ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ "ﺧﻮﺵ ﺑﺨﺘﯽ " ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﻮ ﮔﻨﺎﮦ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﻭﮦ "ﺑﺪ ﻗﺴﻤﺖ " ﮨﮯ
♥️〰️ " ﺍَﺳۡﺘَﻐۡﻔِﺮُﺍلله ﺭَﺑِّﯽۡ ﻣِﻦۡ ﮐُﻞِّ ﺫَﻧۡﺐٍ ﻭَّ ﺍَﺗُﻮۡﺏُ ﺍِﻟَﯿۡﮧَ ... 〰️♥️
سنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے
اسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ چھپ کے روتا ہے
اسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں
سنا ہے مجھے بہت یاد کرتا ہے
اسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ وفا کا دعوی کرتا ہے
اسے کہنا بے وفا ہم بھی نہیں
💕💕
*درد سب کے ایک جیسے ھیں مگر حوصلے الگ الگ ھیں ... کوئی بکھر کر مسکراتا ھے ... تو کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ھے .💕
#
داڑھی میں مرد شہزادہ لگتا ہے🥀
اور حجاب میں عورت شہزادی😇❤
نبی پاکﷺ نے فرمایا:
"وہ دسترخوان سب سے برکت والا ہے جہاں کسی یتیم نے بیٹھ کر کھانا کھایا ہو"!🌸
ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔۔
ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﭼﯿﺰ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ۔۔۔۔
ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﭼﯿﺰﻭﮞ ﯾﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔
Asslam.u.alikum friends kya Hal ha ap ka.
زندگی میں ایک بات سیکھی ھے کہ جب تک آپ ایک پہیلی بنے رہیں گے آپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے۔ جہاں آپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے اپنا آپ اس کے آگے کھول دیا وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جائیں گے، سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنائیت کو، اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں...
ورنہ عموما ہر کوئی پہیلی سلجھانے تک ہی ساتھ ہوتا ھے
لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆😅😄😃
ماں باپ کاہاتھ پکڑکررکھیں،کبھی کسی کےپاوں پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑےگی.
اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنےکی توفیق عطا فرمائیں.آمین
اک مسافر ہوں چلی جاؤں گی میں
مگر, یاد رکھنا, یاد بہت آؤں گی میں
وہی محسوس #کرتے ہیں سزا #درد_محبت کی💔
جو اپنی ذات سے #بڑھ کر کسی #سے_پیار کرتے ہیں💕💕
ﮨﻢ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺩﺍ
ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ💘😎
ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ
ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ❣✌

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا، اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے💔
یہ سلسلے محبت کے تو سدا چلتے رھیں گے۔
مگر ھم سا نہ ملے گا تمہیں کہیں بھی ❤️🙈
مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتی ہوں بادل چھوڑ دیتی ہوں.
میں تو غصےس سے کہتا ہوں، چلا جاؤں گا
ہائے! اور وہ پگلی رونے لگ جاتی ہے 🔥❤️
