آسان گھریلو ٹپس 💫💫💫 ⚀-اگر نمک دانی میں چاول کا دانہ گر جائے تو اسے نکال لیں 😉😉😉 ⚁-اگر پلاسٹک کے برتن پر داغ لگ جائیں تو برتن کو چولہے پر رکھ کر چولہا جلا دیں ۔ داغ برتن سمیت غائب ہو جائے گا 😆😆😆 ⚂-اگر کسی کو الٹیاں آتی ہوں تو اسے پرانے جوتے کی راکھ سنگھائیں ۔الٹیاں فورا سیدھی ہو جائیں گی 😎😎😎 ⚃-اگر مچھر آپ کے گھر آ رہے ہیں تو کوئی بات نہیں ۔۔۔ آپ ان کے گھر چلی جائیں 😏😏😏 ⚄-اگر آپ فارغ رہ رہ کر بور ہوگئی ہیں تو دال اور چاول مکس کر لیں اور پھر انھیں الگ الگ کر لیں ۔۔۔یقین کریں بوریت بھاگ جائے گی اور سر درد آ جائے گا 💆💆💆 ⚅-اگر آپ کے کام ختم نہیں ہو رہے ہوں اور آپ پریشان ہوں تو موبائل لے کر بیٹھ جائیں ۔۔۔۔ پریشانی دور ہو جائے گی۔📱📱📱 اگر آپ کے پاس بھی ایسی اچھی اچھی ٹپس ہیں تو ضرور شئیر کیجیے گا ۔
میں نے پوچھا : فیس بُک کی رونق کون۔۔۔۔😏 آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍 پھر پوچھا: سب سے معصوم کون؟؟ 🙈 یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺ اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ جاز والے کہتے ہیں دنیا کو بتا دو 😍😜😛l😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain