Damadam.pk
MisHi-MaliK's posts | Damadam

MisHi-MaliK's posts:

MisHi-MaliK
 

دنیا میں تین کام بہت مشکل ہیں.
1. چیونٹی کو سرمہ لگانا
2. اونٹ کو رکشے میں بیٹھانا
3. تیسرا آپ بتاؤ

MisHi-MaliK
 

میں نے زندگی میں بہت دھوکے کھائے ہیں..... 😕😐⁦☹️😭
میں آج آپ کو بتاؤں گا کہ کیا کیا دھوکے کھائے ہیں میں نے.....😕
۔
۔
-
۔
۔+
۔
۔
۔
۔
۔
۔😔😒
میرا مطلب کہ میں نے....... 🙄⁦🤷♀️
🍏سیب،🍈امرود، 🥭آم،🍇 انگور.....
یہ سب دھو کے کھائیں ھیں😍😊😂😂
آپ بھی دھو کہ کھایا کریں....... 💁
شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں یہ تو میرا فرض تھا....... 😋😁�😂.

...Ameen..❤️❤️
M  : ...Ameen..❤️❤️ - 
تم نے چائے کو بےکار کہا، تم کو کیا پتا 
کتنوں کو دُکھ میں چائے سنبھال رہی ہے.. 💞
M  : تم نے چائے کو بےکار کہا، تم کو کیا پتا کتنوں کو دُکھ میں چائے سنبھال رہی - 
MisHi-MaliK
 

ٹن ٹن ٹن 🔕
جھوٹ بولنا منع ہے
سچ بتاو
کتنے روزے رکھے ہیی

...🤔🤔...
M  🔥 : ...🤔🤔... - 
....😉😉....
M  : ....😉😉.... - 
Funny joke
M  🔥 : ....😂😂😂😂... - 
Funny joke
M  : کس کس کی عیدی سسرال سے آگئی ھیں😂😂 - 
MisHi-MaliK
 

چلو جی سب بتاؤ اپ نے عید کے لیے کون سے کلر کا سوٹ لیا ہے 😍✨🖤

MisHi-MaliK
 

ہر صبح مکافات کی شاموں کے لئے ہے !!! 🖤🥀

MisHi-MaliK
 

ارطفرل ڈرامہ تو سبھی دیکھتے ہونگے شاید میں میں دیکھتا ہوں جذبات کا تو پتا نہیں لیکن جب دیکھتا ہوں مجھے بھوک لگ جاتی ہے ۔۔۔
کیونکہ ڈرامے میں جسے دیکھو اپنے خیمے میں بیٹھ کر گوشت اور کھانا کھا رہا ہوتا ہے ۔۔۔ 🙄🙄😛😛

MisHi-MaliK
 

چولہے پر پکتی کھیر میں دو چمچ پتی ڈال کر مشورہ مانگنے والی لڑکیاں بھی ارطغرل کی ڈیمانڈ کر رہی ہیں 🙄

🌹🌹Ameen🌹🌹
M  : 🌹🌹Ameen🌹🌹 -