Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

!میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں۔۔۔۔”
“تنہائی نے تنہائی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے

Mishii28
 

بہت اذیت ناک ہوتا ہے
کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو

Mishii28
 

لوگ کہتے ہیں کہ نفرت خراب چیز ہے
تو محبّت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا

Mishii28
 

جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے وہ نظر جھکا کے گزر گئے

Mishii28
 

میری تصویر کو دیکھا تو کہا لوگوں نے
اس کو زبر دستی ہنسایا گیا ہے

Mishii28
 

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

Mishii28
 

بھروسہ ہی نہیں مجھ کو کسی پر
کسی کو رازداں کیسے کروں میں

Mishii28
 

اپنے میعار تک نہ پہنچی میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا

Mishii28
 

جیسے گُزر رہی ہے____، غنیمت ہے، ہم نشیں..
اب زندگی پہ غور کی، فُرصت نہیں مُجھے.. !

Mishii28
 

ﺍﻭﺭ ﺭﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ ؟؟
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﭘﺘﮭﺮ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺧﻮﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔🔥🥀

Mishii28
 

میرا دماغ کسی نے ہیپنوٹائس کر لیا ہے؟؟؟

Mishii28
 

Write post👀
Pencil kahan hy???

Mishii28
 

میں پہلے کبھی دمادم کی اسٹار تھی👀

Mishii28
 

دمادم کے لوگوں کو میں بھول گئی
یا
دمادم کے لوگ مجھے؟؟؟

Mishii28
 

میری یادداشت چلی گئی ہے
یا
دمادم کے لوگوں کی؟؟

Mishii28
 

Select Topic...
No subscribed topics🙁

Mishii28
 

میں نے کبھی نہیں چاھا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے، اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا - کیونکہ کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں ۔🔥🖤🍂

Mishii28
 

Post text on damadam🤨

Mishii28
 

" ایسا عجیب حال ہے بے حد اُداس ہوں ، اور کِیوں اداس ہوں مُجھے یہ بھی نہیں پتہ! ۔ " 💔🙂

Mishii28
 

وقت ہی تو نہیں
وقت کے ساتھ بیلنس بھی کم ہے
اور کال کٹنے سے پہلے
بس اتنا کہوں گی
کہ یہاں کچھ ٹھیک نہیں ہے