Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

اے کاش محبت کا ایسا بھی نگر ھوتا،
پھولوں سے بدن ھوتے ، خوشبو سا سفر ھوتا ،
اک راہ بنا لیتے ھم دونوں ، جہاں اکثر ،
میرا بھی گزر ھوتا ، تیرا بھی گزر ھوتا

Minto44
 

کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا زرا،____ مجهے کیوں تماشا بنا دیا

Minto44
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر

Minto44
 

اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد.

Minto44
 

🌹آسانی سے کوئی مل جاے تو اسے قسمت کہتے ہیں❤
سولی پر چڑھ کر بھی جو نہ ملے اسے محبت کہتے ہیں💘

وہ جو تعویزوں سے محبوب لے آتے ہیں قدموں میں
انہی تعویزوں جیسا اثر رکھتی ہے نگاہ تیری !
💜💜
M  : وہ جو تعویزوں سے محبوب لے آتے ہیں قدموں میں انہی تعویزوں جیسا اثر رکھتی ہے - 
Minto44
 

❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے ❤
💞اے الفت💞
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤

.ﻣﺠﮭﮯ ﻏﻢ ﺯﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭧ ﺟﻮ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﮯ !
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﮐﺎ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ .
M  : .ﻣﺠﮭﮯ ﻏﻢ ﺯﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭧ ﺟﻮ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﮯ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﮐﺎ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ - 
Minto44
 

تم نیکی کے مقام تک اس وقت تک ہرگز نہیں پہنچو گے جب تک ان چیزوں میں سے ( اللہ کے لیے ) خرچ نہ کرو جو تمہیں محبوب ہیں ۔اور جو کچھ بھی تم خرچ کرو ، اللہ اسے خوب جانتا ہے۔

Minto44
 

کیا گردش جہاں کی ہے تلخی بڑھی ہوئی؛
کیوں نشہ و خمار کا موسم اداس ہے.
قلب و نظر کے آئینہ کو دیجیے جلا؛
ذوق جمال یار کا موسم اداس ہے.!!!

Minto44
 

❤#ہم جو "" 😘😍#تم"" سے 💑#ملے ہیں ""💗#اتفاق"" تھوڑی ہے؟❤❤
❤#مل کے ""😘#تم"" کو #چھوڑ دیں ""💗#مزاق"" تھوڑی ہے؟❤❤
❤#اگر ہوتی "" #تم "" سے ""محبت"" ایک حد 💗تک تو چھوڑ دیتے...❤❤
❤#پر ہماری """ 😘❤#تم""" سے "محبت""" کا 💗#حساب تھوڑی ہے....
❤#اب """ 😘😍#تم """ ڈھونڈو گے میری اس """💗#غزل""" کا جواب...
❤#یہ میرے 😘🌷#دل❤ کی آواز ہے """#کتاب""" 💗#تھوڑی ہے....😘😍😘😘❤

Minto44
 

❤️❣️نہ #تم سے #بیاں ھوہی__________ نہ #ھم سے #ظاہر ھوہی❤️❣️
❤️❣️ #سلجھی ھوہی #آنکھوں ________میں #الجھی رھی #محبت❣️❤️

Minto44
 

مـــیرے یقیـــن کـــی مـــصومیت کـــو مـــت ٹـــوکو🙂
مـــیری نـــگاہ مـــیں ہـــر نـــقش اکــــــ تـــماشا ہـــے♥️

Minto44
 

Asalam o Alikum kya hal ha sab ka.
Good morning all friends.
ماں نے اپنے بچے سے کہا، بیٹا دس مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھو تو اللہ تعالی تمہارےلئے جنت میں ایک گھر بنائےگا. بچے نے پڑھنا شروع کیا تو ماں بھی ساتھ پڑھنے لگی،
بچے نے اپنی ماں سے کہا، آپ نا پڑھیں،
ہم دونوں ایک ساتھ ایک ہی گھر میں رہیں گے.! 🌹❤

Minto44
 

انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے...
اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں...

Minto44
 

6انڈے ھیں🥚🥚,
2ٹوٹ گئے,😮2پکا لئے,🙄
2کھا لئے,😋
بتاؤ باقی کتنے انڈے بچے🤔🤔😄

Minto44
 

الفاظ کے جھوٹے بندھن میں…
اغراض کے گہرے پردوں میں…
ھر شخص محبّت کرتا ھے…
حالانکہ محبّت کچھ بھی نہیں…
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں…
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں…
کب کون کسی کا ہوتا ھے…؟؟
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں…
احساس سے خالی لوگ یہاں…
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں…
اک بار نظر میں آ کے وہ…
پھر ساری عمر رولاتے ہیں…
یہ عشق و محبّت، مھر و وفا…
سب رسمی رسمی باتیں ہیں…
ھر شخص خودی کی مستی میں…
بس اپنی خاطر جیتا ھے

Minto44
 

محبت کو محبت سے محبت ہو گئ
محبت ہی محبت پر فدا ہو گئ
اور جب محبت کو محبت سے محبت نہ
ملی تو
محبت ہی محبت میں فنا ہو گئ

Minto44
 

رنے کو تو ھم مرجائیں مگر شرط ھے ایک.....
تم سامنے بیٹھ کر سانسوں کا تسلسل ٹوٹتا دیکھو...

Minto44
 

میرے ھمسفر کسی روز تو...💞
میرے پاس آ میرے روبرو...
کسی روز سن میری گفتگو...
میری چاھتوں میں بسی ہوئی...💞
میرے آنسوؤں سے بھری ہوئی...
میری شب کے لمحے شمار کر...
میری زندگی نہ عذاب کر...
وہ لفظ تیرے جو نایاب ھوں...💞
وہی لفظ میرے نام کر...
مجھے لے کے تو کہیں دور چل...
ذرا ہاتھ میرا تھام کر...
میری خواہشوں کو امید دے...💞
میری زندگی کو نوید دے...
میرے ھمسفر کسی روز تو...
میرے پاس آ میرے روبرو....💞