Damadam.pk
Mishal-88's posts | Damadam

Mishal-88's posts:

Mishal-88
 

سنبھال لیا ہے میں نے خود کو
اب تیری ضرورت نہیں ہے مجھ کو✌️🖤

Mishal-88
 

یہ قیام کیسا ھے راہ میں...تیرے ذوق عشق کو کیا ھوا...
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے..💔

Mishal-88
 

ہمت نہیں ہے کہ۔ داستان زندگی اپنی سنا سکیں
مختصر سنو جس نے بھی دل توڑا،جی بھر کے توڑا🔥

Mishal-88
 

وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب،کیا مقدر،کیا ہاتھ کی لکیریں ۔۔۔۔🍂

Mishal-88
 

ﮨﺰﺍﺭُﻭﮞ ﮨﯿﮟ یَہاں ﻣﯿــــﺮﮮ ﻟَﻔﻈُﻮﮞ ﮐﮯ ﺩِﯾﻮﺍﻧﮯ…☆
“ ”
ﻣﯿــــﺮﯼ ﺧَﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗُﻮ ﮐَﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗِﮭﯽ…☆
😢😢😢😢

Mishal-88
 


محبتوں کے وہ باب سارے
وہ چاہتوں کے گلاب سارے
سنبھال رکھنا ،
خیال رکھنا
وفا میں ساری عنایتوں کا
وہ ٹوٹے دل کی شکایتوں کا
حساب رکھنا ،
خیال رکھنا
گلاب رت کے وہ سارے قصے
کبھی کسی کو سنانا چاہو
تو لفظوں کو بے مثال رکھنا
خیال رکھنا
کبھی جو ہم تم کو یاد آئیں
تو ہم سے رشتہ بحال رکھنا ،
یہ دوستی لازوال رکھنا
خیال رکھنا ۔۔۔۔!!!

Mishal-88
 

باتوں باتوں میں ______خدا کو یہ بتایا میں نے
مجھ کو اک شخص ضروری تھا _مگر اچھا خیر!!🖤

Mishal-88
 

شاعری کیجئے تو کمال کیجئے..🔥🥀
ایک شعر ہمارے بهی نام کیجئے💌

Mishal-88
 

⁦ہر انسان کی دو کہانیاں ہوتی ہیں
ایک وہ جو سب کو سناتا ہے
ایک وہ جو سب سے چھپاتا ہے
🙂🌻

Mishal-88
 

ہنر سکھا دے کوئ لہجوں کے مجھے💕💞
متاثر نہیں ہوتے مجھ سے دنیا والے

Mishal-88
 

دعا کرو ہمارے بھی دن بدل 🤲
جائیں 😢
تبیعت ناساز رہتی ہیں کاش🤕
انتقال کر جائیں 😭💔

Mishal-88
 

مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ھوتے
ھا بس سب کو راس نہیں اتے🔥🖤

Mishal-88
 

میری باتیں دل دِلگیر جیسی
کبھی " جون " سی کبھی " میر " جیسی
وہ خود " رانجھے " کے منسب تک نہ آیا
مُجھے جس نے کہا تھا " ہیر " جیسی..!

Mishal-88
 

جن کا کوئی جانو مانو بابو شونا مونا ٹونا پونا دھنیا ادرک لہسن نہیں ہے وہ حاضری لگائیں
😂😂
🔥🔥🔥

Mishal-88
 

میں نے ایک بات نوٹ کی ھے🤔؟؟؟؟
ہر انسان کی ذندگی میں تین وقت ضرور آتے ھے 🤔🌚🖇️🙂
صبح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوپہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔اور ۔شام ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂🤣
سچ کھا نا میں نے۔۔🙃🙃🙃

Mishal-88
 

جہاں ضمیر نہیں کانپتے ...😔
وہاں زمین کانپ اٹھتی ہے🌚🔥

Mishal-88
 

گم تھے سب اپنے روزمرہ کے کاموں میں
زرا سی زمین کیا ہلی سب کو خدا یاد آ گیا😢

Mishal-88
 

جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں
تو مجھے ڈُھونڈ میں تجھے ڈُھونڈوں
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں

Mishal-88
 

تیری جستجو کے، حصار سے
تیرے خواب، تیرے خیال سے
میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا
تیری چاہتوں سے ذرا پرے
کبھی دل کی بات کہی نہ تھی
جو کہی تو وہ بھی، دبی دبی
تُو چلا گیا میرے ہمسفر..
ذرا دیکھ مُڑ کےتُو اِک نظر
میری کشتیاں ہیں__، جلی ہوئی
تیرے ساحلوں سے، ذرا پرے
#دھڑکن ❤️

Mishal-88
 

جس شخص سے محبت ہوتی ھے نہ۔۔
وہ ملے یا نہ ملے اُس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا،
پھر چاھے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے،
پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی،
ہمیں اُس کی کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑ پاتی ھے،
اور دل کہتا ھے کہ
اگر وہ ہوتا تو کہانی کچھ اور ہوتی❤