بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں
دل کے زخم مٹانے کو
آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں
نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی
نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں
چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں
تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتی
رداؤں جیسی ہوتی ہیں
بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں
کبھی بلا سکیں، کبھی چھپا سکیں
بیٹیاں اَن کہی صداؤں جیسی ہوتی ہیں
کبھی جھکا سکیں، کبھی مٹا سکیں
بیٹیاں اناؤں جیسی ہوتی ہیں.
کبھی ہنسا سکیں، کبھی رلا سکیں
کبھی سنوار سکیں، کبھی اجاڑ سکیں
بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں
حد سے مہرباں، بیان سے اچھی
بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں...!
میری صرف ایک ہی جانو ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اور وہ ہے بریانی۔۔۔😏
کیا آپ نے Damadam جوائن کرتے وقت سوچا تھا🤔🤔
کے
ایک دن🙄
_
_
_
_
_
آپ کی ملاقات 🤝 مجھ جیسی اعلی شخصیت سے ہوگی😍 🙈😜😝😂🤣
رقصِ دِل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پہ ۔۔۔۔۔۔۔
مرشد
کوئی ایسا سُر نہ چھیڑ کہ دِل تڑپ کے مر جائے ـ✍️ـ🖤
اک طرف بریانی ہو اور
دوسری طرف جانو...
آپ کس طرف جاؤ گے ...
😄😜😂😂
ﻣﺮﺷﺪ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ۔۔۔۔ !!!
ﮐﯿﺎ ﺑﺘﻼﺅ ﮞ۔۔۔؟
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺳﻮﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮮ،ﻋﻤﺮﯾﮟ ﺑﯿﺘﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﺭﻭﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ...!!!
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں😐😐
پوسٹ نہ ہی کروں 😕😕
لیکن پھر خیال آتا ہے کہ😞😞
پڑھے گا پاکستان تبھی تو بڑھے گا پاکستان🙈😜
وہ لڑکی شاید پاگل تھی
کیا صبر تھا اس دیوانی کا
کیا ضبط محبت کرتی تھی
آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا
باتوں سے دیوانی لگتی تھی
ہمراز نہ تھا اس کا کوئی
بس رب سے باتیں کرتی تھی
دن رات ہی گم صم رہتی تھی
کچھ شرم وحیا کا پیکر تھی
کچھ نرم مزاج وہ دکھتی تھی
اک شام کے آنچل میں اکثر
جذبات چھپائے رکھتی تھی
ڈرتی تھی جدا ہونے سے
یا پیار سے شاید ڈرتی تھی
ہے رشک مجھے اس پاگل پہ
کیا خوب محبت کرتی تھی
ہمراز نہ تھا اس کا کوئی
بس رب سے باتیں کرتی تھی
مجھے اچھا لگتا ہے 🙂
تمہاری آنکھوں میں میرا عکس 👀
تمہارے ہونٹوں پہ میرا نام 😍
مجھے اچھی لگتی ہے 😍
تمہارے ہاتھوں میں میری کلاٸی 👐
تمہاری خوشبو کا لمس 🌸
تیرے پاگل پن کا رقص 😇
مجھے اچھے لگتے ہیں 😍
تم ، تمہارے ناز، تمہاری نرمی، تمہارا پیار، تمہارا غصہ ، تمہاری خوشبو تمہاری آواز 🙈🥰
مجھے اچھا لگتا ہے!
تمہارا ساتھ 😍
تمہارا احساس ✨
❤️❤️
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں!!!!
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں....
پوچھتے ہیں آپ" آپ اچھی تو ہیں"!!!!!
جی میں اچھی ہوں.. دعائیں چاہییں....
تم معاف کرنا پر
محبت یوں نہیں ہوتی
دل میں مکاریاں رکھو
بہت غداریاں رکھو
ہم کو اپنا کہو تم اور
غیروں سے یاریاں رکھو
ہم کو لوٹو کھسوٹو اور
رقیب سے ایمانداریاں رکھو
ہم سے جتلاؤ وفا تم
کہیں اور وفاداریاں رکھو
کسی کو دین و ایماں مانو
اور ہم سے کفاریاں رکھو
تم معاف کرنا پر
محبت یوں نہیں ہوتی
💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کِسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛💗
زیادہ پاس مت آ____ میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں___
جو آدھی شب ہنستے ہیں اور آدھی شب روتے ہیں ___🍂
تم نے؟؟ مرجھائے ہوئے پھول؟؟کبھی دیکھے ہیں؟؟؟
دل کی قبروں پہ پڑے؟؟؟
ہجر کی................... لاش کی آنکھوں پہ دھرے؟؟؟
تم نے ......اُکتائے ہوئے خواب کبھی دیکھے ہیں؟؟؟؟
درد کی......................... پلکوں سے لپٹے ہوئے؟؟؟
گھبرائے ہوئے؟؟؟
تُم نے......... بے چین دعائیں کبھی دیکھی ہیں؟؟؟؟
محبت کے کناروں پہ.................. بھٹکتی پھرتی؟؟؟
تم نے................................. دیکھا ہے مجھے؟؟؟؟
کیا؟؟؟ کبھی؟؟؟ دیکھا ہے مجھے...................؟؟؟؟
مجھ سے 3 سال چھوٹے کزن کی شادی اگلے مہینے کی گیارہ تاریخ کو ہے
سمجھ نہیں آ رہی کس منہ سے اسکی شادی میں جاؤں
😔😔😔😔
کیسے جوڑ لیتے ھم دھڑکنوں کو
کہ دل کی طرح ھم بھی ٹوٹے ہوئے ھیں
یہ مانا کہ تم سے خفا ھیں زرا ھم
مگر زندگی سے بھی دوٹھے ھوءے ھیں🖤
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ہو جا بجا
میرے غمخوار
او میرے ہمنوا
میں یہاں وہاں گئی نہیں
کسی اور جگہ رکی نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں
میں جو ہو بدلحاظ اتنی
میری بھی اک کہانی ھے☺️
معصوم سا اک دل ہے اک آس چاہۂے...
جو کچھ نہ کہے بس ایسی ساس چاۂے😘😘
Na ishq karun jhuta😍
Na pyaar Karun farzi❤️
Agy nhi bataungi kyunki🙃
Mera Sher Meri marzi😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain