اُس نے کہا اب بھی کسی کی آنکھوں میں ڈوب جاتے ہو😟
میں نے کہا آنکھیں ہے کوئی تالاب نہیں😶
اُس نے کہا کیوں اتنا ٹوٹ کے چاہا میرے کو😀
میں نی کہا دماغ سے خالی تھا اور کوئی بات نہیں 😳
اُس نے کہا کیا میں بے وفا ہوں😔
میں نے کہا تو اتنی دھوکے باز ہے کے کوئی حساب نہیں😒
اُس نے کہا مجھے بھول جاؤ😏
میں نے کہا تو ہے کونسی والی میرے کو تو یہ بھی یاد نہیں🙄
میرے ماں باپ کا کوئی اور سہارا بنایا ہوتا تو میں نے آپ کی خوبصورت دنیا پر ایک منٹ بھی نہیں تھا روکنا😒😒
ہاں میں جھوٹا ہوں مکار ہوں دوکھےباز سب کچھ ہوں مت کرنا یقین میرے پر😒😒😒
وہ تو سب کُچھ ٹھیک ہے لیکن ایک بات کا جواب دو مُجھے
اتنی چُھوٹی زندگی تھی تمہارا بچھرنا ضروری تھا😒😔
اُس نے میرے کو پوری طرح استعمال کیا اور میرے کو بھی اس بات کا پتہ 😒😒تھا
اور میں بھی استعمال ہوتا رہا۔😔😔
یار کے ہاتھ سے برباد ہونے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے😒😒😒
پیار کرنا گُناہ ہے کیا؟😒😒😒😒
گڑل تو ایسی ہونی چاہیئے جس کے پیچھے لڑکا خود بھاگے🙄
نہ کے وہ جو اور لڑکوں کے پیچھے بھاگے🤷♀️
ایٹھے کوئی سونی کُڑی ہے ای نئی
فیڑ آندے نے بوٹا گالاں کٓڈ دا اے🙄
تیرے کو پتہ آج تک میں کسی چیز کے لئے نہیں ترسا
پر اب تم سے بات کرنے کے لئے ترس گیا ہوں😒
اُیے چل آج تو بد دعا دے
اور میں مر جاتا ہوں😭
اب نہیں ہوتا انتظار😒
تیری محبت سے زیادہ تیری عزت عزیز ہے پاگل 👰👉
تیرے کردار پر بات آئی تو میں اجنبی بن جاؤ گا😒
꧁*MIRZA SHAF*꧂
کتنے دن ہو گئے نہ تم سے بات نہیں کی
یا یوں کہہ لو کے تم نے بات نہیں کی😒
꧁*MIRZA SHAF*꧂
دکانیں مارکیٹیں بنک کاروبار سب کچھ کُھلا ہے
صرف تعلیمی ادارے بند ہیں
جیسے کرونا وائیرس چین سے جہاں تعلیم حاصل کرنے آیا ہو۔😂😜
꧁*MIRZA SHAF*꧂
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!
گڑل فریڈ ایسی نہیں ہونی چاہئے جو کہے کے سوری جانو مجبوری ہے مجھے بھول جانا😭😭
بلکہ گڑل فرینڈ ایسی ہونی چاہیئے جو کہے جانو پاپا نہیں مان رہے آج شام کو مجھے گھر سے اُٹھا لینا😱😂
جب وہ آئے تو آسے کہنا کفن نہ اُٹھائے میری لاش سے😒😒
اُسے بھی تو پتہ چلے یار سے بات نہ ہو تو دن کیسے گزرتے ہیں🔥
اے میرا جنازا اٹھانے والو🤔💔
🙄💔دیکھنا کوئی بیوفا پاس نہ ہو😏💔
🖤🥀اگر ہو تو اسے کہنا😓
😂💔آج تو خوشی کا موقع ہے اداس نہ ہو💔🥺
اوئے سن
جن تک زندہ ہوں نہ بات کر لیا کر
کیوں کے مجھے بھی پتہ ہے کے
مٹی میں سونے کے بعد اپنے بھی بھول جاتے ہیں
تُجھ سے دور ہوں تیرے بِنا رہو گا بھی نہیں
تیری یادوں میں مروں گا تجھے کہوں گا بھی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain