Damadam.pk
Mishe-33's posts | Damadam

Mishe-33's posts:

Mishe-33
 

تجھ پر مولی گاجر کا نور برسے😌
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے😂
خدا کرے تیری زندگی میں آۓ اتنے کدو😁
کہ تو ٹنڈے کھانے کو ترسے🙂
😂😂😂
Just funn👈👈😂😂

Mishe-33
 

پتہ نہیں #لوگ آنکھ😉___کیسے #مار لیتے ہیں🙊🙄
میں تو ایک #دباؤں___دونوں دب جاتی ہیں😝😊😂.a5

Mishe-33
 

میرا بھی کوئ جانو ہوتا جو مجھے لوڈ کرواتا.a5

Mishe-33
 

پہلے ہم تھوڑا سا سو کر اٹھ جاتے تھے😝😜
اب ہم تھوڑا سا اٹھ کر پھر سو جاتے ہیں😜😆😂

Mishe-33
 

تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌

Mishe-33
 

ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم💔💔

Mishe-33
 

ا: مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!

Mishe-33
 

یہ سنگل ہی ہیں😋
جو دیر رات تک جاگتے ہیں☺😝
ریلیشن شپ والے تو دس بجے ہی🤪😜
لڑ مرکر،موڈ آف کرکے سوجاتے ہیں🤣😅.a5

Mishe-33
 

کیو نکہ اچھی بیٹیاں اپنے خوابوں میں رنگ بھرنے کی لیے ماں باپ کے خوابوں کا رنگ نہیں اتارتیں -
"اور محبتیں ہمیشہ حلال ہی اچھی ہوتی ہیں".❤

Mishe-33
 

ہمسفر ایسا ہو جو اپنے ماں باپ کا وفادار ہو
ورنہ جو اپنے ماں باپ کا نہ ہو سکا ہمارا کیا ہوگا
💕 ✌🏻💯🔥

Mishe-33
 

آنسو نکل پڑےتجھے خواب میں بھی دور جاتا دیکھ کر
آنکھ کھلی تو احساس ہوا محبت سوتے ہوے بھی رولا دیتی ہے💗

Mishe-33
 

💕
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔

Mishe-33
 

شنو😂😂😍
میلی😋😋
پوسٹ اگنور مت کیا کرو
چھوٹا سا دل ہے "میلا" ٹوٹ جاتا ہے💔😳

Mishe-33
 

ایک ریسٹورنٹ میں کھانا ختم کرنے کے بعد بیوی نے اپنے شوہر سے کہا
"ویٹر کو Tip دیں"
شوہر نے ویٹر کو بلایا اور کہا:
شادی نہ کرنا 😂😆😆😅.a5

Mishe-33
 

رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں😱😱

Mishe-33
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں...😁
جگہ جگہ منہ مت مارا کریں...😹😹😆😆😅😆😅😆😅.a5

Mishe-33
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌

Mishe-33
 

جو والد کی قدر کرے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا جس نے ماں کی قدر کرلی وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا😑

Mishe-33
 

سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!!
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!!
جون ایلیاء🔥🥀

Mishe-33
 

💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞