آئنیہ دیکھ کر وہ مسکراۓ اور بولے...
بے موت مریں گے ہم پہ مرنے والے...
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے
جو اللہ تک لے جائے وہ ٹھوکر سزا نہیں ہوتی ♥️🥀
۔..... جب کوئ تمہارے دل کے دروازے پر دستک دے
تو فورا" مت کھولنا۔۔۔۔۔🌺
۔......,..بعض لوگوں کی عادت
بچوں جیسی ہوتی ہے۔۔۔
,,,۔........دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں۔۔۔💔💔
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__

#لوگوں کے لئیے پوری #کائینات کی #خوشیاں مانگنے کے بعد___☺🤗
#میں اپنے #لئیے صرف #تمھیں مانگتا #ھوں😘😍
سج رہی ہے مسکان........آپ کے ہونٹوں پر،،،،،،
مر نہ جائے کوئی انجان آپ کے ہونٹوں پر،،،،،
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
ترس جاٶگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ
😢😥
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے
💔💔💔

اخلاق ایک دکان ہے ۔ زبان اس کا تالا ہے۔ تالا کھلتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ دکان سونے کی ہے یا کوئلے کی !!
اک بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے
کچھ پاگل پاگل لگتے ہو !
ہيں چاہنے والے اور بہت !
پر تم ميں ہے اک بات بہت
تم اپنے اپنے لگتے ہو !
يہ بات بات پہ کھو جانا !
کچھ کہتے کہتے رک جانا
يہ کس الجھن ميں رہتے ہو
کيا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو
اک بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو❤


لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين
اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے آمین .❤️
عمر بھر کا ہوا زیاں جاناں
ہم یہاں، اور تم وہاں جاناں
نیند آئی نہیں کئی دن سے
خواب ہونے لگے گِراں جاناں
کون جانے تیری مِری الجھن
کون سمجھے گا یہ زباں جاناں
بعد تیرے یہی رہا عالم
دھول ہی دھول اور دھواں جاناں
تُو بھی ظاہر نہیں زمانے پہ
میں بھی ہوتا نہیں عیاں جاناں
اسلام وعلیکم
اپنے آنسوؤں کے لئے
کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے
بھرم کھو جایا کرتا ہے
اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں
کہ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیں
وہیں روئیں جہاں آپ کا ہمیشہ بھرم باقی رہے
اور بیشک اللّٰہ ہی بھرم رکھنے والا ہے __
💙💙
Asslam.u.alikum
کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا
آنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تری کیا
ہر شخص مرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
پیاسے رہ جاتے ہیں زمانے کے سوالات
کس کے لیے زندہ ہوں بتا بھی نہیں سکتا
گھر ڈھونڈ رہے ہیں مرا راتوں کے پجاری
میں ہوں کہ چراغوں کو بجھا بھی نہیں سکتا
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے
ایسے تو کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain