Aao tumhare nickname do.
😇😇💓💓💝
امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو,
جیسے ہی گھر میں داخل ہوا,ابو نے پکڑا, جی بھر کے مارا,
, اور جب تھک گئے یوں دو لات تشریف پر مار کے روم میں دھکا دے دیا,سامنے ایک آنٹی اور خوبصورت لڑکی بیٹھی ہوئی تھی,
لڑکی نے اٹھ کر کہا,
ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں.!
حد ہو گئی😭😭😒😒
بندہ مر جاتا ہے نہ تو لوگ بھی اُس کی قبر پر ایک دفعہ تو ضرور فاتحہ پڑھنے آ ہی جاتے ہیں لیکن تم نے تو وہ بھی نہیں کیا۔😒
آج پورے سات مہینے ہو گئے😭😭😭
میں تیرے کو اتنا یاد کروں گا کے
تیرے کو ہچکیاں ہی نہیں آئے گی
بلکہ ساتھ دل کا دورہ بھی پڑے گا😜😜
اوئے سُن۔
توں ایک دفعہ میرے دل پر ہاتھ تو رکھ۔
میں تیرے ہاتھ پر دل نہ رکھ دوں تو کہنا😊
یہ مت سوچنا کے تم چھوڑو گے تو ہم مر جائے گے💔
وہ بھی تو جی رہے ہیں جن کو ہم نے تمہارے لئے چھوڑا تھا🙄
ایک پڑھا لکھا لڑکا ایک ان پڑھ لڑکی کے ساتھ پوری زندگی گزار سکتا ہے😒
لیکن ایک پڑھی لڑکی ایک ان پڑھ لڑکے کے ساتھ پوری زندگی نہیں گزار سکتی۔😒
کڑوا ہے لیکن سچ ہے🙄
آج میں بولتا ہوں۔
کے میں نے دنیا میں صرف ایک لڑکی سے پیار کیا۔😒
اور وہ تم ہو 👰۔
وہ الگ بات ہے کے تم بات کرنا بھی گوارہ نہیں کرتی۔😒
بیٹیاں ہر کسی کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
اللہّ پاک کو جو کھر پسند آئے وہاں ہوتی ہیں
اللہّ پاک سے بیٹیاں بہت کم لوگ مانگتے ہیں
اور جو مانگتے ہیں وہ بیٹیوں کا اچھا نصیب مانگتے ہیں
ڈر بیٹی سے نہیں اس کے نصیب سے لگتا ہے
اللہّ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے۔۔ ※امین※
میرے مرنے کے بعد میری کہانی لکھنا😒
کیسے برباد ہوئی میری جوانی لکھنا😊
اور لکھنا کے میری ہونٹ خوشی کو ترسے کیسے😞
اور لکھنا برسا میری آنکھوں سے پانی کتنا😭
اور لکھنا اُس کا انتظار تو بہت تھا😊
اور سانسوں میں ہچکیوں کی روانی لکھنا😌
لکھنا کے مرتے وقت بھی دیتا تھا دعا تم کو😌
ہاتھ باہر تھے کفن سے یہ نشانی لکھنا😒
※••••MIRZA SHAF••••※
سنو۔۔۔۔۔!
میں نے اُس رات بھی رب سے تم کو ہی مانگا۔😘
جس رات لوگ اپنی بخشش کی دعا مانگ رہے تھے😌
I hate my life 😭😭😭😭
رہی زندگی تو پھر بات ہو گی۔😒
نہ رہی زندگی تو بس یاد ہوگی۔😭
کوئی غلطی ہو گئی ہو گو معاف کر دینا۔😞
کیا پتا زندگی کی آخری شبِ برات ہو۔😰
꧁*MIRZA SHAF*꧂
اگر کسی ایک کی جان لے کر کرونا وائرس ختم ہو جانا تو کوئی ہے کیا جو پوری انسانیت کے لئے اپنی جان دے دے؟😒😒
غریب کو روٹی خود ہی دیا کر😰
※میرے مالک※😒
تیرے بندے بڑا ذلیل کرتے ہیں😰
مٹی کھودتی پِھیرو گی
ایک بار مر تو جانے دو💔
کوئی لڑکا کسی لڑکی کو دل ہی دل میں پسند کرتا ہو لکین وہ لڑکی کو بتانے سے ڈرتا ہو۔😔
اور لڑکا چاہتا ہو کے لڑکی کو پتا بھی چل جائے اور وہ لڑکی کو بتائے بھی نہ تو لڑکے کو کیا کرنا چاہئیے؟🤔
ارے ہے کوئی تقدیر دیکھنے والا تو دیکھ کے بتاؤ کو پہلے وہ آئے گی یا موت💔
اُس کے جانے کے بعد کُچھ بھی تو نہیں بدلا🌹
مرزا
بس جہاں ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain