جہاں ملتے تھے ہم تم اور جہاں مل کر بچھڑتے تھے
نہ وہ در ہے نہ وہ دالان میرا جی نہیں لگتا
جون ایلیا
تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔
اب فقط۔۔۔۔۔ عادتوں کی ورزش ہے۔
روح ۔۔۔۔۔۔۔شامل نہیں شکایت میں۔