ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ،،،
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤
کون کہتا ہے مرد بدل جاتے ہیں
مرد بیچارے تو شادی سےپہلے بھی شادی کی خواہش رکھتے ہیں اور شادی کے بعد بھی😜
بیوٹی پارلرز کو کھول لینا چاہئے کیوں کہ جو لڑکیاں پہلے "حسین" تھیں اب وہ "جمیل" لگ رہی ہیں۔
😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆
نا کر تنگ اب جینے دے اے عشق💔🔥
تیری قسم میں تیرے آگے ہار گیا ہوں💔🙏
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا💔
❣❣"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"❣
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے💔
شادی کرنے کا اصل وقت یہی ہے👌
کیونکہ🙇🙇
بیوٹی پالر بھی بند ہیں کوئی دھوکہ نہیں ہوگا🙉🙉😂😂😂
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی
اب ہم جب بھی آئیں گے🥀🙏
بس یاد ہی آئیں گے ☹️
*کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___*😢
*دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟؟*
یہ کافی ہے کہ وہ میرا ہوا تھا کبھی ۔۔!!
اس بات کو چھوڑو کہ وہ اب کس کا ہے۔۔!!😰😰😰
*نامکمل محبتیں..........!*
*مکمل روگ دیتی ہیں.........!*☹
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭Asman be mery sar py ab na raha😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭Katra katra ankho sy khu bhete hai majbore jo dua aye mage the wo be na jany kab hoge pore😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
نہ علاج ہے نہ ہی کوئی دوائی ہے
اے عشق تیرے ٹکّر کی وباء آئی ہے
#کرونا😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اتنی بار ہاتھ دھولیے ہیں 🙄
اب موبائل فنگر پرنٹ سے نہیں کھل رہا 😆☺😀😆😅
ڈاکٹر نے کہا ہے جان بناؤ☹☹
تب سے سوچ رہی ہوں کس کو اور کیسے 😜😋😋😋😋🙎
تیرا ہونے لگی ہوں،
تجھ میں کھونے لگی ہوں.🙈
باقی کل بتاوں گی
ابھی امی کے ساتھ میں برتن دھونے لگی ہوں 😅😁😦😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain