وے مولیا😕
اینا نو دس میں پانڈے دھو دھو تھک گئی آں 😬🥺😒
میرے بارے میں زیادہ مت سوچا کرو ،😣
میں دل میں نہیں آتی ،میں سمجھ میں بھی نہیں آتی ،میں آتی ہی نہیں ہوں ۔۔۔🤷
گھر والوں نے منع کیا ہے کہیں آنے جانے سے 😐
اُس سے ملنا تو اُسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ مِری عید مبارک کر دے
اسلام و علیکم
تمام پیاری پیاری اسلامی بہنوں اور انکے بھائیوں کو وڈی عید کی وڈی وڈی مبارک ❤️
کب آؤں گوشت لینے 🥺
#عیدمبارک
جو ناراض ہے ان کو بھی
جو بات نہیں کرنا چاہتے ان کو بھی۔
جو تعلق نہیں رکھنا چاہتے ان کو بھی۔
جو ھم سے دور ہے ان کو بھی۔
سب کو دل سے عید مبارک ہوں,
اللہ تعالیٰ تمہارے دل کــــی ہر وہ مراد پوری کر دے جس کــــے لیــــــے تم دن رات دعا کرتـــے ہو !
آمیـــــن)
-"مّاں کی ڈانٹ، اُسکا غُصہ، اسکا پیار، اُسکی دُعائیں، اُسکا سایہ، خُدا کی بڑی نعمت ہے، خُدا کبھی کِسی کو اُس سے محروم نہ رکھے"🌎🌾♥
•°آمیـــــن"🌸
عید سے پہلے روٹھے ہوؤں کو منا لیں۔
ثواب بھی ملے اور گوشت بھی ____😜✌🏻
جنرل نالج کا سوال
ذیشان کے پاس 500 تھے۔۔
شازیہ نے مسکرا کر دیکھا۔۔
ذیشان کے پاس بقایا کتنے بچے۔😥🙄🤷
اور سناؤ
رشتے دار زیادہ جینا حرام کر رہے ہیں یا واپڈا والے💔😒
تو پھر کتنے سال برباد کیے 😔
ایک پسندیدا شخص کے پیچھے 🥺💔
بکرے آگئے🐐دنبے آگئے🐑بَچھڑے آگئے🐃اونٹ آگئے🐫
باقی تو آپ سمجھ گئے ھونگے کہ "کون نہیں آیا"🤭
💔🥲
وه کونسا ملک ہے جہاں آسمانی بجلی دیکھ جائے
تو زمینی
بجلی غائب ہوجاتی ہیں 😂🔥
😏😋
✨بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب😁
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں
سے چبا کر باریک پیس لیں😝
بعد میں #چائے کے کچھ گھونٹ لے کر☕
منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں😜
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے🥳
ایسی آسان ریسیپیز کے لئے میری پوسٹ پر اتے رہا کریں
😋😋🤤🤤
سن رہا ہے نہ تووؤووو
کپڑے دھو رہی ہوں میں🙂
اس نے کہا بریانی چھوڑ دو🙂🔥
میں نے کہا آؤ پہلے تمہیں دروازے تک چھوڑ دوں..😕😌
DON'T USE
CALCULATOR
3×3-2+1×10
مجھے لگتا ہے.....🙂
پوسٹ کرنے کے بعد.... 😶
ایک دیگ بریانی کی بھی منگوا لیا کروں.....🙄
تاکہ تھوڑا رش ہو سکے....😒🤦🏻♀️
Good ñīght🧟👹👺👽💀☠️👻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain