کفن نہ ڈالو میری لاش پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی. نہ اٹھاؤ میرا جنازہ مجھے امید ہے کسی کے آنے کی . اگر وہ دیر کرے تو کچھ نہ کہنا اسے. اسے عادت ہے مجھے ستانے کی ♥
دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔۔ ہم Cute ہو کر بھی Single رہ گئے۔۔😂😂✌️
انتظار کرنا چلو مشکل ہی سہی 🥺 دُکھ تو اس بات کا ہے جب گزرتے ہوئے دیکھا تمہیں کیسی اور کے ساتھ 🔥
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے.... 💔🥀(صاحب) 💔🥀 مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے؛؛؟؟
نظر جھکی تو پیمانے بنے 💘 دل ٹوٹے تو میخانے بنے 💔 کچھ نہ کچھ تو ضرور ہے آپ میں 😉 یونہی نہیں ہم آپ کے دیوانے بنے 😏💖
تکلیف تب ہوتی ہے جب💔 لوگ زندہ رہ جائیں اور رشتے مر جائیں 💔
تم عشق کی بات کرتے ہو عشق وہ ہے جو فجر سے شروع ہو اور عشاء پر مکمل ہو ❤
ایک تنہائ کے سوا نہ رہا پاس میرے 💔 میی نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو 💔 ToT😂😢
یہ جو اہم ہوتے ہیں ❤️ بہت بے رحم ہوتے ہیں 😊☺
ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھائی گئی"😒🙁 ہمارے سامنے چائے بنا کر اوروں کو پلائی گئی__🙄😑 ۔۔۔💙
میں نے سنا ہے😱😳🙈 لڑ کے افطاری میں شادی ہونے کی دعا مانگتی ہیں🙊🙈🙈😜😜
*بچپن کے وہ دن بھی کیا خوب تھے ، نہ دوستی کا مطلب پتا تھا ، اور نہ مطلب کی دوستی تھی .......!!!*💞💞
تو اک بار مجھے چاہنے کا سوچ کر دیکھ تو سہی 🍁 ساری دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اجنبی نہ کر دوں تو کہنا 🍂
چلو پشتوں بولو😋 آج جسے نہیں آتی 😐 وہ بھی کچھ بولے 😂 دا اگورہ 😅
خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞 💔💔
👁 👁 🔴 👅 Mishe☆☆
اسے لگتا ہے میں اس سے بچھڑ کر خوش ہوں مجھے لگتا ہے میں جوانی میں مر جاؤنگی 😔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢