سر مبارک ہو جگہ کا پتہ چل گیا....شازہر جوش سے بولا....
اچھا....گڈ یار جلدی بتاو کہاں ہے وہ تھے خانہ...میجر حیدر بھی زرا شوک سے بولا....
سر فیصو بھائ....سوری....فیصو نے اپنے ہی گھر میں میں انڈر گرونڈ تھے خانہ بنایا ہے میں نے وہ جگہ دیکھ لی ہے پوری لاتادات اسلحہ وہاں موجود ہے میجر.....کپٹن شاہزر نے پوری تفصیل میجر حیدر کو بتائی....
ہمممم....میجر حیدر کچھ سوچ میں دیکھ رہا تھا....
حیدر ایک مسلئہ ہوگیا....باسل بھاگتے ہوئے آیا بھاگنے سے سانس بھی پھول گئی تھی....
کیا ہوا....سب خیریت تم اتنے پریشان کیوں ہو....میجر حیدر باسل کو پریشان دیکھ کر بولا....
خیریت نہیں ہے حیدر یہ سنو.....باسل بولا اور موبائل آگے کیا......
جیسے جیسے وہ سنتا گیا چہرہ غصہ سے لال ہوتا گیا اور شاہزر شرمندگی سے سر جکھائے سن رہا تھا....
یس سر اسی پھیچان کی وجہ سے میں ہر کوشش کرتا ہو چاہیئے زندگی وفا کرے نہ کرے لیکن میں ہر طور پر ملک سے وفا کرو گا آخر سانس تک....میجر حیدر عظم سے بولا ....
گڈ میجر خدا حافظ....
________________________
اکرم شازہر کہاں ہے....فیصو نے اکرم سے پوچھا....
سر وہ بھار گئے وہ ہے کسی دوست سے ملنے....
ٹھیک ہے سنو یہ ایڈرس ہے ادھر تمہاری ملکن رہتی ہیں مجھے شام تک ادھر چاہیئے یہ سمجھے اور خیال رھئے زیادہ مسلئہ نہ ہو اور یہ ماہین کو کوئی خروش آئے سمجھے جاو اور کام پر لگ جاو....فیصو سنجدگی سے بولا....
جی صاحب جی.....اکرم بولا اور نکل گیا....
بس اب انتظار ختم میری جان اب بس چند گھنٹے ہے ملنے میں....
گڈ یہ مشن میں اب خطرہ بڑ گیا ہے فیصو کسی بھی وقت کچھ بھی کرسکتا ہے اور اس مشن کو کسی بھی طرح فتح کرنا ہے میجر.....سر خان بولے....
سر خان! میں پاکستان کے دفاع کی آخر لکیر ہو میں آئی ایس آئی ہوں..میجر حیدر جوش سے بولا....
میجر حیدر! تم اس مشن کی بھی آخر لکیر ہو اور تم بہر ہونار ایجنٹ ہو تمہارا نام آئی ایس آئی میں بہت مقبول ہے اس ہی لیئے اس مشن میں تمہیں شامل کیا بھروسہ کیا مشن پر بھی اور اپنی جان سے پیاری چیز دیکر بھی....کرنل خان میجر کا جوش دیکھ کر بولے....
سر خان میں شکر گزار ہو آپ کا اور اپنے پاک رب کا جس کی وجہ سے میں ملک کے ساتھ وفا کرسکھا ہو اور آپ لوگوں کے بھروسہ پر پروا اترُہ....میجر بولا....
گڈ خیر خیال رکھا اور یاد بھی تم پاکستان کے دفاع کی آخر لکیر ہو....سر خان بولے....
سر خان میں نے اُس اڈے کا پتہ لگوا لیا ہے اور رات کو ریٹ کروائے گے....میجر حیدر نے مقابل کو بتایا....
گڈ ویری گڈ بس اب اُس جگہ جلد پتہ چل جائے اور ہاں خیال رکھنا رات کو اڈے کو تم لوگ تبہ کروگے تو فیصو بھی چپ نہیں بیٹھے گا خیال رہے وہ بہت ہوشیار ہے اتنا نقصان کے بعد وہ چپ ہے تو ضرور وہ اندر ہی اندر کچھ سوچے بھیٹا ہے....کرنل خان سوچتے ہوئے بولے....
سر خان! مجھے بھی یہ ہی لگتا ہے اُس کو ہمارے بارے میں شاید کچھ پتہ چل گیا ہے لیکن کپٹن شازہر کے بارے میں کچھ نہیں پتہ اس لیئے ہم مطمعین ہے اور کرنل عمران بھی اپنے طریقے سے نظر رکھے ہوئے ہے....
ہممم میری بات ہوئی تھی عمران سے خیر اپنا خیال رکھنا اور سب کا بھی اور اُس کا بھی....سر خان بولے....
جی سر سب کا بہت خیال ہے اپنا بھی اور سب کا بھی آپ پریشان نہ ہو....میجر حیدر بولے....
میں جا بھی نہیں رہی تمہارے پاس ہو اب میں تمہارے ساتھ رہوں گی جب تک انکل نہیں آجاتے....سجل ماہین سے بولی....
مطلب دو مہینے....ماہین خوشی سے بولی...
ہاں بلکل....
________________________
فیصو صاحب سچ بتا رہا ہو میں آپ کو آپ سے جھوٹ بول کر کیا کرو گا....اکرم بولا....
ایسا نہیں ہوسکتا میں اُس انسان کو زندہ نہیں چھوڑو گا جان سے ماردوگا وہ میری تھی میری ہے میری ہی رہی گی بسسس.....فیصو سوچتے ہوئے بولا....اور اب طوفان کا انتظار ہے جو سب کی زندگیوں کو اپنی لپیٹ میں لےگا.
خودُ تو کرلی میرے ساتھ ایسا کر رہا ہو....باسل ناراض ہوتے ہوئے بولا....
اچھا...ایک منٹ باسل....حیدر بولا ہی رہا تھا کہ موبائل پر کال آئی.....
ہاں بولوں....اچھا ہمم صیح ہے چلی جاؤ لیکن اُسے کچھ بتانا نہیں سمجھی....حیدر کال پر مقابل سے بولا اور کال کاٹ دی......
________________________
صبر ہے آرہی ہو....ماہین کیٹ کی طرف جاتے ہوئے بولی جو نوک ہورہا تھا....
اسلام و علیکم....سجل نے سلام کیا....
سجل تم واقعی سچ میں....ماہین سجل کو دیکھ کر حیران ہوئی....
جی جناب میں ہو اندر تو آنے دو بہن....سجل خوشی سے بولی....
ہاں آوں اور اب میں تمہیں کہیں نہیں جانے دوگی....ماہین گیٹ بند کرتے ہوئے بولی....
حیدر ہم نے وہ جگہ دیکھلی رات ہی راٹ پڑوائے گے....باسل حیدر سے بولا....
گڈ یار اب بس تھے خانے کا پتہ چل جائے بس.....حیدر سوچتے ہوئے بولا....
اُس کا بھی پتہ چل جائے گا....باسل سکون سے بولا....
ہممم....حیدر نے ہنکار بھری....
وہ حیدر ایمن کی ماما سے بات کرونا.....باسل شرماتے ہوئے بولا....
کیا بات....حیدر انجان بنا....
وہ ایمن کا ہاتھ مانگنے گے لیئے....باسل اسی انداز میں بولا....
تم ایمن کے ہاتھ کا کیا کرو گے....حیدر کو باسل کو چھڑنے میں مزہ آرہا تھا کبھی کبھی تو باسل ہاتھ آتا تھا....
یار پلیز.....باسل زچ ہوتے ہوئے بولا.....
کیا پلیز....حیدر بھی اسی انداز میں بولا....
یہ دیکھوں یہ ہے وہ جگہ جہاں فروخت کرنے کا مال موجود ہوتا ہے یہ ڈرگز اور اسلحہ.....فیصو نے شاہزر کو دیکھایا....
یہ اسلحہ امپوٹنٹ ہے کیا....شاہزر نے سوال کیا...
نہیں یہ لوکل ہے اصلی او مہنگا اسلحہ اور منشیات تو تھے خانے میں ہے پہلے میں ادھر تھوڑا بہت رکھتا تھا لیکن کچھ دنوں سے پتہ نہیں کون میرے پیچھے پڑ گیا ہے پہلے یونی والا راز فاش کیا پھر میرے اڈے میں آگ لگا دی یہ سب ہورہا تھا اس لیئے تھے خانے میں سب رکھ دیا.....فیصو تفصیلی معلومات دے رہا تھا شاہزر کو....
او اچھا تو بھائی مجھے تھے خانے لے جائے پلیز....شاہزر بچوں کو طرح بولا....
ارے میری جان لے جاوں گا فکر کیوں کرتے ہو ہفتے کو.....فیصو مے پیار سے بولا....اور اس کا اس طرح بولنا پر شاہزر کو اس سے صرف ہگارت ہوئی.....
میں بھی ٹھیک ہو سجل میں بہت اکیلی ہوگی ہو تم بھی چلی گئی بابا بھی چلے گئے بس وہ ہفتے میں ایک دفہ کال کرکے پوچھتے ہے میں بہت تھک گئی ہو سجل تمہیں نہیں پتہ میرے ساتھ کیا ہوا وہ وہ حیدر میں نے اس کو تھپڑ مارا تھا نہ اُس نے مجھ سے بدلہ لیا زبردستی گن پوئنٹ پر نکاح کیا میرے ساتھ.....ماہین روتے ہوئے سجل کو بتارہی تھی....
ماہین میری جان سب ٹھیک ہوجائے گا تم فکر نہ کرو میں اُس سے اجازت لیکر آوں گی.....سجل بولی...
کس سے اجازت لوگی....ماہین ٹھٹکی....
وہ وہ....امی ابو سے....سجل اٹک اٹک کر بولی اچھا پھر بعد میں بات کرتی ہو خدا حافظ....
اس کو کیا ہوگیا انکل آنٹی کب سے منع کرنے لگے جو اجازت لے گی....ماہین سوچتے ہوئے انگلیوں میں پہنی رنگ دیکھنے لگی جو سجل نے دی تھی آخر دفہ....
ماہین کی پکچرز جو فیصو نے چھپ کرلی تھی یونی میں راستے کی مال کی سوپ پر سب جگہ کی....
بھائی اس لڑکی کے مامعلہ میں بہت جنونی لگتے ہے پر بھائی کو کون بتائے کے وہ میجر حیدر کی بیوی ہے لیکن خیر میجر خدُ ہی بتادے گا اللہ ہی حافظ ہے بھائی کا تو....شاہزر نے افسوس سے سر جکایا اور روم سے نکل گیا....
________________________
ہیلو کون....ماہین کال رسیف کرکے بولی....
ماہین میں سجل....سجل کی آواز ابھری....
سجل تم....تم کیسی ہو کہاں ہو کتنی کالز کی میں نے تمہیں....ماہین حیرت سے بولی....
ماہین ماہین....میں ٹھیک ہو تم بتاو کیا کر رہی تھی....سجل نے بات ٹالی...
باسل ابھی صیح وقت نہیں ہے جب ہوگا تو میں بتادوگا فکر مت کرو....حیدر اٹل لہجے میں بولا گویا بات ہی ختم کردی....
________________________
بھائی چلنا نہیں ہے کیا میں تیار ہو....شاہزر فیصو کے روم میں داخل ہوتے ہوئے بولا....
ہاں بس میں زرا تیار ہوجاو سوری یار میں بھول گیا تھا تم یہاں رکو میں یار....فیصو شاہزر سے بول کر چلا گیا....
فیصو ویشروم گیا تو شاہزر نے موگا پر چوکا لگایا اور مائکرو فون چپِ فیصو کی اسٹوڈی ٹیبل پر لگا دی پھر ڈراس میں چیزیں دیکھنے لگا اور ایک جگہ ٹھٹک گیا....
یہ البم کس کی ہے....شاہزر نے البم نکل کر کھولی....
یہ تو ماہین مطلب مسز حیدر میجر کی بیوی کی پکچرز وہ بھی اتنی ساری.....وہ پکچرز چیکھتے ہوئے بولا
رضا اور باسل تم دونوں شاہزر کا پیچھا کرو گے شاہزر کی کال مجھے آئی تھی وہ آج شام میں فیصو کے ساتھ اڈے پر جارہا ہے تم دونوں اُن لوگوں کا پیچھا کرو گے اور ہاں دیہان رکھنا فیصو کو شک نہیں ہونا چاہیئے آج تم دونوں وہ اڈا دیکھ لو پھر رات میں اُس اڈے کو ختم کردے گے ایک بار بس جگہ معلوم ہوجائے.....حیدر سنجدگی سے بولا....
ٹھیک ہے حیدر ویسے اُس تھےخانے کا پتہ چلا کچھ....باسل بولا....
نہیں اُس ہی کا تو پتہ لگانہ ہے تھوڑا وقت لگا گا پھر شاہزر کو پتہ چل جائے گا تو وہ بتادے گا ہمیں.....حیدر باسل سے بولا....
ویسے حیدر تم ماہین کو سچ بتادو....باسل یکدم بولا....
ابھی نہیں....حیدر فر سے بولا.....
کیوں نہیں اسے معلوم ہونا چاہیئے یار....باسل پھر بولا....
میرا مطلب زبان کا استعمال کم اور ہاتھ کا استعمال زیادہ کرنا چاہیئے تھا اب ایک تھپڑ سے تو کام نہیں بنتا نہ....ماہین معصومیت سے بولی اور حیدر کو تپایا....
اور جس دن میں نے زبان کے بجائے ہاتھ کا استعمال کیا نہ تو تم ایک ہفتے نہیں اٹھ پاوں گی....حیدر تپ کے بولا....
وہ دن آئے گا ہی نہیں خیر اب جاؤ مجھے نیند آرہی ہے.....ماہین بیزاری سے بولی....
نیند کی ساری ٹیبلیٹس لے لو تاکہ میری جان چھوڑے....حیدر تیش سے بول کر نکل گیا....
پتہ نہیں کیا آئٹم ملا ہے مجھے.....حیدر آسمان کی طرف دیکھ کر بولا....
________________________
کون مارکٹ والا سب بتاؤ.....حیدر سنجدگی سے بولا....
میں کیوں بتاؤ....ماہین اکڑ کر بولی....
میرے سامنے زیادہ اکڑنے کی ضرورت نہیں ہے فٹا فٹ زبان کا استعمال کرو اپنی....حیدر کوفت سے کولا....
لیکن تم نے تھوڑی دیر پہلے بولا تھا کہ زبان کا استعمال کم کیا کرو....ماہین معصومیت سے بولی....
جیسے تم تو میری ہر بات مانتی ہو....حیدر ماہین کی بات پر بولا....
ماہین نے پھر اُس دن والا سارا واقعہ سنا دیا....
یہ جو تمہاری برچ خلیفہ جتنی زبان ہے نہ اس کا استعمال اب کم کرنا.....حیدر کو ماہین کی کاروائی سن کر غصہ آیا....
ہاں مجھے احساس ہے اگر میں زبان کا استعمال کم کرتی تو آج تم میرے سامنے نہیں ہوتے.....ماہین تپ کر بولی....
اچھا ہے احساس تو ہوا تمہیں.....حیدر دلچسبی سے بولا....
میری زبان میری مرضی.....ماہین فر سے بولی.....
یا اللہ میں نے کون سا ایسا گناہ کیا تھا جس کے عزاب میں اس کو میری زندگی میں ڈال دیا.....حیدر آہ بھر کر بولا.....
گناہ نہیں نیکی کی ہوگی کوئی جو میں مل گئی زبردستی ہی سہی.....ماہین حیدر کو زچ کرنے کے موڈ میں تھی....
ہاہاہا ویری فنی.....حیدر چبا چبا کر بولا....
خیر کیوں آئے ہو.....جنگلی انسان.....ماہین کوفت سے بولی.....
یہ بتاؤ فیصو کو کیسے جانتی ہو....دو ہفتوں سے جو سوال حیدر پوچھنا چاہتا تھا آج پوچھ لیا.....
کون فیصو.....ماہین نہ سمجھی سے بولی....
یہ.....حیدر نے فیصو کی پکچر ماہین کے سامنے کی....
یہ...یہ وہ مارکٹ والا.....ماہین فورن بولی....
کیونکہ میجر حیدر دشمنوں کو ایسی ازیت ناک سزہ دیتا تھا کہ انسان خدُ موت مانگنے پر مجبور ہوجاتا ہے.....
ج...جی جی سر میں جاؤ....شاہزر نے جانے میں ہی آفیت جانی....
ہاں جاؤ اور کام پر دیہان دو.....حیدر سختی سے بولا.....
جی سر.....
اور اب حیدر کی منزل ماہین تھی....
________________________
ایک تو تم ہر وقت آجاتے ہو فارک انسان کام وام نہیں ہوتا تمہیں.....نہو.....ماہین حیدر تو دیکھ کر بولی.....
یہ جو تمہاری زبان ہے نہ اس کا زرا کم استعمال کیا کرو.....ایک تو پہلے ہی حیدر کو غصہ تھا اپر سے ماہین کی باتیں غصے کو ہوا دے رہی تھی....
سر میں چاہتا ہو اس لڑکی کو بچالو لیکن کیسے سمجھ نہیں آرہا میں سوچ رہا تھا کہ اگر میں اس لڑکی سے نکاح.....شاہزر کی بات بیچ میں ہی رہے گئی جب شاہزر نے میجر کی آنکھوں میں دیکھا جو غیز و غضب سے لال ہورہی رہی تھی....
تم جانتے ہو یہ کون ہے....میجر نے سخت لہجے میں سوال کیا....
نہیں سر.....شاہزر کو کچھ گڑبڑ کا احساس ہوا.....
شی ازِ مائے وائف مسز حیدر مرتضیٰ....میجر حیدر نے ہر لفظ چبا چبا کر کہا.....اور شاہزر کے سر پر بم پھوڑا.....
کیا.....سو....سوری میجر مجھے واقعی نہیں پتہ تھا سوری سر.....شاہزر میجر سے نظرے جکاہ کر بولا....
کوئی بات نہیں تمہیں تو کچھ پتہ نہیں تھا لیکن اب فیصو کی موت بہت ازیت ناک ہوگی.....میجر حیدر اس لہجے میں بولا تھا کہ شاہزر بھی خوف سے کاپنے لگا تھا
شاہزر تم مجھے بھائی سمجھوں میں صرف میجر نہیں ہو ابھی یہ سمجھو کہ میں تمہارا بھائی ہو.....میجر نرم لہجہ میں بولا....
سر میرا بھائی فیصو کو ایک لڑکی پسند ہے جنون کی حد تک وہ کچھ بھی کرسکتا ہے اس کے ساتھ اگر اس کو وہ نہ ملی تو اور میں اس لڑکی کی زندگی خراب نہیں ہونے دوگا یہ پکچر دیکھے......شاہزر نے بتاتے ہوئے موبائل میں موجود پکچر میجر کو دکھائی....
میجر نے موبائل میں جو ہی موجود لڑکی کی پکچر دیکھی پیشانی پر بل پڑگئے آنکھوں غیض و غضب سے لال ہوگئی.....
میجر ابھی تک رپوٹ دی ہے میں نے آپ کو....کپٹن شاہزر بولا....
گڈ شاہزر ایک دن میں بہت اچھا کام کردیا تم نے اب بس تھوڑا وقت ہے فیصو کی سزہ میں....میجر مسکرا کر بولا....
جی سر....یہ آج میجر کچھ زیادہ ہی نہیں مسکرا رہے لگتا ہے بیوی نہیں نہیں شادی کہا ہوئے ہوگی مجھے سے تین چار مہینے بڑے ہوگئے ہاں گل فرینڈ ہوگی ہوسکتا ہے آج ڈیٹ پر گئے ہو بجھی اتنا مسکرا رہے ہے.....شاہزر میجر کو دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا اور اپنی ہی سوچ پر ہسا....
ہوگیا کپٹن سوچ لیا میرے بارے میں.....میجر مسکرا کر بولا....
نہیں سر وہ وہ....شاہزر گڑبرا گیا....
تم مجھے کچھ پریشان بھی لگ رہے ہو کوئی بات ہے....میجر شاہزر کو دیکھتے ہوئے بولا....
میجر بات تو ہے سمجھ نہیں آرہا کہ آپ کو بتاؤ یا نہیں گھر کا مسلئہ ہے ویسے تو....شاہزر سوچتے ہوئے بولا....
next kal
تم تو بزی ہوتے ہو نہ جبھی....باسل روٹھی بیوی کی طرح بولا....
نہیں تو پہلے میں تیرے ساتھ کیا کرتا تھا بول جو روٹھی بیوی کی طرح بول رہا ہے....حیدر بولا....
ہاں بھی اب میرا یہ حق کہا کہ میں کچھ بولوں....باسل ناراض ہونے کی اداکاری کرتے ہوئے بولا....
چل بیٹا بہت ہوا اب بس یہ اپنا ٹی وی بند کردو اب اور.....حیدر بولا ہی رہا تھا کہ موبائل رنگ کرنے لگا.....ایک منٹ رک کال پر بات کرلو....
________________________
میں اس لڑکی کی زندگی خراب نہیں ہونے دوگا شکل سے ہی معصوم لگتی ہے اور بھائی ہر غلط کام میں ہے اب تو تھوڑے وقت کے بعد اُن کو سزہ بھی مل جائے گی اگر اتنے عرصے میں کچھ کردیا اس کے ساتھ تو نہیں نہیں میں ایسا نہیں ہونے دوگا.....شاہزر خیالوں میں سوچ رہا تھا....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain