Damadam.pk
MisHi-MaliK's posts | Damadam

MisHi-MaliK's posts:

MisHi-MaliK
 

مجال ہے جو کبھی کسی نے کہا ہو
آپ کی پوسٹیں مجھے اچھی لگتی ہی😥😥

MisHi-MaliK
 

کوئی کیچن سے آن لائن ہے
تو😇
ایک کپ کافی ہی بنا دو
😋😛🙈

MisHi-MaliK
 

چیونٹیوں کو کیسے پتہ چل جاتا ہے🤔🤔 کہ فلاں کمرے میں فلاں الماری میں ۔۔فلاں دراز میں ۔۔فلاں ڈبے کے اندر میٹھا پڑا ہے؟

MisHi-MaliK
 

گرلز آج کا سوال۔۔۔۔۔ 🙈
لپسٹک #میٹھی هوتی هیں یا #کڑوی۔۔۔؟😂💄

MisHi-MaliK
 

Are you still afraid of COVID_19?

MisHi-MaliK
 

شاید اِس واسطے وباء پھوٹی
جینــے لائق نہیں رہـے ہم لوگ
*Malik*

MisHi-MaliK
 

جو لوگ میری پوسٹ پر آتے ہیں بیشک وہ ہی نیک لوگ ہیں باقیاں دا مینوں نئیں پتہ 🙄کہڑی مخلوق اے 😅

MisHi-MaliK
 

کئ دن کی گرمی کے بعد سہانا موسم،رم جھم💕

MisHi-MaliK
 

•ہم صورت جو دکھا دیں اپنی..✨😋
واللہ! تمہارا انتقال ہوجائے..🖤😌

MisHi-MaliK
 

پرسوں سے خیر مبارک کہہ کہہ کے یہ حال ہوا پڑا امی نے آواز دی بے ساختہ منہ سے نکل گیا جی خیر مبارک آپکو بھی عید مبارک
😒😒😏😏

MisHi-MaliK
 

ویسے لپسٹک تو 1884 میں ایجاد ہوئی تھی
پھر 1230 کی دھائی میں حلیمہ سلطان نے کہاں سے خریدی
#سوچن_والی_گل_اے_ویسے🤔

MisHi-MaliK
 

دل والے ایموجی کو بس ایموجی ہی سمجھا کریں
کچھ لوگ لڑکیوں کی پوسٹ پہ دل ری ایکٹ کر کے ایسے فری ہوتے جیسے انہوں نے دل دیا اور اگلی نے لے بھی لیا😝😝😝پھر نام پتہ تعلیم ایسے پوچھتے ہیں جیسے ابھی اماں کو رشتہ دے کر گھر بھیجنے لگے 🙊😅😆

MisHi-MaliK
 

کونسے والے ہو؟؟
1:پٹھان😱 2:پنجابی😉
3:سرائیکی❤ 4:بلوچی😬
5:سندھی😞 6:اُردو😍

MisHi-MaliK
 

معمولی سا اک خیال ہوں
کبھی آوں تومسکرا دینا...🖤

MisHi-MaliK
 

وڈی عید پہ نٸے کپڑے لینے کی جگہ بستر کا نیا فوم لیں گے ۔۔۔۔۔۔نیندر چنگی آۓ گی 😊😴😴😴

MisHi-MaliK
 

یہ جو چار پانج لوگ میری ہر پوسٹ پہ ری ایکٹ کرتے ہیں نا۔
من کرتا ہے ساری پراپرٹی انکے نام کر دوں۔😂😂🙈🙈

MisHi-MaliK
 

ایک ڈائیلاگ بولو 😀
جو آپ اکثر بولتے ھو...😜😝😅
·

MisHi-MaliK
 

بہت نیند آرہی ہے لیکن والدہ جو ہے امی ہماری کہہ رہی خبردار جو عید کے دن سو کر نحوست پھیلائی تو
😔😔

MisHi-MaliK
 

❤️❤️EiD mbRk All oF yOu❤️❤️

MisHi-MaliK
 

شوال کا چاند نظر آ گیا ہے پاکستان میں عید کل 24 مئی بروز اتوار کو ہو گی
مفتی منیب الرحمان
چاند رات مبارک سب کو۔