میں ایک ہی ہوں..
لوگ نام کاپی کر سکتے ہیں.
پر میرے جیسی عادتیں کہاں سے لائیں گے؟
میرے جیسا دل کہاں سے لائیں گے؟
وہ مُحبت کہاں سے لائیں گے جو فقط میرے دل میں ہے؟
میرے جیسا آسیب، زہر، غُصہ، ضِد، اناّ، محبت، اعتماد نہ تو ہے کِسی میں اور نہ ہوگا کبھی.
یہ تُمہارا وہم ہے کے مُجھ جیسی مِل جائے گی تُمہیں
" ہم کِسی اور کی تو کوئی ہماری جگہ لے لیتا ہے ، اور پھر یہی تو زندگی کی حقیقت ہے! ۔ " 🙂
رخ بدلتی نگاہوں کو جھیلنا کیسا ہوتا ہے؟ مجھے بتاؤ تو سہی ، نظر انداز کیئے جانے کا کرب کیسا ہوتا ہے؟ کیسا ہوتا ہے ہر سوال کے جواب میں ایک تکلیف دہ خاموشی کو سننا۔؟🔥
کیا تم نے دیکھی ہے؟؟
وہ لڑکی...
جو چپ سی ہے،
باتونی بھی!!
روتی بھی ہے...
ہنستی بھی بہت!!!
سنجیدہ سی...
پاگل بھی بہت!!
چنچل بھی ہے،
بیزار بہت!!
بے حس بھی ہے،
حساس بھی ہے،
خوش بھی ہے،
اداس بھی ہے،
کیا تم نے دیکھی ہے؟؟
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون، اور کتوں سے وفاداری سیکھی، سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا..؟؟
وہ اک عام سا لڑکا ہے
لیکن کچھ تو بات ہے اس میں
وہ محبتوں کا امین لڑکا
اسکی گفتگو پر دل وارا جا سکتا ہے..♥️🥀🦋
میری آنکھیں ادھار لے لو!!!
اور ان میں صدیوں سے پڑے خوابوں کو جلا دو!!
یا یوں کرو ۔۔۔ انہے ۔۔۔ کسی خوش رہنے والے انسان کہ پاس چھوڑ آؤ تا کہ یہ مجھے سکون لینے دیں!
یا یوں کرو ان کو سُلا دو کچھ عرصے کیلے!
💖
اے دوست اب سہاروں کی عادت نہیں رہی
تیری تو کیا کسی کی ضرورت نہیں رہی !
اب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے ہی آپ سے
یعنی کہ جیت ہار کی وُقعت نہیں رہی !
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی !
وہ اب پوچھتا پھرتا ہے لوگوں سے۔۔۔✨
"کفارہ بتاؤ مجھے۔۔۔
بہت وعدے ,بہت قسمیں توڑ آیا ہوں۔۔۔
وہ جو سفر حیات میں۔۔۔
میرے ساتھ چل رہی تھی۔۔۔
اسے میں تنہا چھوڑ آیا ہوں۔۔۔"💔🙂
عمل پے، دخل پے، خلل پے معذرت...
آپ ہی کے لہجے کی نقل پے معذرت...🙂🖤
💕EID MUBARAKAAA💕
One DAY You will be die nd I will be thinking YOU are offline🤐
دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے