Indeed...Allah is a best creator.
http://quizprank.xyz/message.php?id=3vok9mdd
game... click here
Change
اس کے رویوں، لہجوں اور الفاظ کی بارش سے
میرے اندر شک کی کونپلیں پھوٹنے لگی ہیں
وہ کہتا ہے مجھ سے کہ اکھڑ مزاج کا شخص ہوں میں
جبکہ وہ حسیناؤں میں خوش مزاجی کی وجہ سے مشہور ہوتا ہے!!
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے
جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد ـ "عارضی تعلقات" ہیں ـ
ہم نے جب ہوش سنبھالا تو سنبھالا تم کو
تم نے جب ہوش سنبھالا تو سنبھلنے نہ دیا.
سو گئیں شہر کی سب گلیاں۔۔۔۔
اب میرے جاگنے کی باری ہے۔۔۔۔
نہیں تم سے کوئی شکایت
بس اتنی التجا ہے
جو حال کر گئے ہو
کبھی دیکھنے مت آنا
چیخنــے والــے کیا ســـمجھیں گـے
چپــــــ لگـــــ جانا کیا ھـــوتا ھـــے
دِل کو اِسی گُمان میں رکھا ہے عُمر بھر
اِس امِتحان کے بعد کوئی اِمتحان نہیں
وہ یاد بھی تو کر سکتا ہے اس عہد وباء میں
ہر چھینک کرونا کی علامت نہیں ہوتی
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں،
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں
http://quizprank.xyz/message.php?id=3vok9mdd
click here..just 4 fun
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain