ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ، ہمیشہ کون رہتا ہے !
جلن نہیں تھی خَوف تھا مُجھ کو اُس کے جُدا ہو جانے کا ...
وہ جِس سے ہَنس کر مِلتا تھا میں دِل میں ڈر جَاتی تھی !- 🙂🍂
Jab apnay piyar nahi kartay aur ghair piyar kartay hain tu bari tabahiyaan hoti hain.
آغاز پر اعتبار نہ کریں سچے الفاظ آخری لمحے میں بولے جاتے ہیں.🖤🥀
جو مل جاتا ہے وہ "عام" ہو ہی جاتا ہے
" خاص" وہی ہے جو "کاش" میں ہے___🖤
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غورکرنے پہ بھی یاد نہیں آتی ۔🖤🥀
یاد رہ جاتی ہے بیگانہ روی اپنوں کی
وقت کا کـیا ہے، بہرحال گزر جاتا ہے
ہر شخص اک سانحہ ہے ، ہر شخص اک کہانی ہے۔۔
”بس ایک کار کریش...
کسی مرض کی تشخیص...
ایک غیر متوقع فون کال…
کوئی نیا دریافت شدہ عشق...
یا ایک ٹوٹا ہوا دل...
بس اتنی سی دیر لگتی ہے ہمیں
ایک بالکل مختلف انسان بننے میں...
کتنی خوبصورتی سے نزاکت بھری ہے ہمارے اندر
کہ یہ سب چیزیں بس ایک پل میں
بدل ڈالتی ہیں اس حقیقت کو
کہ ہم کون ہیں …“
مجھے لگتا انسان کو محبت اتنا پاگل نہیں کرتی جتنا گھر کے مسائل انسان کو نفسیاتی بنا دیتے ہیں۔ ایک محبوب سے زیادہ ستم گر اکثر گھر والے ہوتے ہیں اور اس معاشرے میں خودکشی کی زیادہ تر وجوہات بھی گھر کا ڈسٹرب ماحول ہی ہے.
۔
ﻧﮧ خُوشی ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ھے، ﻧﮧ ﻏﻢ سے نِجات ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ! 🙂
۔🍁
Ye *Hi* bolny walon ko ak din khud hi hayeee lg jayy😐😐
بد دعائیں عروج پر ہیں کسی کی
اب میں اکثر بیمار رہتی ہوں🙃🖤
۔
کبھی آپ کے ساتھ ایسا ھوا ھو کہ اچانک خوش ھوتے ھوتے دِل بے وجہ بُجھ سا گیا ھو، بِنا بات کے اُداسی چھا گئی!
نا جانے کیوں!
اِک عجب لطف ھوتا ایسی اُداسی میں! 🥺
اب میں فجر تک نہیں جاگتی ، فجر کے ٹائم اٹھتی ہوں ، تمہارا انتظار نہیں کرتی فجر کی نماز کے بعد صرف تمہارے لئے دعا کرتی ہوں اور سوچتی ہوں تم کتنے بختوں والے ہوں تم سوئے ہوئے ہوں اور کوئی تمہارے لئے دعائیں کر رہی ہے ، تم میری زندگی کا وہ خسارہ ہو جو ساری زندگی میری کمر سیدھی نہیں ہونے دے گا۔
*_یہ رات کی خاموشی یہ عالم تنہائی پھر درد اُٹھا دل میں پھر یاد تیری آئی."😖💔_*
تھام کر دِل کو بڑے غور سے سُنتی ہُوں میں ، اب تیرا ذکر کِسی اور سے سُنتی ہُوں میں! ۔ " 💔🙂
اُسے حاصل کرنے کے لئے ، اُس سے رابطے کے لئے ، اُس کی توجہ اور محّبت حاصل کرنے کے لئے میں نے ہزاروں کوشِشیں کیں لیکن کہتے ہیں نا محّبت وہی کامیاب ہوتی ہے جو دو طرفہ ہو ...
مگر سچ تو یہ ہے کہ اُس نے کبھی مُجھ سے محّبت کی ہی نہیں !- 🙂🍂
" اور پھر گھر کا کیا ہے ، وہ تو بس ہی جاتا ہے ، لیکن جِس طرح تُمہیں سوچا ، تُمہیں چاہا ، تُمہیں مانگا ، تُمہیں دیکھا ، اپنی زندگی کے وہ سارے لمحے تُمہارے لئے خوابوں کی طرح بُنے کیا وہاں اُن سب باتوں میں تُمہارے علاوہ کسی اور کو دیکھ پاؤں گی!؟ ۔ " 💔🙂
نہ راستوں نے ساتھ دیا نہ منزلوں نے انتظار کیا
میں کیا لکھوں اپنی زندگی میرے ساتھ تو اُمیدوں نے بھی مذاق کیا ۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain