Damadam.pk
Mishal-88's posts | Damadam

Mishal-88's posts:

Mishal-88
 

میرے لیے ؟
👇
جملہ پورا کرو.. ؟
مجھے تم ______ لگتے ہو ؟
☠️🤔🙄

Mishal-88
 

مرشد! اس بار تعویز نہیں تسلی دیجیئے...🔥👌
مرشد! اِس بار کہہ دیں کہ وہ لوٹ آئے گا...❤😔

Mishal-88
 

ہائے وہ وقت کہ طاری تھی محبت ہم پر
ہم بھی چونک اٹھتے تھے اک نام سے،پہلے پہلے
ہم بھی سوتے تھے کوئی یاد سرھانے رکھ کر
ہاں مگر گردشِ ایام سے پہلے پہلے
💞🌷🍂

Mishal-88
 

تیرے انتظار کی ریت پر...!
کوئی لفظ میں نے لکھا نہ تھا
کوئی حرف میں نے کہا نہ تھا
کوئی خواب میں نے چُنا نہ تھا
اسی انتظار کی ریت پر...!
میری آرزوؤں کے گلاب تھے
میری جستجو کے سراب تھے
سبھی چاہتوں کے جواب تھے
سبھی حسرتیں وہ کہاں گئیں
تیری چاہتیں وہ کہاں گئیں
میرے ہمنشیں ، میرے ہمسفر
میں پلٹ کے شاید نہ آ سکوں
اسی انتظار کی ریت پر...!
میں بکھر گی ہوں ہواؤں میں
مجھے یاد رکھنا .... دعاؤں میں..!
🖤

Mishal-88
 


وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے 🔥🥀
دل تھا، اُلٹ پلٹ گیا, آنکھ تھی، بُجھ بُجھا گئی 🖤🌸

Mishal-88
 

ہجر لازم ہے تو ---------پھر وصل کا وعدہ کیسا 🥀🥀
عشق تو عشق ہے..... کم کیسا... ذیادہ کیسا..... 🔥🔥

Mishal-88
 

اسے کہنا
مکمل کچھ نہیںہوتا
ملن بھی نامکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا
اداسی جب رگوںمیں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق پر جب مات ہوتی ہے
دکھوںکے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے....!!!

Mishal-88
 

کبھی اِسکے منہ________ کبھی اُسکے منہ...!!
ایسے لوگوں پہ______ دھڑا دھڑ فٹے منہ....!!✋😒😕

Funny joke
M  : کیا دیکھ رہے ہو ہاں😳 کبھی خوبصورت لڑکی نہیں دیکھی کیا🤣😂😏😒 - 
Mishal-88
 

اُس کی گلی میں اب مجھ کو جانا نہیں۔۔⁦🙄
حال کیسا ہے یہ بهی بتانا نہیں۔۔۔
او بڑی حسرت ہے مجھ کو اُس دِن کی عالم۔۔۔۔۔۔۔😎
وہ کہے میں ہوں میں کہوں جی کون پہچانا نہیں۔۔۔۔۔🔥

Mishal-88
 

آجاؤ آج پھر شاعری کی محفل لگاتے ہیں۔۔۔
ٹوٹے دل والے ایک شعر کمنٹ کرے۔۔۔
اور میرا پہلا شعر خود کا۔۔۔
"ہاں" نہ" اگر مگر میں ہوں۔۔۔
میں خود بھی خود کی "خبر" میں ہوں۔۔۔

Mishal-88
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔۔
کیا آپ بھی میری طرح آنکھیں بند کر کے سوتے ہیں😁😁😂😛

Mishal-88
 


اب اِنتظار دریچوں سے نہیں جھانکتا
بند کواڑوں کے پیچھے
مُضطرب سا نہیں ٹہلتا
بس موبائل کی بُجھی ہوئی اسکرین پر آنکھیں پتھر ہو جاتی ہیں.

Mishal-88
 

میرا یقین کیجئے
میں اوروں جیسی نہیں ہوں⁦🙆🏻♂️⁩
بلکہ ان سے چار ہاتھ آگے ہوں🌸
👑

Mishal-88
 

ایک چھوٹی سی ایکٹیویٹی ہوجائے ۔۔ ⁦☺️⁩
پُرانے گیتوں میں سے کوئی بہت من پسند گیت کی دو چار لائینز لکھیں 💥😋😍

" مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں ،
" تم بہت خوبصورت ہو "
میں بے بسی سے مسکرا دیتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ حُسن اور خوبصورتی ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے ناں ، اور
پھر مجھے ایسی خوبصورتی سے کیا لینا دینا ۔"
M  : " مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں ، " تم بہت خوبصورت ہو " میں بے بسی سے مسکرا دیتی - 
Mishal-88
 

" مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں ،
" تم بہت خوبصورت ہو "
میں بے بسی سے مسکرا دیتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ حُسن اور خوبصورتی ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے ناں ، اور
پھر مجھے ایسی خوبصورتی سے کیا لینا دینا ۔"

Mishal-88
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے
بحرحال
دل توڑا نہیں کرتے 💔
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے
ہر کسی سے
تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے 💔😢

Mishal-88
 

میں جب اپنے درد کو چھپاتی ہوں
یقین کرو پھر بات بات پہ مسکراتی ہوں
کبھی ضبط کرتی ہوں آنسوؤں کو
اور کبھی بنا بات کے رو جاتی ہوں
ہار مان بھی جاؤں تو ہارتی نہیں
ٹکرانے کو تو پہاڑوں سے بھی ٹکراتی ہوں
ٹوٹ جاؤں اس لیے پیدا نہیں کیا ماں نے مجھے
اگر ٹوٹ بھی جاؤں تو دل میں ہی چلاتی ہوں
مجھے عادت نہیں بیچ راہ میں دغا دینے کی
میں موت کو گلے لگانے تک ساتھ نبھاتی ہوں
آفت ہوں تو پھر آفت ہی سمجھ لو
اور اب تو وقت پر ہر چال سے واقف ہوجاتی ہوں

Mishal-88
 

میں کالی کلوٹی پگلی سی
تو چِٹا سوہنا یار پیا..
میں منگ منگ منگتی گلی گلی
تو صاحبِ دستار پیا..
میرا اندر باہر مندا گندا
تو سر تا پا نکھار پیا..
میری جند تڑپے میری جاں تڑپے
تو روح کا ہے قرار پیا..
میں ڈرتی سہمی تھر تھر کانپوں
تو دو دھاری تلوار پیا..
تو عشق کی گدی پر بیٹھا
میں بھٹکوں ھر ھر دوار پیا..
مجھے کنیز بنا کر اپنا لے
بن میرا بھی خریدار پیا❤️