کاش کے روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں
جب تم چھوڑ کر جاتے تب ہم مر توجاتے💔
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں💔💔
آو مسکراتے ہیں
ایک غزل گروپ کے لیے😂😂😂😂
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂
اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
پلیز
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!
سنو تم جو کہہ دو کہ بن میرے نہیں گزارہ 🙈
تو افطاری میں آدھا سموسہ تمہارا 🙊😂😌
💙____
نظر نظر کی بات ہے
!جناب
کسی کو شہد تو کسی کو ذہر لگتے ہے
💙______
پٹھان، قسطوں پہ موبائل لینے گیا
دکاندار: ایڈوانس میں کچھ دے دو!
پٹھان:ایڈوانس عید مبارک😎😦😂😁
کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت مجھے😓
میں خود کو بڑی بےرحمی سے مار دیتی😑
والدین سرپر ہوں تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے
اللّہ قائم رکھے سب کی بادشاہی❤️🌸
آمین☺
خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہو
جس وقت ہمارے والدین مسکراتے ہیں۔
#Aameen❤️
بے لوث محبت ہے میری ماں تیری ممتا
اک مخملی چاہت ہے میری ماں تیری ممتا...😍♥️💯✨
*Happy Mother's Day...🌸*
جو شخص گھر سے باہر کثرت سے ان الفاظ کو دہرائے گا وہ مالا مال ہو جاے گا
" اللّه کے نام پہ دے دے بابا"😂😂😂
😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆 💪
ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں☺
اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے______
جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں...💖
وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!!
اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!💞
ڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے۔
لوگ کیا کہیں گے،
کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے____😏
لڑکیاں پھول جیسی نازک بھی ہوتی ہیں اور
تلوار کی طرح تیز بھی🌚
حساس اتنی کہ کسی کو اداس دیکھ کر ان کی آنکھیں چھلک پڑتی ہیں😶
اور مضبوط اتنی کہ زندگی میں بڑے سے بڑے غم کو ہنس کر جھیل لیتی ہیں🌝
"خدا ہر لڑکی کا نصیب اچھا فرمائیں"❤
امین!🌺
میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے.
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے🍁
Ramzan ke 8 we sheri mobarak ho☺
Suno suno suno
.
Me ko pata lag gaya hai Eid😇 akhere rozy ky bad hoge
😆😆😆😆😆
ایک پٹھان کو روزے میں بہت پیاس لگ رہی تھی پاس بیٹھا آدمی پانی پی رہا تھا 😋😋
پٹھان سر آسمان کی طرف کر کے بولا یا اللّٰہ اگر یہ آدمی مجھے جنت میں نظر آیا تو اسکا خیر نہی
دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 💔🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain