Damadam.pk
Mishi_88_me's posts | Damadam

Mishi_88_me's posts:

Mishi_88_me
 

مُنــَـافِـق لُـوگـُـوں سَـۓوُہ کٗـتــَــابَہتـّـرہــۓ
جُـوسَـامنـِےبُھـونّکتَـا'پِیـٹّھ پِیچِھـےنَہیّــں 🖤

❤MISHI❤
M  : ❤MISHI❤ - 
❤MISHI❤
M  : ❤MISHI❤ - 
Mishi_88_me
 

ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہوں گے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🥀

Mishi_88_me
 

میں چاہتی ہوں کہ
کوئی بگڑا ہوا لڑکا
میرے عشق میں سدھر جائے 🤣🤣

Mishi_88_me
 

تیرے بدلنے پہ دکھ نہیں مجھے
بس
اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں 🥀💔
میشی

Mishi_88_me
 

اچھا ہوا جلدی بدل گئے تم😏
ورنہ میری امیدیں تو اور گہری ہوتی جا رہی تھیں🥀
میشی

Mishi_88_me
 

تم نے اچھا کیا تنہائی دی
کچھ نہ دیتے تو گلہ رہتا🥰🥀

جلدی یا پھر دیر ، لوگ بدلتے ضرور ہیں🔥🥀🍂
M  : جلدی یا پھر دیر ، لوگ بدلتے ضرور ہیں🔥🥀🍂 - 
اگر کبھی تم مجھے 
کوئی تحفہ دینا چاہو تو 
زیادو مت سوچنا، 
قیمتی اور مہنگی چیزوں 
کو مت تلاش کرنا بس
ایک شفاف سی شال خریدنا 
اور میرے کندھوں پر ڈال کر 
بولنا کہ، 
”تم ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو۔۔!!🖤🔥
اگر کبھی میں اپنی 
منزل بھول جاؤں 
تاریکیوں میں کھوجاؤں 
اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے 
کا موقع ملے تو ہچکچانا مت 
میرے راستے میں کھڑے ہو کر 
پورے یقین سے کہنا کہ، 
”واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے! گمراہی کا راستہ ہے جبکہ تم 
صراطِ مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو۔۔!🖤🔥
اگر کبھی تمہیں مجھ سے 
محبت ہوجائے اور تمہیں سمجھ 
نہ آئے کہ اظہار کی بہترین شکل 
کیا ہے تو 
دیر مت کرنا، میرا ہاتھ تھامنا 
اور دھیرے سے کہنا کہ، 
”تم چاہے مجھ سے محبت
 کرو نہ کرو، میری ہمسفر بن کر  بس مجھ سے وفا کرلینا 
تم وفا کرتی اچھی لگتی ہو۔۔ !🖤🔥
M  : اگر کبھی تم مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادو مت سوچنا، قیمتی اور مہنگی - 
Social media post
M  : 🔥💕💕 جھیلیں کیا ہیں؟ اُس کی آنکھیں عمدہ کیا ہے؟ اُس کا چہرا خوشبو کیا ہے؟ اُس - 
Attitude Quotes image
M  : ❤❤❣️Mishi❤❤❣️ - 
❤❤Mishi❤❤
M  : ❤❤Mishi❤❤ - 
Mishi_88_me
 

#میشی__🖤🍁
سنو
وہ کچھ تھا
جو مجھ میں ٹوٹ گیا
اعتبار تھا شاید
یا شاید مان تھا تم پر
خیر جو بھی تھا
اب نہیں رہا __!! 💔🥀

Mishi_88_me
 

#میشی__🍂🍁
میں اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہونا چاہتی ہوں کہ جہاں مجھے نیند بھی اگر میسر نہ ہو تو کوئی بات نہیں مگر میرا ذہن مصروف رہے۔۔۔ 🥀
جہاں مجھے دنیا میں کسی انسان کی پرواہ نہ ہو۔۔ میں اس قدر مصروف رہوں کہ میں لفظ اداسی بھول جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂
اپنے گھر سے نکلوں دوسروں سے کچھ سیکھوں جہاں مجھے رات کو زیادہ تھکاوٹ کی وجہ سے نیند آئے تاکہ میں ماضی اور حال کا نہ سوچ سکوں.۔۔۔۔۔۔۔۔🖤
لوگ اس لیے مصروف رہنا چاہتے ہیں کہ وہ لطف حاصل کریں یا پیسے کمائیں یا کچھ بھی۔۔ مگر میں اس لیے مصروف رہنا چاہتی ہوں۔۔۔ تاکہ سوچوں، فکروں اور ڈپریشن جیسے ذہنی امراض سے دور رہ سکوں۔۔۔ اللّٰہ مجھے اتنا مصروف کرے کہ مجھے کسی کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنی آپ کی بھی نہیں...⁦🙂💔

Mishi_88_me
 

#میشی__🍂🍁
کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ھے بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ھے جیسے زندگی کا کوٸی مقصد نہیں ھے بھری ہوٸی دنیا میں اپنا وجود بالکل اکیلا لگتا ھے اپنے اندر کے دیے ہوۓ تمام پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ھے میں سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلی جاو جہاں کوئی نہ ہو نہ کوٸی انسان نہ پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت۔۔۔🥀💔

Mishi_88_me
 

#میشی__🍁🍂
اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کوئی دبے پاوں منظر سے غائب ہوجاتا ہے 🥀✨ہمیشہ کیلیے، ایک دو دن کے یاد کرنے اور افسوس کرنے کے بعد سب اپنی اپنی زندگی میں مشغول ہوجاتے ہیں🖤😊اور مجھے تو یہ دو دن کا افسوس اور ہمدردی بھی نہیں چاہیے کہ میں سخت حقیقت پسند ہوں...!!🌸☺️👍

Mishi_88_me
 

#میشی__🍁🍂
پتہ ہے ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﺐ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ہے؟؟؟🖤🖤
ﺟﺐ کسی ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﺴﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﯾﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﻮ ﺗﮑﺘﺎ ﺭہے ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺭہے ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﻭﮦ ﺧﯿﺮ ﺧﺒﺮ ﻟﮯ ﻟﮯ ﮔﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮﻟﮯ ﺳﻮﭼﮯ ﮐﮧ ﺑﺲ ﺭﮨﻨﺎ ہے ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮨﻨﺎ ہے ﺍﻭﺭﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﮯ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻮﺗﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮍﯾﺎﮞ ﺑﮩﮧ ﻧﮑﻠﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﺎ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﺎ گلہ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻤﺎﻗﺖ ﺗﮭﯽ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﻘﻞ ﺁگئی ہے۔۔۔🥀🍂
ﺑﺲ ﺍﻥ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﺍﺩﺍ ہوﻧﺎ ہوﺗﺎ ہے
ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ ﻣﺤﺒﺖ ﭼﺎﮨﺖ تمنا ﺧﻮﺍﺏ ﺭﻭﺡ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﺳﺐ ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ ہو ﮐﺮ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻣﺎﻧﺎ ہوﺗﺎ ہے ﻭﮦ ﺧﺎﺹ ﺳﮯ ﻋﺎﻡ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ہے
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﭘﻮﺭﺍ ہو ﮔﯿﺎ ...!!💔😶

Mishi_88_me
 

#میشی__🍁🍂
اس انسان کی اذیت کو سمجھتے ہو جو ایک ہی وقت میں بہت سے لوگوں کی محبت ہو بہت سے لوگ اس کے لئے فکر مند ہوں اس کی خوشی اور سکون کے لئے دعائیں مانگا کرتے ہوں پھر ہر کوئی اس کی ذات کی سچائی دیکھ کر اس کی زندگی کی حقیقت جان کر اس کا دیمک زدہ نصیب دیکھ کر اسے اپنی زندگی میں شامل کرنے سے کتراتا ہو یہ دردناک ھے نہ تو مزید سنو میں بیک وقت وہی خوش نصیب اور بدنصیب سیاہ بخت انسان ہوں جسے نہ جاننے والے اور جاننے والے جسے نہ چاہنے والے اور چاہنے والے اس پر ترس کھا کر بھی اسے اپنی زندگی سے نکال دیتے ہیں...🥀🖤

Mishi_88_me
 

#میشی__🍂🍁
کیا اس سے زیادہ تکلیف دہ بھی کچھ ہوتا ہو گا کہ ... وہ جس سے محبت کی جائے ... وہ جس کی عادت ہو جائے ... وہ جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی ناممکن ہو ... وہ جو آپ کا فخر ہو ... وہ جو آپ کا غرور ہو ... وہ جو آپ کی ضد ہو ... اسے اپنے ہاتھوں ہی کسی اور کے حوالے کر دیا جائے ... اسے اپنی آنکھوں کے سامنے جاتا ہوا دیکھا جائے ... وہ بھی تب جب تم جانتے ہو کے اس کے بغیر تم زندگی گزار تو سکتے ہو پر جئ نہیں سکتے ...🥀🖤
سنو !!! میں نے یہ بھی سہا ہے ...💔🙂