Damadam.pk
Mirza_duaa's posts | Damadam

Mirza_duaa's posts:

❤️💞💕💛💚💚💛💛
M  : ❤️💞💕💛💚💚💛💛 - 
Mirza_duaa
 

ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈیرہ غازی خان آپس میں کیا لگتے ہیں،۔😂😁

Mirza_duaa
 

ایسی غلطی جس
پر ابھی تک پچھتا رھے ھوں🙂🌚

Mirza_duaa
 

پوسٹ پہ نہیں آتے نا 😒
عید والے دن گوشت لینے بھی مت آنا 🤨😐😒

Mirza_duaa
 

مجھے میٹھے کریلے،گرم قلفی ،ابلی ہوئی چوکلیٹ،سپائسی آئسکریم اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے
🥴🥴🥴 🥴🥴🥴
آپ کو کیا پسند ہے....????

Mirza_duaa
 

"اےاللہ😇 " مجھے ان گناہوں سے دور رکھ جن کی وجہ سے تو مجھ سے دور ہو! ♥️

Mirza_duaa
 

(براہ راست)
کان کھول کے سن لو سارے میری پوسٹ پر آیا کرو ورنہ
😎
میں پولیس🚨کو بُلا لونگی

Mirza_duaa
 

واسطے پڑیں تو کردار کھلتے ہیں
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے

Mirza_duaa
 

مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کے بڑے خلوص سے میری پوسٹ کو دیکھتے ہیں اور اگنور کر دیتے ہیں 😊😅

Mirza_duaa
 

حیثیت کا کبھی بھی غرور مت کیجئے کیونکہ اڑان زمین سے شروع ہو کر زمین پر ہی ختم ہوتی ہے 👍🏻

Mirza_duaa
 

مجھے پھول دینے کی عمر ہے
اور لوگوں نے مجھے ڈپریشن دیا ہوا ہے 🙂💔

Mirza_duaa
 

پتہ نہیں یہ ”صبر“ ہم بیٹیوں کے حصے میں کیوں ڈال دیا جاتا ہے۔
😔

Mirza_duaa
 

ہم چھوٹی سی عمر میں تھکے تھکے سے لوگ ہیں 💔😔

❤️❤️❤️🙈
M  : ❤️❤️❤️🙈 - 
Mirza_duaa
 

Good Night❤️

Mirza_duaa
 

وہ خوش ہے پر ________شاید ہم سے نہیں."
یاں وہ ناراض ہے ____پر شاید ہم سے نہیں."
کون کہتا ہے کہ ان کے دل میں محبت نہیں."
محبت تو ہے پر _______شاید ہم سے نہیں."🙂🌺🥀

Mirza_duaa
 

Happy FrNdShip Day My Sister💕
دنیا میں دوستی سے بڑھ کر بہن کے رشتے ہوتے ہیں
سہی معنوں میں سمجھا جائے تو بہن ہی بہت اچھی دوست ہوتی ہے.❤

اور پھر یوں ہوا کہ۔۔۔
مصرعہ مکمل کریں 🤌🏻🫣
M  : اور پھر یوں ہوا کہ۔۔۔ مصرعہ مکمل کریں 🤌🏻🫣 - 
Mirza_duaa
 

بعض اوقات ہم اس لیے بھی ہنس دیتے ہیں کہ
کہیں ہم رو نا دیں 🙂💔

Mirza_duaa
 

اگر آج خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا
تو آپ کیا مانگتے!!