جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ھے مگر
سر اتنا بھی مت جھکاؤ کے دستار گر پڑے
دشمن بڑھائے ہاتھ ,تو تم بھی بڑھاو ہاتھ
ہاں یہ نہ ہو کہ ہاتھ سے تلوار گر پڑے

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
🤗🤗🤗🤗🤗🤗
تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا♥
تو زندگی کا اک اہم --------حصہ ہے میرا♥
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے♥
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا❤

#کسی سے #دنیا جلتی ہے #کسی پہ #ہستی ہے 😏
اور #ہم وہ #ہستی ہے جنہیں #ملنے کو #دنیا ترستی ہے😎
Asslam.u.alikum friends kya Hal ha ap ka
Jumma Mubarak ho sab ko
رَّبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ
اے پروردگار ہم سے اس عذاب کو دور فرما، آمین
🤲
خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
آخری خواہش ہے جینے کی
بن جاؤں خاک مدینے کی
اَمـــِين يـَارَبَّ الْعـــَالَمِيْن
بتا دوں عشق میں دیوانہ بن جانے سے کیا ہوگا 🍂🥀
وہ بے پردہ ملیں گے۔۔۔ پردہ دیوانے سے کیا ہوگا 🍂
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤️
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤️
❤مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
❤اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
😍
ہنسنا اور ہنسانا کوشش ہے میری
ہر کوئی خوش رہے یہ چاہت ہے میری
بھلے کوئی مجھے یاد کرے نہ کرے
ہر اپنے کو یاد کرنا عادت ہے میری
محبت جیت جائے گی ____ اگر تم مان
جاؤں تو...!!❤️
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان
جاؤں تو...!!❤️
اگر لڑکیاں پائلٹ ہوتیں۔۔۔😂
لڑکی: ہیلو! کنٹرول ٹاور۔۔۔دس از فلائٹ ۔۔365ہمیں ایک پرابلم ہے 😯
کنٹرول ٹاور:کیا پرابلم ہے بتایۓ۔۔؟
لڑکی:کچھ نہیں 😒
کنٹرول ٹاور: پلیز بتائیے پرابلم
لڑکی:نہ رہنے دیجئے😒
کنٹرول ٹاور: پلیز بتائیے
لڑکی:کچھ نہیں،آئ ایم فائن آپ نہیں سمجھ سکتے 😒
کنٹرول ٹاور:ارے بولۓ کیا پرابلم ہے۔۔؟؟؟
لڑکی:بس اکیلا رہنے دو مجھے😓
کنٹرول ٹاور:ارے میڈم دو سو مسافر ہیں اس جہاز میں 😡
لڑکی:ہاں میری تو کوئی فکر ہی نہیں،ان دو سو کی فکر ہے،بس مجھے بات ہی نہیں کرنی،
بائے 🔥
کسی کو دیوانہ پسند ہے ❤
کسی کو مستانہ پسند ہے❤
🦋🦋🥀💕
مجھے تو بس اپنی محبت کا 💖
ہر وقت مسکرانا پسند ہے❤
✌🥀🌹
🌹(𝒔𝒂𝒅 𝒃𝒐𝒚 。)
ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی
تیرے عشق نے کھینچ کھینچ کر تماشے مارے💔
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں
عبادتیں بھی محبتیں بھی اور نفرتیں بھی
بابا کہتے ہیں!!!😉😐
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!😝😝😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain