Damadam.pk
Mishe-33's posts | Damadam

Mishe-33's posts:

Mishe-33
 

فجر ٹائم 🙂
جس کو ﷲﷻ نے دُعا، توبہ اور شُکر کی توفیق دی ہو وہ کبھی بھی قبولیت، بخشش اور نعمت سے محروم نہیں رہتا❤
#

Mishe-33
 

پھر خیالوں میں ترے قُرب کی خوشبو جاگی
پھر برسنے لگی آنکھیں مری ، بادل کی طرح

Mishe-33
 

جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا🤞🏻
تو سوچو اس رب کا محبوب مُحَمَّد ﷺ کتنا خوبصورت ہوگا🙃❤

Mishe-33
 

__دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو
عشق ہوا ہے، نس نس میں بسے ہو تم🎀🥀
👑

Mishe-33
 

😂😂😂😂😂😂😂😂ﺍﯾﮏ ﺍﻓﺮیقی ﺍﭘﻨﯽ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍُﺳﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﮧ ﻣﻼ ، ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮬﮯ,
ﻭﮦ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎتھ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ, ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯ ﺍُﺱ ﺷﯿﺸﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ,
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺷﮏ ﮨﻮﺍ،
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺷﯿﺸﮧ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﮑﺲ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯽ
" ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮬﮯ ﻭﮦ ﮐﻠﻤﻮﮨﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ "
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺷﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﺳﺎﺱ ﺑﻮﻟﯽ،
" ﭼﮍﯾﻞ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺗﻮﺕ ﺩﯾﮑﮭﻮ "
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Mishe-33
 

جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
اس گھڑی میری کائنات ہوتی یے🌇

Mishe-33
 

اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں😊😊
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی ہـے؟؟😯😧

Mishe-33
 

اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں ، اک دل کے اداس ہونے سے “🔥

Mishe-33
 

🙊
جس حساب سے لاک ڈاؤن آگے جا رہا ہے
مجھے تو اپنی عیدی کی فکر ہو رہی ہے
😅😆😉😂😀.a5

Mishe-33
 

پوچھو ذرا پوچھو مجھے کیا ہوا ہے 😂🙈🙈🙈🙈🙈.a5

Mishe-33
 

کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نھیں دیکھا
تمھارے بعد میں نے کسی کی طرف نھیں دیکھا💞
یہ سوچ کہ کے تمھارا انتظار لازم ہے
تمام عمر گھڑی کی طرف نھیں دیکھا💞

Mishe-33
 

🙊
کوئی ہمیں بھی پوچھو تھانہ تھایا
😅😆😅😊😀.a5

Mishe-33
 

یہ پیار محبت سب دھوکہ ھے 🙉?🙊
😜😝
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ھے
🙈,😛.a5

Mishe-33
 

تُم تو رہ لیتے ہو_______ہمھارے بِنا..❤
#پتا نہیں کیوں_____ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن..😢👉

Mishe-33
 

میرے پاس #امی کے طعنے ہیں🤐😌
آپکے #__پاس کیا ہے #غریبوں🤓💃.a5😆😅🙌

Mishe-33
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
😭 😢 😭 😢 😭 😭 😭 😭 😭

Mishe-33
 

سنگل لوگوں کے لیےایک ایسا ہوٹل ہونا چاہئے🤔
جہاں ہر ویٹر ان سے آکر پوچھے😌🤷♂️
میرے بابو نےکھانا کھایا🙈😂😂✈️.a5

Mishe-33
 

کھانا بنانا سیکھ رہی ہوں🍜🥗🍽
وہ آفس ہوں گے تو کیا میں بھوکی رہوں گی🙈😐😜.a5😆😅😆😅

Mishe-33
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀

Mishe-33
 

کبھی اُف کبھی ھاۓ کبھی فریاد کرتے ھیں۔
الاہی وہ کیوں نہیں آتے جنھیں ھم یاد کرتے ہیں۔
😒🙃🙃❤