Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

جیسے ہی دونوں اٹھی سامنے سے آتے نہال نے اُنہیں دیکھ لیا اور انہی کی طرف آ گیا
"" ہائی بےبی""
عائشہ کا موڈ خراب ہو گیا تھا اس بشرم انسان کو دیکھ کر یہ ایک نہایت اوباش اور گٹھیاں قسم کا انسان تھا ایک امیر باپ کا بگڑا بیٹا جس کے نزدیک عورت کی کوئی عزت نہیں تھی اُسے صرف عورت کو استعمال کرنا اتا تھا اور وہ چاہتا تھا کے وہ عائشہ کو بھی اسی طرح استعمال کرنا چاہتا تھا عالیہ بھابھی کا کزن تھا عالیہ کا خا لا کا بیٹا تھا جو کہ نہایت ہی باتمیز تھا
کیا حال ہے"""
جو تمہاری بہن کا ہے ذلیل انسان"""
حریم نہ غصے سے کہا
اریے حریم میں نے کتنی دفعہ کہا ہے میرے اور عائشہ کے درمیان مت آیا کرو ہٹو""""
عائشہ چلو کیفے چلیں """"
وہ لاپرواہی سے حریم کو کہتے ہوئے عائشہ کو کہنے لگا جس پر حریم کو مزید غصہ آیا

Mirh@_Ch
 

اوہو میں بھی فٹ """"
تم آج جلدی نہیں آ گئی شاید """
عائشہ نے پوچھا
ہاں ایان کے ساتھ ائی تھی انہوں نے ڈیوٹی پے جانا تھا سو وہ مجھے ساتھ لے آئے""""
واہ میں بھی سوچو حریم میڈیم اتنی جلدی کیسے کالج ٹپک پڑی"""
عائشہ نے ہنستے ہوئے کہا تو حریم بھی ہنس پڑی
"""چلو کچھ کھائیں بھوک لگی ہے """
حریم نے عائشہ سے کہا
ہاں چلو""

Mirh@_Ch
 

دانیال بھی اور حسن بھائی اس سے کراچی کا حالات کے بارے میں پوچھے لگے اور دادا جان اور بابا جان دونوں اس سے جاب کے متعلق پوچھنے لگے پھر کافی دیر سب باتیں کرتے رھے
عائشہ تو اپنے روم میں چھپی بیٹھی تھی اسے غصہ بھی آ رہا تھا بٹ وہ کچھ نہیں کر سکتی تھی اس لیے وہ آرام سے سو گئی کیونکہ اب اور کوئی چارا نہیں تھا
@@@@
اسلام و علیکم ""
کلاس لینے کے بعد جب حریم باہر آئی تو عائشہ کو سیڑھیوں پر بیٹھے دیکھ کر سلام کیا
وعلیکم السلام"""
کیسی ہو کوجو اور کلاس کیوں نہیں لی آج"""
میں تو فٹ تم سناؤ اور کلاس لیٹ ہو گئی تھی سو یہی باہر بیٹھ گئی"""
عائشہ صبح نماز کے بعد سو گئی تھی اس لیے کالج لیٹ آئی تھی اور پھر کلاس شروع ہو چکی تھی پھر باہر ہی بیٹھ گئی تھی ویسے بھی وہ کالج پروکٹر تھی کوئی اسے کچھ نہیں کہ سکتا تھا

Mirh@_Ch
 

اس طرح کے کئی سوال حریم کے دماغ میں آ رہے تھے اور پھر یہی سوچتے سوچتے پتہ نہیں کب حریم نیند کی وادیوں میں چلی گئی
@@@@
رات کے گیارہ بجے کا وقت تھا جب سب لاؤنج میں بیٹھے باتوں میں مصروف تھے اور پھر سب کو گاڑی کے ہارن کی آواز آئی مطلب شازب سکندر آ چُکے تھے شازب جیسے ہی گھر کے اندر داخل ہوا دادا جان نے گرم جوشی سے اُسے گلے لگایا سب گھر والوں کو دیکھ کر شازب بہت خوش ہوا پہلے سب کو سلام کیا پھر سب سے ملا بابا جان اور دادا جان کی تو خوشی کی انتہا نہیں تھی وہ دونوں بہت خوش تھے آخر چھے مہینوں بعد گھر کا چھوٹا نواب زدہ آیا ہے سب سے ملنے کے بعد لاؤنج میں سب بیٹھ کر باتیں کرنے لگے سب ہی بہت خوش تھے شازب میں سب کی جان بستی تھی دونوں بھابھیان کچن میں سے کچھ ریفریشمنٹ کی چیزیں لینے چلی گئی

Mirh@_Ch
 

میرا مطلب ہے ایان جیسے ہیں"""
بھابھی نے نارمل انداز میں کہا
اوہ اچھا""""
اچھا چلو اب سو جاؤ کافی رات ہو گئی ہے""""
اچھا"""
گڈ نائٹ اللہ حافظ"""
اللہ حافظ بھابھی"""
حریم نے لائٹ آف کی اور بستر پر لیٹ گئی
وہ کہاں ہوں گے؟؟؟ کیسے ہوں گے؟؟؟ کس طرح کے ہوں گے؟؟؟ اتنے سالوں میں اُنہونے رابطہ کیوں نہیں کیا؟؟؟
کیا ان کو میں یاد ہوں گی؟؟؟

Mirh@_Ch
 

جی جی ضرور ایان سے نمبر لے لینا"""
ایان سے کیوں """
کیونکہ ایان کی زیادہ بات ہوتی ہے"""
حریم بہت حیران ہوئی
بھابھی وہ دکھتے کیسے ہیں"""؟
بلکل ایان کی طرح"""
کیا؟؟؟؟!"""

Mirh@_Ch
 

حریم شرمندہ سے بولی
""" اریان ""
اُوو""
حریم نے ہونٹوں کو گول کرتے ہوئے کہا
کیا میں اُن سے بات کر سکتی ہوں"""
ہاں کیوں نہیں"""
سچی"""
جی میری جان""
"" ٹھیک ہے میں پھر صبح اُن سے بات کرو گی """

Mirh@_Ch
 

جی بچے""""
بھابھی اُن کا نام کیا ہے"""
کن کا نام""""
بھابھی وہ ان کا سمجھ جائے نہ""""
حریم کو شرم بھی آ رہی تھی بٹ آج اسے پوچھنا تھا
اچھا جی اُن کا"""
بھابھی نے شرارت سے کہا
جی،،،،

Mirh@_Ch
 

حریم نے خود کو نارمل کرتے ہوئے پوچھا
""" کیا بات ہے بتاؤ مجھے ایسے یہاں کیوں کھڑی ہو وہ بھی رات کےگیارا بجے""""
اریے بھابھو کچھ نہیں بس نیند نہیں آ رہی تھی سو یہاں آ گئی چھوڑیں آپ بتایں آپ ابھی تک سوئی کیوں نہیں"""
نیند کیوں نہیں آ رہی کیا ہوا ہے حریم بچے"""
کچھ نہیں بھابھی بس""""
حریم"""""
بھابھی نے تنبیہ انداز میں کہا
ایک بات پوچھو آپ سے"""

Mirh@_Ch
 

فینٹسٹک""""
اب ائی گا مزا """
بلکل"""
چلو کچھ کھانے کو مگواؤ بھوک لگی ہے مجھے بہت سیدھا تیرے پاس ہی آیا ہوں ابھی مجھے گھر بھی جانا ہے """"
ہاں رک مگواتا ہوں""""
پھر دونوں نے مزے سے کھانا کھایا اور ادھر اُدھر کی باتیں کرتے رھے
_________
کیا بات ہے یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہو """"
حریم اپنے کمرے میں گم سم کھڑی کسی سوچ میں ڈوبی تھی جب اچانک بھابھی کی آواز پے چونک کر پیچھے دیکھا
یونہی کھڑی تھی آپ کو کوئی کام تھا"""

Mirh@_Ch
 

جاب کیسی جا رہی ہے ایس پی صاحب،"""""
اللہ کا شکر ہے تو سنا ڈی ایس پی""""
بس آج کل ایک کیس میں بزی ہوں اسی سلسلے میں یہاں آیا ہوں """
کہیں یہ کیس رستم ہاشمی والا تو نہیں """
ہاں یہی ہے تمہیں کیسے پتہ""""
"""" کیونکہ میں بھی اسی کیس کے سلسلے میں اسلامباد آیا ہوں"""
سريسلی""" شاہ خیران ہوا
ہاں"""

Mirh@_Ch
 

کیسے ہو مسٹر ایان چوہدری """"
الحمداللہ آپ کے سامنے ہی ہوں""""
وہ تو دیکھ ہی رہا ہوں """
جاب کسی جا رہی ہے ایس پی صاحب"""
الحمداللہ بہت اچھی""""
گڈ """
پھر اِدھر اُدھر کی باتیں کرنے لگے سب کافی دیر بعد ڈنر کیا سب نے خوشگوار موڈ میں پھر ایان شازب کے ساتھ ڈنر کے لیے نکل گیا آج اس کا سب سے پیارا دوست اس سے ملنے کافی عرصے بعد آیا تھا وہ بہت خوش تھا
@@@@
وہ آج کافی مہینوں بعد آج ایک دوسرے سے بڑی گرم جوشی سے ملے تھے اُن کی دوستی آٹھویں کلاس میں ہوئی تھی اور آج تک قائم تھی وہ ایک دوسرے کے جگری دوست ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھی بھائی بھی ہیں

Mirh@_Ch
 

عدن نے انگلی دکھاتے ہوئے کہا تو حریم نے مزید چڑایا
"""" بھوکے ٹماٹر خود۔۔۔۔۔۔۔"""
بس کرو تم دونوں کبھی تو سبزیوں کو سبزیوں کی طرح کھایا کرو بیچاریو ں کو اپنی لڑائی میں جنگی ہتھیاروں کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیتے ہو"""""
بابا جان نے مسکراتے ہوئے دونوں کو ٹوکا
ابھی تو بچ گئی کل تمہاری خیر نہیں کھجور"""
ہاہاہاہاہاہا کل کس نے دیکھا ہے"""" عدن نے اشارے میں دھمکی دی جس پر حریم نے مزید چڑانا اپنا فرض سمجھا
اچھا بس کرو چپ کر کے چائے پیو بچوں"""
""" ایان کہاں ہے آج اُن کا دیدار نہیں ہوا"""
عدن نے چائے پیتے ہوئے پوچھا
اسلام و علیکم """ اسی وقت ایان نے با آواز سلام کیا جس کا سب نے جواب دیا پھر ایان وہی سب کے ساتھ بیٹھ گیا

Mirh@_Ch
 

کدو کی شکل مت بناؤ مجھے ترس کوئی نہیں انا ""
""" عدن بھائی۔۔۔۔
حریم نے غصے سے کہا
آپ بھی ٹماٹر سے کم نہیں ہیں """
حریم نے حساب برابر کرنا ضروری سمجھا
تھنکس بٹ شرم کر لو""""
عدن بھائی کیا کرو شرم بھی آپ کو دیکھ کر بھاگ جاتی ہے """""
تھوڑی تم مجھ سے خرید لیا کرو """""
اففو بھائی کیا بات کی آپ نے شرم بھی شرم سے پانی پانی ہو رہی ہو گی""" حریم نے چڑاتے ہوئے کہا
""" دیکھ بھنڈی چپ کر جا ورنہ پکا کے کھا جاؤ گا"""

Mirh@_Ch
 

مما نے حریم کے سر پر بوسا لیا اتنی دیر میں زینی بھابھی بھی وہی آ گئی
"" زينی بیٹے عدنان کہا ہے ابھی تک آفیس سے نہیں آیا"""
""" مما آ چکے ہیں فرش ہو کے آ رہے ہیں بس ""
"" اچھا""
"" کیسی ہو پٹا ہا پرینسیس""" عدنان بھائی نے اتی ہی حریم کے بال بگڑتے ہوئے پوچھا
"" افف نظر نہیں آ رہا کیسی لگ رہی ہوں میں آپ کو""
""" دیکھو حری اگر میں نے سچ بولا تو تمہیں ہی برا لگنا ہے"""عدنان بھائی نے شرارت سے کہا
""" نہیں نہیں کہ دیں مجھ غریب کو جو کہنا ہے """

Mirh@_Ch
 

حریم آج کالج سے آ کر سو گئی تھی شام کو وہ مغرب کی اذان کی آواز پر اٹھی اور پھر وضو کر کے نماز پڑھی پھر نیچے لاؤنج میں آ گئی سب ٹی وی دیکھ رھے تھے حریم بابا کے پاس بیٹھ گئی تو بابا نے سر پر ہاتھ رکھا اور پوچھا
"""" کیسا ہے میرا بچہ"""
میں بالکل فٹ آپ کے سامنے ہی تو ہوتی ہیں"""""
حریم نے کہتے ساتھ ہی بابا کے کند ے پر سر رکھ دیا
اتنی دیر میں مما بھی نماز پڑ کے آ گئی
"" کیسی ہے میری بیٹی پورے دن سے نہیں دکھا تھا"""
میں ٹھیک ہوں میری سویٹ مما """
""" اللہ میرے سب بچوں کو ہمیشہ ٹھیک ہی رکھی انشاء اللہ""

Mirh@_Ch
 

جیسے ہی عائشہ باہر گئی دادا جان سب سے مل رہے تھے اور عائشہ بھی دادا جان کی طرف بھاگی
"٫٫"" آریے میرا بچہ""" دادا جان ہے عائشہ کو گلے لگا لیا
""" دادو آپ کیسے ہیں آپ ٹھیک رہتے تھے نہ دوائیاں ٹائم پے لیتے تھے نہ""" عائشہ نے الگ ہوتے ہی بہت سے سوالات کر ڈالے
"" ارے ارے لڑکی صبر کا دامن پکڑو دادا جان کو اندر تو آنے دو"" فاطمہ آپی نہ کہا اور دادا جان کو لے کر اندر لاؤنج کی طرف بڑھ گئی عائشہ بھی ساتھ ساتھ چلنے لگی
پھر کافی باتیں کرتے رھے سب گھر والے بیٹھ کر ساتھ ساتھ کھانے کی چیزوں سے ب انصاف کرتے رھے
عائشہ دادا جان کو بہت مطمئن لگ رہی تھی پر اُن کو وہ کچھ اُلجھی اُلجھی لگ رہی تھی
پھر سب خواتین کچن کی طرف چلی گئی اور عائشہ اپنی کمرے میں آ گئی کیونکہ اب دادا جان اور چاچو گاؤں والی زمین کے بارے میں ڈسکس کرنے لگے تھے
@@@@

Mirh@_Ch
 

دونوں ہی ہستیاں بہت اہمیت کی حامل تھی سو سب گھر والے کچن اور صفائی میں نوکرانیاں سب ہی کاموں میں لگی ہوئی تھی اور عائشہ بس شازب سے بچنے کے بہانے ڈھونڈ رہی تھی اس کے بس میں ہوتا تو شازب ہو گھر میں ہی نہ گھسنے دیتی
""" افف کیا مصیبت ہے یہ کیوں آ رہے ہیں افف کوجا انسان ویسے یہ تو جھوٹ ہی ہے کوجا تو نہیں ہے ہر دوسری باندری کا آئیڈیل ہو گا یہ بندہ خیر مجھے کیا؟؟ مجھے تو بس اللہ جی کہیں غائب کر دو پیلیززز""""
عائشہ کی تو جان پے بنی ہوئی تھی ابھی وہ اور سوچتی باہر سے شور کی آواز انا شروع ہو گئی اس کا مطلب تھا دادا جان آ چکے ہیں اس نے ٹائم دیکھا تو بارہ چالیس ہوئے تھے وہ باہر بھاگی کیونکہ دادا جان کی آواز آ رہی تھی

Mirh@_Ch
 

سچی"" حریم نے خوش ہوتے ہوئے کہا تو ایان گھور کے رہ گیا
""" ٹرانسفر بھی ہو گیا ہے میرا ""
"" واؤ سريسلی""
"" ہمم ویسے خریت ہے نہ حریم جی """
حریم کے چہرے سے ایک دم خوشی غائب ہو گئی مطلب کچھ زیادہ ہو گیا
"""ہاں تو اور کیا حریت ہی ہے اچھا مجھے نیند آ گئی اللہ حافظ """
حریم کہتے ساتھ ہی وہاں سے بھاگ گئی اور ایان اسے دیکھ کے مسکرا دیا
"" بے وقوف ""
@@@@
آج گھر میں بھاگ دوڑ تھی کیونکہ آج گھر میں دادا جان اور گھر کا چھوٹا بیٹا آ رہا تھا

Mirh@_Ch
 

اب کیا کر رہی ہو؟؟"""
کافی""" حریم نے اتنا ہی کہا
"" خبر دار آج کافی پی تو آج ہی نہیں بلکہ آج کے بعد کبھی نہیں رات کو تو بلکل نہ نہیں رکھو اسے"""
""" آج کے بعد تمہاری چاہے کافی بند اسپشلّی رات کے وقت بلکل بند سمجھی"""
ایان نے سنجیدگی سے کہتے ہوئے کپ اس سے لے لیا
""" اچھا نہیں پیو گی""" حریم نے معصومیت سے کہا
""" اچھا جاؤ اب سو جاؤ صّبح نماز بھی پڑنی ہے اور ہاں خبر دار جو بوکس کھولی تو جاؤ اب"""
"" جی"" حریم اچھی بچوں کی طرح سر ہلاتے ہوئے جانے لگی مگر ایان کی بات پر پلیٹ آئی
"" میں نہیں جا رہا مذاق کر رہا تھا""