Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

جو عزت و احترام اور پیار
آپکو دوسروں سے ملتاھے ..
وہ درحقیقت آپ ہی کے اخلاق کا ایک حسین تحفہ ھے.
اس دعا کے ساتھ کہ اللہ آپکو صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے . آمین

Minto44
 


خلوص کی کوئی زبان نہیں ھوتی
یہ دل میں محسوس ھوتا ھے اور
آنکھ میں جھلکتا ھے.
رب ذوالجلال آپکو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد و آباد رکهے...
"آمیــــــــــن یا رب العالمین"

ٹپک پڑتے ہیں میری آنکھ سے آنسو 
یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا
M  : ٹپک پڑتے ہیں میری آنکھ سے آنسو یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا - 
Minto44
 


ابھی تومل کےچلتےہیں سمندرکی مسافت میں
پھر اسکے بعد دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے
گھٹائیں کون لاتاہےمری آنکھوں کے موسم میں
پھر اس کے بعد بارش کا نظارا کون کرتا ہے

Minto44
 

فیشن چاہے جتنا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے
اور
شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا...!

Minto44
 

کوئی تو راہ وہ ہوگی ۔۔۔۔۔۔جو میرے گھر کو آتی ہے ۔۔۔کرو پیچھا صدائوں کا سنو کیا کہنا چاہتی ہے ۔۔۔۔تم آؤگے مجھے ملنے خبر یہ بھی تمہی لانا ۔۔۔بہت آئی گئی یادیں مگر اس بار تمہی آنا۔۔۔

Minto44
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود
_______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں 💕 Tanhaa ❤

So beautiful and tasty 🤤🤤🤤🤤
M  : So beautiful and tasty 🤤🤤🤤🤤 - 
🤤🤤Kis kis ko bhokh lagi ha🤤🤤
M  : 🤤🤤Kis kis ko bhokh lagi ha🤤🤤 - 
Minto44
 

ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو
کتنا ہے مجھ سے پیارا لکھ دو
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو
محبت بھرے لفظ دو چار لکھ دو
ایک بار لکھو محبت ہے مجھے تم سے۔
پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو۔

Minto44
 

✍"•ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ 🍂🥀🙂

Minto44
 

♥️♦️گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے
صبح بخیر

"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو
ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے" 😒
M  : "سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا - 
میرے سارے الفاظ اسے
حیرت سے تکتے رہے __
وہ شخص کچھ ایسے
اپنی باتوں سے مکر گیا ____!!!
M  : میرے سارے الفاظ اسے حیرت سے تکتے رہے __ وہ شخص کچھ ایسے اپنی باتوں سے مکر - 
💕نہیں ممکن کوئی تعریف ان کے ہونٹوں کی
کبھی یاقوت لگتے ہیں کبھی مرجان لگتے ہیں 💕😍😍
M  : 💕نہیں ممکن کوئی تعریف ان کے ہونٹوں کی کبھی یاقوت لگتے ہیں کبھی مرجان لگتے - 
Minto44
 

تیری یاد جب بھی آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہیں ہم ____❤️
کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں وہ اپنے ہی ہوتے ہیں ___❤️

Minto44
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

Minto44
 

شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں....
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے....

میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل کا مسکرانا 😘
M  : میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍 چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل - 
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے؟
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے "ہم دونوں"! ❤️
M  : میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے؟ ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے "ہم دونوں"! -