ہر لڑکی کو عزت دو😍
تاکہ وہی عزت لوٹ کر تمہاری بہن , بیٹی کو ملے☺😼👧
😍💞💕
محبت کچھ الگ سی______ہے مجھے اس سے
وہ خیالوں میں نہیں میری دعاوں میں رہتی ہے💞💞💞
یہ یہ یہ کر کے دیکھاؤ
😭
😭
😭
😭
😭
😭
😭
😭😥😥😥😥
# مسکرانا تو ہر لڑکی کی ادا ہے۔۔☺
اسے جو# محبت سمجھے وہ گدھا ہے ۔۔🔥🙈
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
آ گ بھی عجیب چیز ہے
باتوں سے بھی لگ جاتی ہے 😊😊😊😊😊
" جان تک دینے کی بات کرتے ہیں یہاں لوگ_
اگر سچ کہوں تو دعا تک دل سے نہیں دیتے
💓 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓
💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓
💓 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓
💓 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓
.
💞}}
#صابن 🧽 کسی بھی #کلر کا لیجیئے
مگر جھاگ #سفید ہی نکلتا ہے
فارغ بیٹی تھی سوچا آپ لوگوں کو بتادوں 😂😜😆😊
چائنہ نے ٹچ والا موبائل فون بنایا۔ ٹچ والا ٹی وی بنایا اور بھی بہت کچھ بنایا لیکن کمبخت نے بیماری بھی ٹچ والی لگا دی 😀😆😅😆😅
بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
اور آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے😭😭😭😭😭😭
اب تسلی بھی اذیت ہے مجھے...💔
اب دلاسہ بھی رولا دیتا ہے...😢
پیسہ ہاتھ کی میل ہوتا ہے🤚
اور آجکل ہاتھ بالکل صاف ہیں ✋✋☺️☺️☺️
محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے۔❤
وہ نہیں ملا تو ان سانسوں کا کیا فائدہ💔
اے ملک یہ بھی اسی کے نام کر دے💔
"زندگی آسان نہیں ہوتی زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے کبھی دعا کرکے کبھی صبر کر کے کبھی معاف کرکے اور کبھی سب کچھ نذر انداز کر کے"..
👍👍
تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!💢💚
میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___😍♥
💐
تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔☺☺
دل اسکا بھی تھا دل میرا بھی تھا،فرق صرف اتنا تھا
کہ
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا،یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain