سکون ملتا ہے دو لفظ کاغذ پر اتار کر
چیخ بهی لیتی ہوں اور آواز بهی نہیں آتی
i like sad poetry ,,,koi dil pr na le😄
اداؤں کی بات کرتی ہو
دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم
وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں
بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے دربدر آنکھیں
باتوں کے پاسدار لوگ تھے
وعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
مری طرف سے تو ٹوٹا نہیں کوئی رشتہ
کسی نے توڑ دیا اعتبار ٹوٹ گیا
لمحے اداس اداس فضائیں گھٹی گھٹی
دنیا اگر یہی ہے تو دنیا سے بچ کے چل
کچھ لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے
بے قدرے لوگوں کے ساتھ بندھے رہتے ہیں
لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی
🤭🤪😄😄😄😄