Agr Bachy 2✌️ He Achy ☺️Hoty Too AP Hoty Kiya 🤔🤔 Sach Batana 🙏
جہاں کوئی ایسی لڑکی ہے جو مڈل کلاس گھرانے سے ہو لیکن اُس کے خواب بہت بڑے ہوں اور وہ چاہتی ہو کے وہ پوری دنیا گھومے۔
یا کوئی ایسی لڑکی جو امیر ہو اور اُس کو پیسوں میں کوئی دلچسپی نہ ہو۔
ان دونوں لڑکیوں میں سے کوئی لڑکی بھی ہو تو میری کسی بھی پوسٹ پر آئے مجھے کام ہے۔
شادی تو سب کرتے ہیں۔۔
مگر میں اس کو اپناؤں گا جس کی زندگی کسی بےغیرت نے تباہ کر دی ہو۔۔
انشاءاللّہ🖤
میرے کو پتہ ہے کے سردیوں میں نہانے سے بندہ مر نہیں جاتا۔
lekin Mai risk be Q loo.😔
معصوم سی خواہش ہے
لمبی سی چُپ
سفید جوڑا
اور
اور روتے ہوۓ لوگ🤣🤣
مرد ہمیشہ مرد رہتا ہے
اور لڑکیاں انٹی بن جاتی ہیں🤣
ہاکستان میں تو ہر بندہ اسی انتظار میں ہے کے کوئی جرسی پہنے بندہ نظر آۓ
تے اسی وی بسم ﷲ کریے🤣🤣
سب کی گڑل فرینڈز کیوٹ بیوٹی فُل نائس
اور میری والی کوجی کمینی پھینی۔🤣🤣
پاکستان میں کتنے پاگل لوگ ہیں کسی کے پاس پیسہ زیادہ دیکھ لیں تو اُس پر بھی کیس کر دیتے ہیں کے اس کے ہاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔🤣🤣🤣
دیکھوں نہ میرے آنسوں تھمنے کا نام ہی نہیں لیتے
انہیں سمجھاؤ نہ کے تم بے وفا ہو۔🤣🤣🤣
کاش بُرا وقت سمجھ کر تم نے نہ چھوڑا ہوتا تو ﷲ قسم کسی اور کی پرواہ ہی نہیں تھی میرے کو۔
چاہتا میں تیرے کو آج بھی اُتنا ہی ہوں لیکن میں تیرا کھر برباد نہیں کر سکتا۔ ,😭😭
Miss you😒
اُوۓ آجا نا
اب دل نہیں لگتا😭
زندگی میں دو طرح کے رشتے بہت تکلیف دیتے ہیں
پہلا وہ جس سے پیار نہ ہو اور ساری زندگی اُس کے ساتھ گزارنی پڑے
اور دوسرا وہ جس سے پیار ہو اور ساری زندگی اُس کے بغیر گزارنی پڑے۔
Hahahaha Khush ho na tum
Mai be Khush ho😭😭😭😭
سنو لڑکیو میں دمادم چھوڑ رہا ہوں اب تم کیا کرو گی؟😴😴
کسی نے میرے کو کسی اور کے لئے چھوڑ دیا تھا😊
اور آج میرے کو وہ ملنے کے لۓ بُلا رہا ہے🙂
اور میرا دل کہہ رہا ہے کے میرے کو جانا چاہیئے😥
لیکن دماغ کہہ رہا ہے کے نہیں جانا چاہئیے😭
اور اب آپ کا کیا خیال ہے
میرے کو اُس کے پاس جانا چاہیۓ کے نہیں😒
ہاں میں بہت خود غرض ہوں🥱
محبت کروں تو بُرائی نہیں دیکھتا😊
اور نفرت کروں تو اچھائی بھی نہیں دیکھتا😏
کے مجبوری میں جب کوئی جُدا ہوتا ہے
ضروری نہیں کے وہ بے وفا ہوتا ہے
دے کر آپ کی آنکھوں میں وہ آنسوِ
تنہائی میں وہ آپ سے زیادہ روتا ہے
💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain