Damadam.pk
Mirza-Saheba's posts | Damadam

Mirza-Saheba's posts:

کوئی لڑکی کسی لڑکے کے لئے بازوں پر بلیڈ ماڑ لے تو کیا وہ لڑکے سے سچا پیار کرتی ہوتی ہے؟
Plz kisi ko pata hai tu Bata do kahi Mai sucha dost na kho do
M  : کوئی لڑکی کسی لڑکے کے لئے بازوں پر بلیڈ ماڑ لے تو کیا وہ لڑکے سے سچا پیار - 
Mirza-Saheba
 

ہماری نظر میں عورت صرف وہی ہوتی ہے ھو ہمارے کھر کی ہو۔
باقی ہمارے لئے عورت نہیں گوشت کی دوکان ہوتی ہے۔
اور ہم اس دوکان کے باہر کتوں کی طرح ہوتے ہیں۔
جن کی ہوس ذدہ نظریں ہمیشہ گوشت پر رہتی ہیں

Mirza-Saheba
 

جہاں کی وہ سب لڑکیاں جو بہت اچھی بنی پھرتی ہیں نہ تم سب میرے ایک سکرین شارٹ کی مار ہو۔😞

Mirza-Saheba
 

ہائے گرمی😛😝

Mirza-Saheba
 

شادی ہال کھول تو گئے ہیں
لیکن میرے سے شادی کرے گی کون؟🤭🤭

Mirza-Saheba
 

وہ کہتی تھی تمہیں میں شینے شے لگاؤں گی
مرشد
وہ کوڑ مارتی تھی
کووووووڑ مارتی🙄

Mirza-Saheba
 

بہت آئی گئی یادیں مگر اس بار تمہیی آنا😂😂😂
پلیز😰😰😢

Mirza-Saheba
 

کالج میں ایک لڑکے کو لڑکی سے پیار ہو گیا
لڑکے نے لڑکی کی کتاب میں آئ لوو یو لکھ کر رکھ دیا
جب لڑکی نے دیکھا تو وہ چونگ گئی اس کو غصہ آیا اور اس نے ٹیچر کو بتا دیا
ٹیچر نے لڑکے کو ایک ہفتے کے لئے کلاس سے نکال دیا
جب لڑکا کلاس میں نا آیا تو لڑکی کو لگا کے اس نے غلط کیا ہے پھر لڑکی کو لڑکے سے پیار ہو جاتا اور جب لڑکا کلاس میں آیا تو لڑکی نے لڑکے کی کتاب میں آئ لوو یو لکھ کے رکھا لیکن ایک سال گزر گیا کوئی جواب نا آیا
کیوں کے لڑکا بھی میرے جیسا تھا اس نے کبھی کتاب ہی نہیں کھولی

Mirza-Saheba
 

شہزادی کو کنجری کہنے والا خود کو مرد کہے تو لعنت ہے🙄
اصلی مرد کنجری کو بھی پاکیزہ بنا سکتا ہے😒

Mirza-Saheba
 

آج میں نے اپنا نمبر اُس کے نام سے سیو کیا۔
پھر خود کو اُسی نام سے میسج کیا۔
جس سے وہ میرے کو پُکارا کرتی تھی۔
پہلے تو میں بہت ہُنسا۔ 😂
لیکن بعد میں بہت رویا۔ 😭😭

Mirza-Saheba
 

جسم کی بھوک تو لڑکیوں کو بھی ہوتی ہے🙄
ورنہ کیا اوقات ہے لڑکے کی کے وہ لڑکی کو ہوٹل کے کمرے تک کے جائے🙄

Hi guys aaj ka zong card dekhte hai Kon sab se pehle save karta hai😉😉😉
Aor kasam se mai be save nai kia ye card❤️
M  : Hi guys aaj ka zong card dekhte hai Kon sab se pehle save karta hai😉😉😉 Aor - 
Mirza-Saheba
 

اوئے پگلی کبھی بٹوے میں چھوٹا نوٹ نہیں رکھا🔥
تو میں چھوٹی سوچ کیسے رکھ سکتا ہوں💪
꧁*MIRZA SHAF*꧂

Mirza-Saheba
 

Sorry friends mai kal card upload nai kar paya Q Ke mai Kal online nai tha howa lekin aaj mai 2 card upload kar do gha pehla ZONG CARD ye ho ghea
143222263814192
Jis ne save kar liya wo thanks bol de pata chal jata hai

Mirza-Saheba
 

عید کے لئے دو سوٹ بنوائے تھے
ایک آج پہن کے سویا تھا😊
اور ایک کل پہن کے سونا ہے😜

Mirza-Saheba
 

میں نے
8171
پر میسج کیا تو جواب آیا 🤦♂️ کے آپ کو راشن کی نہیں ❌ شادی کی ضرورت ہے 🙈🤣😜
꧁*MIRZA SHAF*꧂

Mirza-Saheba
 

دعا کرو آج ایک کمال ہو جائے
میں نہ رہوں میرا انتقال ہو جائے

Mirza-Saheba
 

ساڈے یار نوں قاصد جا آکھی😒
ساڈی پیاسی دید دا کی سوچیا😒
تے کی سوچیا ساڈی زندگی دا😕
ساڈی آس امید دا کی سوچیا☹️
تیرا غم پیا جگر نوں چیڑ دا اے😐
ساڈے درد شدید دا کی سوچیا😶
ساڈی پچھلی عید وی روندیا لنگی😒
او ساڈی آندی عید دا کی سوچیا😭
꧁*MIRZA SHAF*꧂

Mirza-Saheba
 

دیکھ لو آج پورے آٹھ مہینے ہو گئے نہ😒😭😭😭😭

Mirza-Saheba
 

میں تو لڑکا ہوں کُچھ بھی کر سکتا ہوں😒
میں لڑکا ہوں لڑکا روتا تھوڑی ہے😒
میں لڑکا ہوں میں تو سُپر مین ہوں😒
میں لڑکا ہوں میری ساری ذمداریاں ہیں😒
میں لڑکا ہوں اس کا یہ مطلب تو نہیں کے میں انسان نہیں ہوں😭
مجھے بھی تو سمجھو۔💔
میری فیلنگز کو بھی تو سمجھو۔💔