اگر آپ کو کسی ایک ملک کی فری nationality مل رہی ہو، تو کہاں جانا پسند کریں گے؟👀💕
" اور پھر بیٹیاں خوش نہ بھی ہوں تو کون سا گھر والوں کو پتہ لگنے دیتی ہیں! ۔ " 💔🙂
پاکستان کے گندے ترین نیٹ ورک کا ایوارڈ کیس کمپنی کو ملنا چاہیے. 🤧🔥
بعض دفعہ انسان دوست، دشمن، ہمدرد، تماشائی ان میں فرق نہیں کرپاتا..
مرنے کے بعد اکثر رشتےدار بحث کرتے ہیں
کہ روٹی ہماری بنتی ہے
لیکن ہمارے معاشرے کا المیہ جب بندہ بیمار ہوتا ہے
کوئی یہ نہیں کہتا دوائی ہماری بنتی ہے..🙂❤🩹
#تلخ_حقیقت
آپکی نظر میں پاکستان میں کونسہ گناہ بہت تیزی سے چل رہا ہے
شرک ، زناکاری ، سود ، دھوکہ ، جھوٹ ، خیانت.
بوجھیں تو جانوں 🫣
وہ کیا چیز ہے جو ہماری مائیں پہنتیں ہیں
اور ہم کھاتے ہیں 🤔 😝
.تھوڑا سا مشکل سـوال
کیا والـدین کی خوشی کیلئے محبت چھوڑ دینی چاہیے؟ 💔
Kis prindy k Sir par pair hoty hain
وہ شکل وہ شناخت وہ پیکـــــــــــــر کی آرزو
پتھّر کی ہو کے رہ گئی پتھّــــــــــــر کی آرزو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain