Damadam.pk
Mirza-Saheba's posts | Damadam

Mirza-Saheba's posts:

Mirza-Saheba
 

مرد بھی عجیب ہے۔۔۔!
محبت عورت کا جسم دیکھ کے کرتا ہے۔
عورت بھی عجیب ہے۔۔!
جسم دیکھا کر مرد سے عزت کی اُمید کرتی ہے۔

Mirza-Saheba
 

ہوا کی بیٹی۔۔
بیوقوف۔۔
خوش فہم۔۔
چار لفظوں کی مار۔۔
مہبت کے نشے میں چور۔۔
شادی کا وعدہ کرنے والے کو سب کچھ سونپ دیتی ہے۔
یہ نہیں سوچتی کے وہ ''مرد'' ہے۔
اگر جو مُکر گیا تو کہاں جائے گی۔

Mirza-Saheba
 

کھر کا سب سے ضدی لڑکا کسی کی توجہ کی بھیک مانگتا ہے😒😒

Mirza-Saheba
 

مرد عورت کو ڈانٹ تو سارے خاندان کے سامنے دیتا ہے😒
لیکن معافی ہمیشہ بند کمرے میں مانگتا ہے🙄
یہ مرد کی مردانگی ہے یا بے غیرتی🤔

Mirza-Saheba
 

میری والی پتہ نہیں کس کو چُونا لگا رہی ہو گی کے جانو میں صرف تمہاری ہوں😭😭😒😉

Mirza-Saheba
 

آوروں کے لئے گُناہ سہی لیکن ہم پیئے رو ثواب بنتی ہے😭
ہزار غموں کو نچورنے کے بعد ایک قطرہ شراب بنتی ہے💔

Mirza-Saheba
 

خواب سمجھ کے نہ اُٹھ سکا دروازے کی دستک پہ
صبح بہت رویا اُس کے پاؤں کے نشان دیکھ کر💔
꧁*MIRZA SHAF*꧂

Mirza-Saheba
 

حال پوچھتی نہیں یہ دنیا زندہ لوگوں کا😒
چلے آتے ہیں جنازے پر بارات کی طرح🙄

Mirza-Saheba
 

میں تمہاری شکایت اب خدا سے کروں گا😭😭😭😭😭😭

Mirza-Saheba
 

توسی بس روزے رکھو👌
کملیو😋
باقی کرونا جانے تے رب جانے💪

Mirza-Saheba
 

وہ کسی اور کی ہو کر کہتی مرزا
تمہاری جکہ کوئی نہیں لے سکتا
꧁*MIRZA SHAF*꧂

Mirza-Saheba
 

مجھ کو باتوں میں لگائے رکھو
وہ مجھے یاد نہ آنے پائے۔!💔
꧁*MIRZA SHAF*꧂

Mirza-Saheba
 

تم نے میری نہیں بننا تو نہ بنو یار
لیکن خُدا کا واسطہ ہے اپنی تو بنو
😒😒😒😒😒

Mirza-Saheba
 

لوگ بیٹی کو کہتے ہیں کے ہماری عزت خراب مت کرنا لیکن
بیٹے سے کیوں نہیں کہتے کے کسی کے کھر کی عزت خراب مت کرنا💥

Mirza-Saheba
 

سنو۔۔۔! میری موت پر ضرور آنا
میں اپنی لاش پر رونق چاہتا ہوں
꧁*MIRZA SHAF*꧂

Mirza-Saheba
 

اچھا آپ سب لوگ بتاؤ کے لڑکا کسی ایک لڑکی کو بھی دوستی کا بولے تو سب اُس کو ٹھڑکی کہتے ہیں
لیکن لڑکیوں نے تو اتنے اتنے فڑینڈز بنائے ہوتے ہیں۔۔ اور جو لڑکیاں کہتی ہیں کے وہ دوست نہیں بناتی وہ بات تو سب لڑکوں سے کرتی ہیں نہ۔۔
تو اُن کو کیا کہنا چاہئیے؟؟؟؟؟؟؟🤔🤔
فرق صرف اتنا ہے کے لڑکے سب کی نظروں میں ہیں لڑکیاں نہیں۔
پوائنٹ تو ہے

Mirza-Saheba
 

میں بتاؤں وفادار عورت کی نشانی
وہ تم سےوقت مانگےگی دولت نہیں

Mirza-Saheba
 

ان بارشوں سے کہہ دو کے ذرہ کُھل کے برسیں 😒😒
اتنی سی رِم جِم تو ہماری آنکھوں میں روز ہوا کرتی ہے💔

Mirza-Saheba
 

لڑ کے جاتی تو منا بھی لیتا😒
لیکن اُس نے تو مُسکرا کے چھوڑا تھا💔

Mirza-Saheba
 

وہ کہتی ہے کے اب وہ اپنی مرضی سے بات کرے گی🔥🔥
تو کوئی بات نہیں اب مرزا شٓف اُس کی مرضی کا انتظار کرے گا💝💝