!
خط کے غصّے میں کبوتر نہیں مارے جاتے



😔😔😔Miss you jaan😔😔😔
سنا ہے وہ لڑکا اب سچ مچ بدل گیا ہے نہ وہ اب بھیک میں محبت مانگتا ہے نہ وقت مانگتا ہے سنا ہے وہ پتھر کا ہو چکا ہے اور اسے پتھر بنانے میں سنا ہے تمہارا کمال لگتا ہے؟💯💔
🌹🌹🌹🌹I love you jaan💕💕💕💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain