Damadam.pk
MisHi-MaliK's posts | Damadam

MisHi-MaliK's posts:

MisHi-MaliK
 

ملک بھر سے فواد چوہدری کو گالی پڑنے کی شہادتیں موصول 😃😃😃

MisHi-MaliK
 

*بریکنگ نیوز*
*کل روزہ ہے*
*عید سوموار کو ہوگی*

MisHi-MaliK
 

کون کون مفتی صاحب کے ساتھ ہے....؟

MisHi-MaliK
 

فواد چوہدری اس وقت تسبیح لے کر بیٹھا ہو گا
مولا عزت رکھ لویں پنگا وڈا لے بیٹھاں🤣🙄

MisHi-MaliK
 

اپنی رائے دیں!
کیا فواد چوہدری کا سائنسی طریقہ کار سے چاند دیکھنا ٹھیک ہے؟؟
یا🙃
مفتی صاحبان کا اپنی آنکھوں سے؟؟
میرے حساب سے آنکھوں سے

MisHi-MaliK
 

خوشخبری
عید کا چاند نظر آگیا
کل صبح عید کی نماز پڑھی جائیگی سعودی عرب میں،
پاکستان والے ابھی کچہ انتظار کریں ۔

MisHi-MaliK
 

لوگ کہتے ہیں تم چاند ہو_____!!🙈🌙
مجھے بھی یہی لگتا ہے! !!!😍
اسی وجہ سے لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے😱😋
بھلا چاند پہ جانا آسان بات ہے...😎😝😂

MisHi-MaliK
 

عید کا پہلا دن کس کے ساتھ گزارو گے۔؟؟😂
🙄
میں تو سو کے گزارو گی😂
اور آپ لوگ بتایئے؟

MisHi-MaliK
 

جُــــمعــــتُہ_الـــــوداع_مُبـــــارکــــ
جــب گُــزر جـائیــں گــے مـاہ گیــارہ
تیــری آمــد کــا پھــر شــور ہــوگا ❤️
کیــا میــری زنــدگــی کــا بھــروسـہ
الــوداع الــوداع مــاہِ رمضـــان۔۔۔😢💔
#جمعة_الوداع

MisHi-MaliK
 

« اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَـمْنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي»
"اے اللہ! مجھے معاف کردے، مجھ پر رحــم فرما، مجھے عافیت نصیب کر اور مجــھے رزق عطا فرما"-
آمین یا رب العالمین

MisHi-MaliK
 

لڑکیوں سے سوال👰👩
گھر کا سب سے مشکل کام کون سا ہے.. 😜😛😅😂

MisHi-MaliK
 

آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡
2.ضد😳
3.نخرہ😇
4.معصومیت☺
5.پیار😍
6.سادگی😌

MisHi-MaliK
 

خان نے کہا تھا میں "تاریخ" بدل دونگا ابھی "تاریخ" کو الٹا کر کے دیکھا تو
(خ، ی، ر، ا، ت)
خیرات نکلا🙏🤣🤣

...RemeMber me in ur prAyers..
M  : ...RemeMber me in ur prAyers.. - 
MisHi-MaliK
 

انجیکشن دیکھ کے آپ کا پہلا Reaction کیا ہوتا ہے ایک Emoji میں بتائیں !

MisHi-MaliK
 

یہ کورونا نہیں ھے....
یہ اصل میں کشمیریوں کا رونا ھے جو 9 ماہ سے لاک ڈاٶن میں ہیں یا اللہ رمضان المبارک کےمہینے کے صدقے کشمیریوں کو آزادی نصیب فرما امین ۔۔۔

MisHi-MaliK
 

کبھی غصے میں آکر اپنا موبائل توڑا ہو🤔

MisHi-MaliK
 

مانگ لو مانگ لو چشم ِزر مانگ لو۔،،🙏💝
دردِ دل اور حُسنِ نظر مانگ لو۔🙏💝۔
طیبہ والے کی نگری میں گھر مانگ لو🙏۔💕
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے۔۔🙏💝
لیلتہ القدر کی شب بہت مبارک سب کو🙏💝
Duaaon mai yad rkhyn ,,,

MisHi-MaliK
 

کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣

Funny joke
M  🔥 : ...😂😂😂😂.... -