Damadam.pk
Mishal-88's posts | Damadam

Mishal-88's posts:

Mishal-88
 

ڈھلتا سورج ، شام کا منظر ، ندی کنارے_____!
ہائے وہ دکھ ، ہائے وہ یادیں ، ہائے خسارے_____!

Mishal-88
 

عجیب بات ہے ناں
میں تمہیں سنانا چاہتی تھی جب
تم سننے سے انکاری تھے
اور اب جبکہ
میں کچھ بھی بتانے سے قاصر ہوں
کترانے لگی ہوں تو
تم بضد ہو کہ میں بولوں ،
چپ کے زنگ آلود قفل کو اب توڑوں
قرار من ،
مان لو ناں
کہ وقت نہیں رہا ، نہ باتوں کا
نہ سننے کا ، نہ سمجھنے کا
فقط یوں کرو اب کہ تم میری چپ پر کان دھرنا چھوڑ دو،
اب چپ رہو اور رہنے دو.
😢

Mishal-88
 

خوش ہونےکا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہے، اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب اپنے درد کسی کو نہیں دیکھانے۔۔۔🔥🖤🥀
😊😊😊

Mishal-88
 

یونہی دوریوں میں گزر گئی
کبھی وہ جدا کبھی میں جدا
انہیں چاھتوں کے حصار میں
کبھی میں رکی کبھی وہ رکا
وھی راستے وھی منزلیں
وھی جستجو وہی آرزو
نہ اسے خبر نہ مجھے پتہ
مگر آگ میں تری جاں بلب
کبھی میں جلی کبھی وہ جلا
ترا کھیل بھی کیا عجیب ھے اے خدا
نہ وہ بے وفا نہ میں بے وفا
ترا عدل بھی ھوا کیا ھوا
کہ نہ مل سکے نہ ھی میں اسے
نہ ھی وہ مجھے
یونہی دُوریوں میں گزر گئی
مری زندگی مرے ہمنوا...!!!🖤

Mishal-88
 

انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے مسیج کا ہو، چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو💔💔

Mishal-88
 

پاؤں والے لنگڑے دیکھیں آنکھوں والے اندھے لوگ
سارے گندے اچھے اچھے, اچھے سارے گندے لوگ

Mishal-88
 

میں جب میٹھا کھا لیتی ہوں تو نمکین کھانے کو دل کرتا جب نمکین کھا کو تو میٹھا۔۔۔🥺
دونو مکس نہیں کھا سکتی
میرا کیا بنے گا
؟؟؟؟

Mishal-88
 

نہ روز ڈے ❌
نہ پرپوز ڈے❌
نہ ویلنٹائن ڈے❌
ہمیں تو بس کوئی کھانے دے🤩😋😌
پینے دے🥳🤩🤗😂
لمبی تان کر سونے دے 💃💃😁😛😂🤩🥳
🖤🥀👑

Mishal-88
 

#جوس کے #ڈبے میں تھوڑا سا جوس #رہ گیا ہے لاکھ جتن کر لئے نکل نہیں رہا,,,🙄
اگر ڈبا کاٹا تو #پٹاخہ نہیں مارا جائے گا...🙄🙄
پٹاخہ نہ بج سکا تو مجھے سکون نہیں آئے گا...😏
پلیز,🙏🙏
مجھے بتائیں مجھے کیا کرنا چاہیے میں بہت پریشان ہوں...😢😢