"چلو یہ فرض کرتے ہیں
محبت پھر سے کرتے ہیں
ایک بار پھر سے سب شروع کرتے ہیں
ویسے ہی پھر سے ملتے ہیں
یوں ہی نظریں ملاتے ہیں
ویسے ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں
تم مجھے اپنی محبت کا یوں ہی یقین دلانا
میں محبت کا اظہار کروں تو تم یوں ہی مان جانا
مجھے وہی عزت اور مان دینا
میں روٹھ جاؤں تو یوں ہی منا لینا
ایسے ہی چھوٹی چھوٹی خوشیاں مناتے ہیں
اس کہانی کے اختتام کو خوبصورت بناتے ہیں
چلو محبت پھر سے کرتے ہیں"۰۰
🍁🍁
جب بھی فرصت ہو بات کر لیجئے
آپ کی راہ تک رہا ہے کوئی...!🍁
میں نے پھر کوئی رابطہ نہ رکھا
اُس کے چہرے پہ جب پڑھا کہ گریز
ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں۔۔۔۔۔ مدِ مقابل اپنا🖤🥀
کچھ لڑکیاں جتنی مرضی بڑی ہو جائیں
رہتی ہمیشہ بچوں جیسی ہی ہیں۔۔۔
اُن کے خواہش ہوتی ہے کہ دنیاداری، کام کاج سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر صرف اُنہیں توجہ دی جائے
، اُن کے چھوٹے سے کام پر بھی اُنہیں سراہا جائے، ڈھیر ساری محبت دی جائے، روز اظہار کیا جائے، روز اُنہیں اُن کی کوئی ایک پسندیدہ چیز لا کر دی جائے۔۔۔
اُنہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر روٹھنے کی عادت ہوتی ہے اور پھر اُنہیں پیار سے مَنایا جائے، غصہ اُن پر اثر نہیں کرتا پیار سے بھلے اُن کی جان بھی لے لو۔۔۔
اور میں ان میں سے ایک ہوں۔۔۔♥️😣
#Mishii
" دُنیا کا سب سے خوبصورت موسم مٙن پسند شخص کے ساتھ بِتائے گئے لمحوں کا موسم ہے ۔۔۔ موسم گُزر جاتے ہیں ، وقت بیت جاتے ہیں لیکن مٙن پسند شخص کے ساتھ بِتائے گئے لمحوں کی حِدّت ہمیشہ قائم رہ جاتی ہے! ۔ " 💔🙂
#MISHII28
اُسے گنوا کہ میں زندہ ہوں اس طرح محسن
کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ہے
#MISHII28
کوئی نہیں جانتا کہ
مسکراتے ہوئے چہروں کے پیچھے کتنی ویرانیاں چھپی ہوتی ہیں
"اِس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی ، تُم سِیاہ رنگ جو پہنوگے تو میں یاد آؤں گی! ۔ " 🖤🙂
#MISHII28
ٹوٹی ہوئی چیزیں واقعی بُہت پریشان کرتی ہیں جیسے کہ ؛ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کِسی سے لگائی ہوئی اُمید! ۔ " 💔🙂
#MISHII28
Wo ek Masoom Si Larki
Udas Logon Ki Bastiyon Me
Wo Titliyon Ko Talash Karti
Wo ek Larki
Wo Gora Rang
Wo neeli Ankhain
Jo Karti Rehti Hazaar Batain
Mizaj Saada
Wo Dil Ki Achi
Wo ek Larki
فکریں انسان کو بوڑھا کرتی ہیں
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونامیرے بس کی بات نہیں..🙂🥀🖤
کوئی کسی کی تکلیف درد نہیں سمجھتا۔ نہ سمجھ سکتا ہے ۔یہ کہنا بہت آسان ہے ہاں ہمیں احساس ہے پر سب کہنے کی باتیں۔۔۔۔۔۔
اس رنجیدہ تحریر کا خلاصہ یہ ہے۔۔۔مجھے فلو ہو گیا ہے۔۔🙃💔🚶🏻♂️
زاویے بنانے سے دائرے لگانے سے......!
وقت کٹ تو جاتا ہے لوٹ کر نہیں آتا,😕🥀
بے فکر رہو تمہیں دعاؤں سے بے دخل کیا ہے،
تو بد دعاؤں میں بھی یاد نہیں کروں گی۔