قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ.♡
" کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله ایک ہے. "🙂
لیٹے بھی چین دل کو کہین آرام نہین ملتا
ڈھونڈہین قرار اب کہان کوئی بام نہین ملتا
ان سے حال دل کہتے ہمکو موت آتی ھے
اور بن کہے بھی سکون کوئی آرام نہین ملتا
کہنے کو تو شاد ہین ہم اپنی دنیا مین
مگر خوشی کا کوئی لمحہ برائے نام نہین ملتا
وہ بھی بچون سی ضد لیے رہتا ھے ہر گھڑی
جائو تو کبھی صبح وہ کبھی شام نہین ملتا
وہ جو دل کی تختی پر کندہ ھے ہمارے
بارہا ڈہونڈھا کیے ہم مگر وہ نام نہین ملتا
ھم کو غم ہجر کی راتون پر ناز ھے
جن مین ایک پل کو بھی آرام نہین ملتا
اس دل پر چھاپ عشق کی ایسی چھپی ھے
کہ دل کو ہنوز ما سوا کوئی اب کام نہین ملتا
خدا جانے زمانے کو نظر کس کی لگ گیئ
با ادب تھا کبھی اب اس مین احترام نہین ملتا
اسد سلام عشق خط مین روز ان کو لکھتا ہون
مگر وان سے کوئی جواب مین سلام نہین ملتا






Is Se Pehlay Kay Jaan Jaey
Us Se Keh Do Kay Maan Jaen..!


نماز عادت بن جاے تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے
"السلام علیکم"
جمعتہ المبارک کے اس مبارک اور پاک دن ! میں اللہ سے آپکی خوشی اور پرسکون زندگی کے لیۓ دعاگو هوں کہ
*اللہ پاک آپکو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرماۓ زندگی کے ھر موڑ پرکامیابی و کامرانی عطا فرماۓ اور اللہ کے نگھبان فرشتےھروقت اور ھرجگہ آپکی حفاظت کریں*
*آپ پر ہمیشہ اللہ کی رحمتوں کا سایہ قائم رہے*.
"آمین ثُم آمین"
۔ جمعہ مبارک ہو .....

بدلا نھیں ھو ۔۔جناب۔ بس دنیا کو سمجھ گیا ھو۔۔۔😲😲😲😲😲😲😲😲
Good night 😴😴😴😴😴
All friends.
کیا تمھیں بھى کبھى ایسا عشق هوا ،،
که ،،!
هر سجدے میں محبوب کا عکس دکھائى دے ،،
❣️🔥❤️🔥❣️🔥❤️
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا، اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے💔
نکال دے اپنی
روشنی کی کرنیں
,,, اے سورج ،،،
اٹھنے لگے ہیں وہ لوگ جو چاند سے بھی پیارے ہیں...!!!
اسلام علیکم،،،!!!
Good Morning....
کہتے ہیں دل کی بات ہر کسی کو بتائی نہیں جاتی
پر دوست تو آئینے ہوتے ہیں اور آئینے سے کوئی بات چھپائی نہیں جاتی
"پوچھا گیا غرور کیا ہے...؟؟؟؟
"جواب ملا_______🌹
"خاک سے بنائے گئے۔۔۔۔۔۔ انسان کا اپنی اوقات بھول جانا...💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain