مجھے نئی زندگی چاہیے😒
یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی ہے.....😔😓
_" اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری 😢"
_ " تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا 🔥"
One day you mill miss me😒
ہمیں سے نہ بھولانہ
چاہے روکے یہ زمانہ
پلیززززز😭
نیند میں بھی گرتے ہیں میری آنکھوں سے آنسو
تم جب خوابوں میں میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ھو
ميرى لوگوں سے نہيں بنتى..!!
مجهے خدا کے پاس جانا ہے..!!
اور جتنا لکھوں میں تیری یاد میں😒
کوئی دم نہیں میری فریاد میں☹️
روح بھی مُجھ سے میری چھین کے لے گئی😟
میں میں نہ رہا تیرے بعد میں😥
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩیتا ﮨﻮﮞ ۔۔
آج شدت سے - دل چاہ رہا ہے کے
بند آنکھیں کھولوں تو سامنے تم ہو
Mirza shaf😒
Kuch tharki larke mere ko larki samj ke fallow kar jate hai😂😂😂
تعلیم پوچھو تو بی۔ایس۔سی
عمر پوچھو تو سولا سال
بعض آجاؤ لڑکیوں😜😂
وہ پوچھنا تھا
کے لڑکیاں میرے کو دیکھتے ہیں بلاک کیوں کر دیتی ہیں؟😜
سُنو کیسے پڑھتے ہیں اُن کا جنازہ 😒
ہم نے خواب__ میں موت دیکھی..😴
رونے والوں میں تم نظر نہیں آئے۔...😒
میر ی قبر پر ڈرامہ نہ رچایا جاۓ کوٸ اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنا یا جاۓ
😯😯💔💔🖤🖤
تیری بدعا میں اثر نہیں ہے
میں بیمار تو هوتا هوں پر مرتا نہیں.. ....
ﭼـﻮﻡ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻔﻦ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ
❤ ﺧـﻮﺏ ﮐــﮩﺎ
ﻧﯿﺎ ﮐﭙﮍﺍ ﮐﯿﺎ ﭘﮩﻦ ﻟﯿﺎ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ
❤ ﺑﮭﯽ ﻧــﮩﯿﮟ
بے وفا لوگ ہی کیوں اتنے یاد آتے ہیں😒😒
*وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مُجھے کھونے سے*
*وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے*. 💔
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا ....!!
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے ....؟؟
پردہ گرتے ہی ختم ہو جاتے ہیں تماشے سارے😒
خوب روتے ہیں پھر ، اوروں کو ہنسانے والے.. ....😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain