#میشی__ 🍂🍁
میں جانتی ہوں کہ میں کسی کو باندھ نہیں سکتی اپنے ساتھ...، کسی کو مجبور نہیں کر سکتی کہ وہ میرے علاوہ کسی اور کو سنے ... یا کسی سے کوئی بات کرے کہ ایسا ممکن ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔🖤
لیکن پھر بھی یہ جاننے کے باوجود ... میرا دل چاہتا ہے کہ وہ میرے علاوہ کسی سے اپنے دل کی بات نا کرے.... کسی کو کچھ نا سنائے۔۔۔ اُس کے لئے بہترین سامع بھی میں ہوں اور دوست بھی🥀
جہاں اسے کسی دوست کی ضرورت پڑے۔۔۔
وہ مجھے دوست بنا لے🙃
اور جہاں اسے محبت کی ضرورت ہو۔۔۔
وہ مجھے اپنا محبوب بنا لے❤️
#میشی__🍁🍂
تم کو میں پاگل لگتی ہوں جب دل چاہے پیار جتاؤ جب دل چاہے ہاتھ چھڑا کر گم ہو جاؤ؟ 🙂💔🥀
#میشی___🍂🍁
ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ھﮯ ﻧﺎﮞ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮐﺴﯽ ﻗﺒﺮ ﻣﺰﺍﺭ ﯾﺎ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﺳﮯ ﭘﯿﭩﮫ ﮐﺮﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻟﭩﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ھﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﭩﺎ ﭼﻠﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞﺍﻭﺭ ﺁﮨﺴﺘﮧﮨﻮﺗﺎ ھے___😊🥀🖤
جو جانے کی بات کرے
اُسے جانے دیجیئے
منتیں یا پاؤں پکڑنے کی ہرگز کوشش نہیں کریں.کیونکہ اگر وہ آپکا ہوتا
تو جانے کی بات کرنے کی بجائے آپ سے ہمیشہ جڑے رہنے کی بات کرتا.
ایسے لوگ آپکو توڑنے کےلیئے ہی آپکےساتھ جڑتے ہیں.
اِس سے پہلے کہ آپ ٹوٹ جائیں انہیں جانے کا راستہ دیں نا کہ واسطہ !
#_mishu💔🥀
تربیت مارتی ہے ورنہ ان دوغلے لوگوں کو میں ایسی باتیں سناؤں کہ سر نہ اٹھانے پائے_💔
زندگی میں کچھ مرحلے آتے ہیں جب ہم بہت خوش اور مطمئن ہوتے ہیں مگر وہ وقت جلدی ختم ہو جا تا ہے کیونکہ بہت زیادہ اطمینان اور راحت ہمیں Productive
نہیں رہنے دیتی ۔ہم بے کار ہو جاتے ہیں۔ اپنی خوشیوں کے چھن جانے کے خوف سے بڑے بڑے خطرات نہیں مول لیتے ۔
غم ملنا زیادہ اچھی بات ہے ۔ ٹوٹا ہوا دل بہتر ہوتا ہے ۔ بڑے بڑے خواب صرف ٹوٹا دل دیکھ سکتا ہے ۔ یا اس کی ہوس اور لالچ اسے بے چین رکھتی ہے اور وہ طاقت ملتے ہی اس طاقت کو بڑھانے کے لئے ظلم ڈھانے لگتاہے۔ یا پھر اس کا ٹوٹا دل اسے دوسروں کی بھلائی کے لیے کام کرنے کی توفیق دیتا ہے ۔🥀💔
" جن کے دل حساس ہوتے ہیں ۔۔ اُن کے آنسو کبھی بھی ضبط کے ہاتھ نہیں آتے ۔۔ وہ ہمیشہ برداشت کی حد توڑ کے آنکھوں کی دہلیزیں پار کر جاتے ہیں ۔۔ دل کیوں حساس ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں ۔۔ پھر بات بے بات بھر آتی ہیں آنکھیں ۔۔ پھر عام لوگوں کی طرح مذاق ، طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی ۔🥀💔
جب مجھ سے کوٸ یہ پوچھے کہ آخر اتنی اداسی کی وجہ کیا ہے کیوں اکثر لفظ روتے ملتے ہیں۔؟؟
میرے پاس انکے سوال کا کوٸ جواب نہیں ہوتا ۔بس یونہی کہہ کر ٹال دیتی ہوں ۔میں جانتی ہوں میری ساری وضاحتیں ، دلیلیں بیکار جاٸیں گی۔وہ کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے کہ بےبسی کی کونسی انتہا پر لفظ اپنی مٹھاس کھو بیٹھتے ہیں۔
پھر کچھ باقی رہتا ہے تو صرف اک بےنام اداسی اور غموں کو سہتے ہم۔
میں یہ بھی بخوبی جان چکی ہوں جو لوگ ہمیں کریدنے میں کوشاں ہوتے ہیں انہیں ہم سے کسی قسم کی ہمدردی نہیں ہوتی وہ محض اس لیے جاننا چاہتے ہیں کیونکہ وہ جان سکیں کہ ہم کس حد تک ٹوٹ چکے ہیں ۔ہماری کمزوریاں کیا ہیں۔۔
پھر انہی کمزوریوں کو لے کر ہمارا تماشا بنانے میں سرِفہرست ہوتے ہیں۔اور ہم خالی نظروں سے ان آستین کے سانپوں کو دیکھ ہی سکتے۔
میں اپنی بیٹی کو پڑھاؤں گی حیاتِ فاطمہ
میں اُسکو اس زمانے کی محبت سے دور رکھوں گی 🥀💔
خدا پوچھے گا محشر میں ستایا تجھے کس کس نے ☺
اشارے سے کہ دونگی یہ سرکار بیٹھے ہیں 💔
#_mishu🥀💔




JB koi na Mila kaandha mjhy Dilaasy k liyay
Mn apni hi bahoo'n mn sar rakh k
Khoob roe
💔Mishi💔
Hum sy...❗
Kbhi door mt hona..🙏
K aapko khony Sy..💔
BHT drty Hain hum...😥
(❤️Mubi aapi❤️)




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain