. سنو لڑکی۔۔۔! اللہ نے تمہیں جنت کی شہزادی بننے کے لئے چنا ہے...🌹 اور تم دنیا کی شہزادی بننا چاہ رہی ہو....؟ یہ گھاٹے کا سودا ہے۔۔۔۔ دیکھو تم خوبصورت ہو تمہیں خود پتا ہے نا...؟ پھر کیوں لوگوں سے confirmation چاہئے کہ وہ سراہیں اور تمہیں بتائیں کہ تم واقعی خوبصورت ہو۔۔؟ دیکھو تمہارے رب نے تمہیں خوبصورت بنایا ہے نا، اس میں تمہارا کیا کمال ہے...؟
لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی 😜😜😜😂😂😆😆😆